سرچ کریں

سمارٹ سرچ کے لیے AI Search پر کلک کریں۔

Displaying 2321 to 2330 out of 3115 results

2321

گزشتہ سالوں کے روزوں کا فدیہ دینے میں کس سال کی قیمت کا اعتبار ہے؟

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ 20 سال پہلے ہمارے والد صاحب کا انتقال ہوگیا تھا ۔ والد صاحب کے کچھ روزے زندگی میں چھوٹ گئے تھے ، اُن روزوں کا فدیہ ہم اب دینا چاہتے ہیں،حیلہ وغیرہ نہیں کرنا ، پوری پوری رقم ادا کرنی ہے ۔ جس کے لیے آپ سے یہ شرعی رہنمائی درکار ہے کہ فدیہ ادا کرنے میں کس سال کے صدقہ فطر کی قیمت کا اعتبار ہوگا ؟ جس سال والد صاحب کے روزے قضا ہوئے تھے ، اس سال کے صدقۂ فطر کی قیمت کا اعتبار ہوگا یا ابھی جب ہم ادا کریں گے ، تو اِس سال کے صدقۂ فطر کی قیمت کا اعتبار ہوگا ؟

2321
2322

قرعہ اندازی اور قربانی

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ایک دکاندار نے لوگوں کے لیے ایک پیکج کا اعلان کیا ہے کہ جو اس سے فریج یا دیگر چیزیں خرید ے گا ، وہ اس کا نام قرعہ انداز ی میں شامل کریں گے اور قرعہ اندازی کا ٹوکن پچاس روپے کا الگ سے لینا ہوگا ،جس کا نام قرعہ میں نکل آیا ، اسے بکرا یا گائے وغیرہ دی جائے گی اور جس کا نام نہ نکلا ، اس کے پچاس روپے واپس نہیں ملیں گے ، تو یہ اسکیم شرعا کیسی ہے ؟

2322
2323

فرض ادا کرنے کے بعد جگہ بدل کرسنتیں اورنوافل پڑھنے کا حکم

جواب: غیرہ بن شعبہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے:”قال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم لا یصلی الامام فی الموضع الذی صلی فیہ حتی یتحول“ترجمہ: رسول اکرم صلی اللہ تعا...

2323
2324

جانور کی دُم کٹنے میں بال شامل ہوں گے یا نہیں ؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ بہارشریعت وغیرہ کتب فقہ میں جانورکی دم کے متعلق تحریرہے کہ اگروہ تہائی سے زیادہ کٹ گئی ہے،تواس کی قربانی نہیں ہوسکتی ۔یہ شرعی رہنمائی فرمائیں کہ اس مقدارمیں دم کے لٹکتے ہوئے بال بھی شامل ہیں یانہیں یعنی اگرجانورکی دم کاکچھ حصہ کٹا اوربقیہ لٹکتے بال کٹے کہ اگردونوں کوجمع کرکے دیکھاجائے ، توتہائی سے زیادہ مقداربن جاتی ہے اوراگربالوں کوشامل نہ کیاجائے ، صرف دم کاگوشت ہی شمارکیاجائے ، تووہ تہائی سے کم ہے ، تواس صورت میں جانورکی قربانی ہوسکے گی یانہیں ؟

2324
2325

چہرے پر کلر (Face Painting) کرنا کیسا ؟

سوال: آج کل مختلف مواقع پر چہرے پر مختلف قسم کے پینٹ کلر کیے جاتے ہیں ،عموماً ملکی یا پارٹی پرچم کا پینٹ کیا جاتا ہے ، جو کبھی پورے چہرے پر بنایا جاتا ہے ، کبھی صرف گال پر مختصر سا جھنڈا پینٹ کیا جاتا ہے۔ اس بارے میں حکم شرعی کیا ہے؟

2325
2326

میت کو قبر میں رکھنے کا طریقہ ، نیز اگر جسم سخت ہوجانے کی وجہ سے چہرہ قبلہ کی طرف نہ ہو ، تو کیا حکم ہے؟

جواب: غیرہ کا تکیہ بنا کر رکھ دیا جائے تاکہ میت اُلٹ نہ جائے ۔ ( حلبۃ المجلی ، فصل صلاۃ الجنازۃ الخ ، جلد 2 ، صفحہ 624 ، مطبوعہ بیروت ) سیدی اعلیٰ حضرت، ا...

2326
2327

بچوں کی لاٹریاں خریدنا بیچنا کیسا؟

موضوع: بچوں کی لاٹریاں خریدنے اور بیچنے کا شرعی حکم

2327
2328

چوری کا مال سستا مل رہا ہو تو خریدنا کیسا؟

موضوع: چوری کا مال خریدنے کا شرعی حکم

2328
2329

نعل پاک یا روضہ رسول کی تصویر بنانا اور تعظیم کرنا؟

جواب: غیرہما علماء نے اس باب میں مستقل کتابیں تصنیف کیں “ ۔ (فتاویٰ رضویہ ، 21 / 413) مزید ایک اور مقام پر فرماتے ہیں : “ روضۂ منورہ حضور پُرنور سیدِ ...

2329
2330

کیا دعوت ولیمہ وسیع پیمانے پر کرنا ضروری ہے؟

موضوع: دعوتِ ولیمہ وسیع پیمانے پر نہ کرنے کا شرعی حکم

2330