سرچ کریں

Displaying 221 to 230 out of 1548 results

221

ٹھنڈے پانی سے سانس کی تکلیف ہو،تو تیمم کرنے کا حکم

سوال: ایک بوڑھی خاتون ہیں ، ان کو ٹھنڈ میں سانس کی تکلیف رہتی ہے ، اگر اس دوران ٹھنڈے پانی سے وضو کرتی ہیں، تو تکلیف بڑھ جاتی ہے ، کیا ایسی صورت میں ان کے لئے تیمم کر کے نماز پڑھنا جائز ہوگا؟

221
222

کان کا پردہ پھٹا ہو، تو روزے میں غسل کیسے کريں؟

سوال: اگر یہ یاد ہوتے ہوئے کہ روزہ ہے ، کان کے اندر پانی چلا جائے اور کان کا پردہ پھٹا ہوا ہو، تو روزہ ٹوٹ جاتا ہے۔ اب سوال یہ ہے کہ جس کے کان کا پردہ پھٹا ہوا ہو، ا س پر روزے کی حالت میں غسل فرض ہو جائے، تو وہ روزے کی حالت میں غسل کیسے کرے گا؟

222
223

نبی کریم ﷺ نے معراج کا سفر کتنے وقت میں کیا تھا؟

جواب: پانی بہہ رہا تھا اور روانہ ہوتے وقت جس ٹہنی سے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا عمامہ شریف لگا وہ اب تک ہل رہی تھی۔ جہاں تک اٹھارہ ہزار سال میں یہ سفر مک...

223
224

مسجد کے واش روم کرائے یا ٹھیکے پر دینا کیسا؟

جواب: پانی اور بجلی مسجد کی استعمال کرتاہے۔ تو اس صورت میں مسجد کی انتظامیہ اس جمعدار سے پانی اور بجلی کا پیسہ وصول کرسکتی ہے یا نہیں ؟ جواب دے کر مشکور فرم...

224
225

پانی سے الرجی ہو تو وضو کی جگہ تیمم کرنا کیسا؟

سوال: ایک خاتون کو سردیوں میں پانی سے الرجی ہے، اگر سردیوں میں پانی استعمال کریں، تو ان کے ہاتھ پاؤں کی انگلیاں سوج جاتی ہیں، ڈاکٹر نے پانی کا استعمال کرنے سے منع کیا ہے۔ ایسی صورت میں کیا وہ تیمم کر کے نماز پڑھ سکتی ہیں؟

225
226

میت کو غسل دینے کا مکمل طریقہ

جواب: پانی ڈالنا نہیں ہے، ہاں کوئی کپڑا یا روئی کی پھریری بھگو کر دانتوں اور مسوڑوں اورہونٹوں اور نتھنوں پر پھیر دیں پھر سر اور داڑھی کے بال ہوں تو اسے صاب...

226
227

بیل دوڑ کے مقابلے کروانا، اس میں شریک ہونا اور دیکھنا کیسا؟

جواب: پانی دیا جائے۔ دوسرے یہ کہ جانوروں پر ظلم بھی گناہ ہے۔علامہ شامی فرماتے ہیں کہ جانور پر ظلم انسان کے ظلم سے بدتر ہے کیونکہ انسان زبان والا ہے اپنے دکھ...

227
228

جانور کا خون جسم پر لگا کر علاج کرنا کیسا؟

سوال: ایک روحانی عامل ہیں وہ اپنے مریضوں کا علاج اس طرح کرتے ہیں کہ جس کا علاج کرناہوتاہے، اس کے گھر جاکر ایک مرغ ذبح کرکے صدقہ کرتے ہیں، اس مرغ کو جب ذبح کیا جاتا ہے، تو ذبح کرنے سے بہنے والے خون میں سے کچھ خون ایک پانی کے ٹب میں ڈال دیاجاتاہے اور سب اہلِ خانہ کو یا سرپرستوں کو یاصرف مریض کو اس خون والے پانی سے نہانے کاکہاجاتاہےاور بعض اوقات جسم کے کسی حصے پر بھی یہ خون لگایا جاتا ہے،ان عامل کے مطابق اس طرح عمل کرنے سے بہت سارے نیگیٹواثرات اس گھر اور اس کے رہنے والوں سے ختم ہوجاتے ہیں۔تو اب پوچھنا یہ ہے کہ اس طریقے کے مطابق علاج کرواناکیساہے؟

228
229

کیا ناپاک کمبل اوڑھنے سے جسم یا کپڑے ناپاک ہوجائیں گے؟

سوال: اگر کسی بچے کا پیشاب نکل جائے تو بستر تو صاف پانی سے صاف کردیا، لیکن کمبل نہیں کیا اور وہ سوکھ گیا، تو کیا یہ ناپاک ہو گا؟ اور جو اوڑھے گا کیا وہ بھی ناپاک ہوجائے گا؟

229
230

مستعمل پانی پینا کیسا؟

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ مستعمل پانی پیناکیساہے؟

230