
نزلہ زکام کا پانی پاک ہے یا ناپاک؟
سوال: میرا سوال یہ ہے کہ نزلہ کا پانی جائے نماز پر گرجائے تو کیا وہ ناپاک ہوجائے گا؟
اگر مسبوق نے امام کے پیچھے ثنا پڑھ لی تو کیا امام کے سلام کے بعد دوبارہ پڑھے گا؟
سوال: ایک شخص جماعت کے ساتھ عصر کی نماز پڑھنے گیا ،اوراس کی ایک رکعت نکل چکی تھی ، وہ امام صاحب کے ساتھ دوسری رکعت کے قیام میں شامل ہوگیا،اور اس کے بعد اس نے ثنا(سبحنک اللھم )پڑھ لیا ، اب جب وہ امام صاحب کے سلام پھیرنے کے بعد اپنی بقیہ ایک رکعت پڑھنے کھڑا ہوگا،تو کیا اس کی ابتدا میں بھی ثنا پڑھے گا یا نہیں؟
وضو سے پہلے مسواک سنت موکدہ ہے یا غیر موکدہ؟
سوال: نماز سے پہلے مسواک کرنا سنت مؤکدہ ہے یا سنت غیر موکدہ؟ کیا نماز سے پہلے مسواک چھوڑنا گناہ ہوگا؟
حاملہ عورت کے پستان سے بغیر کسی درد کے نکلنے والے صاف پانی کا حکم
سوال: ایک حاملہ عورت کے حمل کا آخری مہینا ہے ، اس عورت کے پستان سے کبھی کبھار بغیر کسی بیماری اور درد کے صاف پانی آرہا ہے تو کیا یہ پانی ناپاک ہوگا؟ کیا اس پانی کے نکلنے کے بعد پاک کیے بغیر وہ عورت نماز پڑھ سکتی ہے یا پھر اسے نماز سے پہلے غسل کرنا ہوگا؟
کیا ساس محرم ہے؟ داماد کے سامنے ساس کی نماز ہوجائے گی؟
سوال: کیا میری ساس میرے لیے محرم ہے؟ کیا میرے سامنے میری ساس کی نماز ہوسکتی ہے؟
جسم پر ٹیٹو بنوانے والے کی نمازِ جنازہ ادا کرنے کا حکم
سوال: جس کے جسم پرٹیٹو (tattoo) بنا ہو کیا اس کی نماز جنازہ پڑھی جائے گی؟
غسلِ جنابت سے پہلے وضو کرتے ہوئے سر کا مسح بھی کرنا ہوگا یا نہیں؟
سوال: کہا جاتا ہے کہ غسلِ جنابت سے پہلے نماز کی طرح کا وضو کرو، تو کیا اس وضو میں سر کا مسح بھی کرنا ہوگا؟
جمعہ کے دن غسل نہیں کیا تو جمعہ ہو جائے گا؟
سوال: جمعہ کے دن اگرغسل نہیں کیا، توکیا جمعہ کی نماز ہوجائے گی؟
سوال: اگر وضو کرتے ہوئے ،بے دھیانی میں اعضائے وضو دھونے میں ترتیب آگے پیچھے ہوجائے،تو کیا وضو ہوجائے گا؟ اور اس وضو سے جو نماز پڑھی اس نماز کا کیا حکم ہوگا؟
مسبوق اپنی بقیہ نماز پوری کرنےکے لئے کب کھڑا ہو ؟
سوال: امام صاحب کے ایک جانب سلام پھیرنے کے بعد بعض لوگ اپنی ره جانی والی رکعت کے لیے کھڑے ہو جاتے ہیں اور بعض دو سلام کے بعد کھڑے ہوتے ہیں درست طریقہ کیا ہے؟؟ خلاف کرنے والے کی نماز کا کیا حکم ہے؟