سرچ کریں

Displaying 231 to 240 out of 4207 results

231

قبر بیٹھنے کی صورت میں قبر کے اوپر کی تعمیر نو کرسکتے ہیں؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس بارے میں کہ آج سے تقریباََ21سال قبل میری والدہ کاانتقال ہواجن کوایک وقفی قبرستان میں دفن کیا گیا۔بعداَزتدفین جب قبرتعمیرکی گئی توقبرکے سلیپ کے اوپرچاروں طرف دیواریں کھڑی کردی گئیں اوربیچ والاحصہ کچّارکھاگیا۔اب چونکہ اس تعمیر کوکافی عرصہ ہوگیااورقبربھی کچھ بیٹھ گئی ہےاندیشہ ہے کہ اگرقبرکی مرمّت نہ کی گئی توکچھ عرصہ بعداُس کی حالت اورزیادہ خستہ ہوجائے گی لہذاہم چاہتےہیں کہ قبرکی تعمیرات کریں ۔اس کے لئے پہلے اوپر کی پرانی تعمیرات ختم کرناہوں گی اس حدّتک کہ سلیب نظرآجائیں لیکن اس میں قبر کُشائی کی نوبت نہ آئے گی پھرنئے سرے سے قبرکی تعمیرات کریں گے اوراُس کاطریقہ یہ ہوگاکہ ہم بیچ کے مٹی والے حصے پرسَریے کاجال بچھاکر قبرکے اوپرچاروں طرف دیواربنائیں گےاوراُس پرماربل بھی لگائیں گےاوربیچ کاحصہ کچّاہی رکھیں گے۔کیاشرعااس اندازمیں قبرتعمیرکرنے کی ہمیں اجازت ہے؟

231
232

چونے سے تیمم کرنا کیسا ہے ؟

سوال: یہاں بریڈ فورڈ میں لکڑی کے گھر ہوتے ہیں اب اگر اس کے اوپر کاغذ چڑھادیا جائے اور ا س کے اوپر چونے کا پینٹ کردیا جائے تو کیا اس کے اوپر تیمم کرنے سے تیمم ہوجائےگا؟

232
233

قرآ ن خوانی کے بعد کھانا یا رقم لینا دینا کیسا ؟

جواب: حرام و گناہ ہیں کہ یہ تلاوتِ قرآن پر اجارہ کرنا ہے ، جبکہ قرآن مجید فرقان حمید کی تلاوت پر اجارہ اور اس کی اجرت لینا دینا بھی ناجائز ہے۔ (2)دوسر...

233
234

ریشمی کپڑے کا حکم اورمرد کا اسٹون واش، سلک وغیرہ پہننا کیسا؟

جواب: حرام ہے،احادیث میں ریشمی کپڑاپہننے والے مردکے بارے میں بہت سخت وعیدیں بیان کی گئی ہیں۔جیساکہ صحیح بخاری میں ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالی علیہ وسلم ن...

234
235

سدرۃ المنتہیٰ کیا ہے ؟ تفصیل کے ساتھ ارشاد فرمادیں۔

جواب: اوپر جانے والی چیزیں اور اوپر سے نیچے آنے والی چیزیں،اس تک آ کر رک جاتی ہیں،اس لئے اسے سدرۃُ المنتہیٰ کہتے ہیں ۔ جیسا کہ حضرت عبداللہ بن مسعود ...

235
236

یہ کہنے کا حکم کہ مشکل آسان کرنے والا اوپر بیٹھا ہے ؟

سوال: مشکل آسان کرنے والا اوپر بیٹھا ہے، یہ جملہ کہنے کا کیا حکم ہے؟

236
237

اچھی کوالٹی والے چاول ، نارمل کوالٹی والے چاولوں کے بدلے بیچنا

جواب: حرام اور گناہ ہے،اگرچہ ان کی کوالٹی میں فرق ہی کیوں نہ ہو۔تفصیل اس مسئلہ کی یوں ہے کہ سود کی دو علتیں ہیں ۔پہلی: قدر یعنی بیچی جانے والی چیزوں کا مکیل...

237
238

چیل کوے حرام پرندے ہیں تو ان کا جوٹھا مکروہ کیوں ہے؟

سوال: میں نے پڑھا تھا کہ چیل، کوے کا جوٹھا مکروہ ہے،لیکن چیل اور کوا تو حرام جانوروں میں شامل ہے،پھر ان کا جوٹھا تو حرام ہونا چاہئے تھا ، مکروہ ہونے کی وجہ کیا ہے؟

238
239

بچے کا نام محمد خضر رکھنا

جواب: اوپر جزم کے ساتھ یعنی خِضْر۔ (2)’’خا‘‘ کے اوپر زبر اور ضاد کے اوپر جزم کے ساتھ یعنی خَضْر۔ (3) ’’خا‘‘ کے اوپر زبر اور ضاد کے نیچے زیر کے ساتھ یعنی خَض...

239
240

حلال و حرام کے لیے اسلام کے ہی اصول کیوں ضروری ہیں؟

جواب: اپنے کلام اور اپنے انبیائے کرام علیہم السلام کو بھیج کر اس کائنات میں رہنے کا سلیقہ بھی سکھایا۔یہ سلسلہ قرآن پاک اور حضرت محمد صلی اللہ تعالیٰ علی...

240