
بھیڑیے کی کھال سے بنی ہوئی جیکٹ وغیرہ پہننا کیسا ؟
جواب: نوروں کی کھال کو پا ک کرنے کے بعد استعمال کرنا ،جائز ہے ،کھال خواہ حلال جانور کی ہو یا حرام جانور کی ، البتہ خنزیر کی کھال کسی صورت پا ک نہیں ہوسکتی...
پاک پانی میں ناپاک پانی مل جائے، تو اسے بیچنا کیسا؟
جواب: نوروں کو پلانا بھی جائز نہیں ہے۔ لہذاپوچھی گئی صورت میں اس ناپاک پانی کو سپلائی کرنا، متعدد وجوہات کی بنا پر ناجائز و گناہ ہے، کیونکہ لوگ اس پانی ...
جن کو درست قرآن پڑھنا نہیں آتا، ان کا پڑھا ہوا ایصالِ ثواب کرنا
تاریخ: 18جمادی الثانی1445 ھ/01جنوری2024 ء
زائرہ نور نام کا مطلب اور یہ نام رکھنا
سوال: زائرہ نور نام رکھنا کیسا ہے اور اس نام کے معنی کیا ہو گے؟
قبلہ کی طرف منہ یا پیٹھ کر کے استنجاکرنے کا حکم
جواب: نورہ میں قبلہ جانبِ جنوب ہے اور شام یعنی بیت المقدس جانبِ شمال،وہاں کے لحاظ سےفرمایا گیا کہ شرق یاغرب کو منہ کرلو۔چونکہ ہمارے ہاں قبلہ جانبِ مغرب ہے،...
ٹرانسجینڈر(Transgender)کی شرعی حیثیت ؟
جواب: نوروں کے کان چیریں گے اور میں انہیں ضرور حکم دوں گا تویہ اللہ کی پیدا کی ہوئی چیزیں بدل دیں گے اور جو اللہ کو چھوڑ کر شیطان کو دوست بنائے تووہ کھلے ن...
ٹی وی پرکرکٹ میچ دیکھنا کیسا ہے ؟
جواب: سننا وغیرہ،اسی طرح کتنوں کی نمازیں قضاہوجاتی ہیں اورخاص طور پرجماعت کااہتمام توبہت مشکل ہوجاتاہے ، تو جس کام میں بھی خلافِ شرع امور کا ارتکاب پایا جائ...
فجر کی سنتیں کس وقت پڑھنا افضل ہے ؟
سوال: سنتِ فجر پڑھنا کس وقت افضل ہے؟ کیا اذان ِ فجر سے پہلے ہی اس کا پڑھ لینا بہتر ہے؟ زید کا کہنا ہے اذان سے پہلے پڑھنا افضل ہے ، کیونکہ ملفوظات شریف میں ہے :’’عرض : سنت الفجر اول وقت پڑھے یا متصل فرضوں کے ؟ ارشاد: اول وقت پڑھنا اَولیٰ ہے ۔حدیث شریف میں ہے :جب انسان سوتا ہے ، شیطان تین گرہ لگا دیتاہے۔ جب صبح اُٹھتے ہی وہ رب عزوجل کا نام لیتا ہے ، تو ایک گرہ کھل جاتی ہے اور وُضو کے بعد دوسری اور جب سنتوں کی نیت باندھی، تیسری بھی کُھل جاتی ہے، لہٰذا اول وقت سنتیں پڑھنا اَولیٰ ہے۔‘‘(ملفوظات حصہ 3 ص 352) اس سے یہ ثابت ہوتا ہے کہ فجر کی سنتیں بالکل اول وقت میں پڑھ لینا افضل ہے اگرچہ اذانِ فجر نہ ہوئی ہو۔ اس بارے میں رہنمائی فرمادیں۔
نماز میں سورہ فاتحہ کے بجائے دوسری سورت شروع کر دی، تو کیا حکم ہے ؟
جواب: ہے؟‘‘ تو آپ علیہ الرحمۃ نے جواباً ارشاد فرمایا:’’وہ آیت کہ چھ حرف سے کم نہ ہو اور بہت نے اُس کے ساتھ یہ بھی شرط لگائی کہ صرف ایک کلمہ کی نہ ہو، تو...
میل ورم ،لاروا کیڑوں کی خریدو فروخت کا حکم
جواب: نوروں کے لئے ،جیسا کہ خچر اور گدھے کی خرید و فروخت ،کہ انسان انہیں کھا تو نہیں سکتا البتہ سامان وغیرہ اٹھانے کی غرض سے ان جانوروں کو استعمال کرسکتا ...