
داڑھی مونڈنے والے نائی کے گھر کھانا، کھانا کیسا؟
جواب: لینا بھی ناجائز و حرام ہے ۔ اور اس کے یہاں کھانے پینے کے حوالے سے حکم شرعی یہ ہے کہ : اس کی ذریعہ آمدنی حرام پر بھی مشتمل ہے تو ایسے شخص کے...
غلاف کعبہ سے ٹکڑا نکالنا کیسا؟
جواب: لینا ناجائز و گناہ ہوتا ہے اور اگر کوئی لے لے اس کو حکم ہے کہ توبہ کرے اور یہ ٹکڑا واپس غلاف میں لگائے، لیکن آج کل واپسی کی صورت ممکن نہیں ہے، تو حک...
کام لینے میں رکاوٹ بننے والے کو رقم دے کر ہٹانا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ میرا کام گارمنٹس کا ہے۔ ہمارے شعبے میں مختلف کمپنیوں سے بچوں اور بچیوں کے سوٹ تیار کرنے کا ٹھیکہ لیا جاتا ہے۔ صورتحال یوں ہوتی ہے کہ مثال کے طور پر کسی کمپنی نے زید کو ایک کام کا ٹھیکہ دینے کا ارادہ کیا ، جب زید اس کمپنی کو ریٹ دینے لگتا ہے تو مارکیٹ میں موجود دوسرا ٹھیکے دار،مثلاً بکر اس کے راستے میں رکاوٹ بنتا ہے اور کوشش کرتا ہے کہ یہ ٹھیکہ مجھے زید سے کم ریٹ پر مل جائے،اس موقع پر زید، بکر سے یہ معاملہ طے کرتا ہے کہ تم اس ٹھیکے سے دستبردار ہو جاؤ اور مزید رکاوٹ پیدا نہ کرو، بدلے میں، میں تمہیں ڈھائی لاکھ یا پانچ لاکھ روپے (ٹھیکے کی نوعیت اور مالیت کے حساب سے) ادا کر دوں گا، بکر یہ رقم لے کر خاموش ہو جاتا ہے۔ پوچھنا یہ ہے کہ کیا اس طرح رقم لینا شرعاً جائز ہے؟ اس کی شرعی حیثیت کیا ہے؟
کیا مذاق میں بھی ظہار ہوجاتا ہے؟
جواب: لینا، یا اُس کو چھونا، یا اُس کی شرمگاہ کی طرف نظر کرنا حرام ہے۔ مذاق میں بھی ظہارواقع ہوجاتا ہے۔ جیسا کہ فتاوٰی عالمگیری وغیرہ کتبِ فقہیہ میں ...
اِجارہ کے وقت میں کوئی اور کام کرنا
سوال: کیا فرماتے ہیں عُلَمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک مَحکَمہ میں مسجد کی تعمیر کا سلسلہ جاری تھا، مکمّل کام ٹھیکے پر کروایا جارہا تھا، مسجد کے دوسرے فلور پر جانے کے لیے سیڑھی بنائی گئی، ٹھیکیدار نے سیڑھی کو پانی نہیں لگوایا، جب وہاں کے ذمّہ دار نے سیڑھی کو دیکھا تو اس نے ٹھیکیدار کو کہا کہ ”اس سیڑھی کو پانی لگوائیں ورنہ یہ خراب ہوجائے گی“ تو ٹھیکیدار نے جواباً کہا:’’ آپ کسی سے پانی لگوالیں، میں ایک ہزار روپے اجرت دے دوں گا‘‘،پھر ٹھیکیدار نے اس مَحکمہ کے خادم سے اس کے اجارہ ٹائم میں پانی لگوایا اور اسے ایک ہزار روپے اجرت دیدی، حالانکہ اس خادم کا مَحکمہ میں جس کام پر اجارہ تھا وہ موجود تھا اس کو چھوڑ کر اس نے پانی لگایا۔ شرعی رہنمائی درکار ہے کہ(1)خادم کا وقتِ اجارہ میں سیڑھی کو پانی لگانے کا کام کرنا اور ہزار روپے اجرت لینا کیسا تھا؟ (2)اگر وہ اجرت کا حقدار نہیں ہے تو کیا یہ رقم خادم سے لے کر ٹھیکیدار کو واپس دی جائے یا مسجد کے فنڈ میں ڈال دیں؟ (3)خادم نے جتنا وقت سیڑھی کو پانی لگانے کا کام کیا اس کی اتنے وقت کی کٹوتی ہوگی یا نہیں؟
اعوان کے پاس شجرۂ نسب نہ ہو، تو وہ زکوۃ لے سکتا ہے یا نہیں ؟
جواب: لینا ہرگز جائز نہیں کہ ہاشمی ہونے کی وجہ سے یہ مصرفِ زکوۃ نہیں۔لہٰذااگر کوئی واقعۃً اعوان ہے مگر اس کے پاس شجرۂ نسب موجود نہیں ،تو ایسا شخص بھی زکوٰ...
امتحانات میں رشوت لے کر نقل کروانا کیسا ؟
جواب: لینا مطلقاً حرام ہے ۔ کسی حالت میں جائز نہیں ۔ جو پرایا حق دبانے کے لئے دیا جائے رشوت ہے ، یوہیں جو اپنا کام بنانے کے لئے حاکم کو دیا جائے رشوت ہے ۔“(...
کرائے پر لیے ہوئے کمروں کو زیادہ کرائے پر دینا کیسا ؟
جواب: لینا حلال ہوگا۔(در مختار،جلد6،صفحہ29،دار الفکر،بیروت) علامہ شامی رحمۃ اللہ علیہ در مختار کی عبارت "أو أصلح فيها شيئا" کے تحت ارشاد فرماتے ہیں : ...