
نماز کا وقت کم ہو، تو کیا مستعمل پانی سے وضو کرکے نماز پڑھ سکتے ہیں؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ اگر نل میں پانی ختم ہو جائے اور بالٹی میں موجود پانی مستعمل ہو، جبکہ نماز کا وقت بھی کم ہو۔ اس صورت میں اگر اسی مستعمل پانی سے وضو کرکے نماز پڑھ لی جائے تو کیا حکم ہوگا؟ کیا وہ نماز ادا ہوجائے گی یا پھر اس نماز کو دہرانا ہوگا؟؟ رہنمائی فرمادیں۔
وضو کے بعد اعضائے وضو خشک کرنا کیسا
سوال: کیا وضو کرنے کے بعد اعضائے وضو تولیہ وغیرہ سے خشک کر سکتے ہیں؟
کرسی پر نماز پڑھتے ہوئے نیند آجائے تو کیا حکم ہے؟
سوال: نمازی کو کرسی پر بیٹھ کر نماز پڑھنے کے دوران نیند آجائے جبکہ اس کے سرین بھی جمے ہوئے ہوں، تو کیا اس صورت میں اس نمازی کا وضو ٹوٹ جائے گا؟
زکام میں آنکھ سے پانی نکلنے سے وضو ٹوٹے گا یا نہیں ؟
سوال: بعض اوقات سخت زکام میں آنکھ سے پانی نکلنا شروع ہوجاتا ہے ، کیا اس سے بھی وضو ٹوٹ جائے گا ؟
بھول کر بغیر وضو نماز پڑھ لی تو کیا حکم ہے ؟
سوال: اگر وضو ٹوٹ گیا ہو اور یاد نہ ہو اور بغیر وضو کے نماز پڑھ لی تو نماز کا کیا حکم ہے؟
وضو کرتے وقت ٹپکتے ہوئے قطروں سے کپڑوں کو بچانا
سوال: وضو کرتے وقت ٹپکتے ہوئے قطروں سے کپڑوں کو بچانے کا حکم کیوں دیا گیا ہے ؟اس کے متعلق رہنمائی فرمادیں۔
کھانے کا وضو کرنے کے لیے معتکف کا وضو خانے جا نا
سوال: کیا آخری عشرے کے اعتکاف میں کوئی شخص کھانے کا وضو کرنے کے لیے یا اسی طرح کسی کام کے لیے وضو خانے جا سکتا ہے ؟
ریح خارج ہونے نہ ہونے میں شک ہو، تو وضو کا حکم
سوال: بعض اوقات ایسا ہوتا ہے کہ وضو ہوتا ہے اور ریح خارج ہونے والی بھی کوئی حالت نہیں ہوتی، مگر مقامِ ریح اور ارد گرد کی جگہ گرم محسوس ہوتی ہے،آپ یہ رہنمائی فرمادیں کہ اگر یہ کنفرم ہو کہ ریح خارج نہیں ہوئی یا شک ہو کہ ریح خارج ہوئی ہے یا نہیں ؟تو اس صورت میں وضو کا کیا حکم ہوگا۔
حاملہ عورت کے پستان سے بغیر کسی درد کے نکلنے والے صاف پانی کا حکم
جواب: وضو بھی ٹوٹ جاتا ہے اور نکلنے والی وہ رطوبت بھی ناپاک شمار ہوتی ہے۔ اب جبکہ پوچھی گئی صورت میں حاملہ عورت کے پستان سے بغیر کسی درد کے صاف پانی نک...