
کیا یہ حدیث ہے کہ مسلمان کے جھوٹے میں شفا ہے ؟
جواب: امام دار قطنی کی " الافراد " نامی کتا ب میں بیان کردہ اس حدیثِ پاک :”کسی شخص کا اپنے بھائی کے جھوٹے میں سے پینا عاجزی کی علامت ہے ۔“ سے ہوجاتی ہے جس...
درود پاک لکھنے کی فضیلت پر ایک حدیث پاک کی وضاحت
جواب: امام طبرانی علیہ الرحمۃ کی سندکوسندحسن قراردیاہے ۔ اور حضرت علامہ جلال الدین سیوطی ،علامہ عراقی،علامہ کنانی ، علامہ ابن امیرحاج حنفی،علامہ خفاجی ...
بلند آوازسے تکبیر کہنے کے لیے لقمہ دینا
سوال: ظہر کی نماز میں امام صاحب نے تکبیر رکوع بلندآوازسےنہیں کہی اور امام صاحب رکوع میں چلے گئے اور مقتدی کھڑے رہے، 3 بار سبحان اللہ کہنےکی مقداربرابر وقت گزر جانے کے بعد لقمہ دیا گیا پھر امام صاحب نے لقمہ دینے کی وجہ سے رکوع ہی میں بلندآوازسےاللہ اکبر کہا، تب سب رکوع میں گئےاور آخر میں امام صاحب نے سجدہ سہو کیاتو کیا نماز ہو گئ یا اعادہ کرے ؟
مقتدی کے ملنے سے پہلے امام کو سہو ہوا تو مقتدی پر سجدہ سہو کا حکم
سوال: امام کے ساتھ چوتھی رکعت میں مقتدی شامل ہوا،اورامام کوپہلی، دوسری یاتیسری رکعت میں سجدہ سہولازم ہوگیا، اورمقتدی کواس کاعلم نہیں ہے،توکیااس صورت میں جب امام سجدہ سہوکرےگا،تومقتدی بھی کرےگا؟
نماز غوثیہ کا طریقہ اور شرعی حیثیت و حقیقت
جواب: امام اجل امام ابو الحسن نور الدین علی بن جریر لخمی شطنوفی، محدث کبیر علامہ ملا علی القاری، عارف باللہ شیخ محقق شیخ عبد الحق محدث دہلوی (رحمۃ اللہ علیہ...
مسافر امام کے پیچھے مقیم دوسری رکعت میں شامل ہوا تو بقیہ رکعتیں کیسے ادا کرے؟
سوال: ایک مقیم شخص مسافر امام کے پیچھے دوسری رکعت میں شامل ہوا، امام نےاپنی دو رکعتیں پڑھ کے سلام پھیر دیا، اب مقیم شخص بقیہ تین رکعتیں کیسے ادا کرے گا؟
نمازِعید کی زائد تکبیریں بھول کر رکوع میں چلے گئے،توکیا حکم ہے ؟
سوال: تکبیرات عیدین کے معاملے میں بہارشریعت میں ایک مقام پر یہ بیان فرمایا گیا ہے کہ:”امام تکبیرات عیدین بھول گیا اوررکوع میں چلا گیا، تو لوٹ آئے۔“(بھارشریعت، جلد1،حصہ4،صفحہ714،مطبوعہ مکتبۃ المدینہ، کراچی)جبکہ دوسرے مقام پریہ بیان فرمایا ہے کہ :”امام تکبیرکہنا بھول گیا اوررکوع میں چلا گیا، تو قیام کی طرف نہ لوٹے،نہ رکوع میں تکبیرکہے۔“ان دونوں میں کون سا مسئلہ راجح ہے ؟ کس پرعمل کیا جائے ؟ وضاحت فرما دیں۔
مسافر مقیم امام کے پیچھے آخری دو رکعت میں شامل ہو تو بقیہ کتنی رکعت پڑھے گا ؟
سوال: چار رکعت والی نماز میں مسافر شرعی اگر شروعِ نماز سے امام مقیم کی اقتدا نہ کرسکا،بلکہ آخری دو رکعتوں میں شامل ہوا،تو کیا اس صورت میں بھی اس پر چار رکعتیں پڑھنا ضروری ہوں گی یا امام کے ساتھ سلام پھیر دے گا؟
جماعت میں نہ ہوتے ہوئے امام سے آیت سجدہ سنی تو سجدہ تلاوت کا حکم ؟
سوال: اگر کسی نے امام سے آیتِ سجدہ سنی اور اس وقت وہ نماز میں شامل نہیں تھا بعد میں شامل ہوا ، تو کیا اس پرسجدۂ تلاوت واجب ہوگا یا نہیں ؟
کیا مسجد حرام کے علاوہ حدود حرم میں بھی نیکی و گناہ ایک لاکھ کے برابر ہے ؟
جواب: امام حسن بصری رَحْمَۃُاللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ نے مکہ مکرمہ میں ایک روزے کو ایک لاکھ روزوں اور ایک درہم صدقہ کرنے کو ایک لاکھ درہم صدقہ کرنے کے مساوی ...