
کیا نابالغ بچے کے وضو کرنے سے پانی مستعمل ہوجائے گا ؟
سوال: نابالغ بچےکے وضو کرنے سے پانی مستعمل ہوتاہے یا نہیں ؟
بیوہ آگے شادی کر لے تو پہلے شوہر کی وراثت سے اس کا حصہ ختم ہوجاتاہے؟
جواب: شخص کا اگر ایک دفعہ وراثت میں حصہ ثابت ہوجائے ، تو پھر اگرچہ وہ شخص فوت بھی ہوجائے ، اس کا جو حصہ ثابت ہوا تھا ، وہ ختم نہیں ہوتا ، بلکہ وراثت کے اصول...
چھوٹے بچے کا جنازہ ہاتھوں پر اٹھاکر قبرستان لے جانا کیسا؟
جواب: شخص اپنے دونوں ہاتھوں پر اٹھا لے اور بچے کو ہاتھوں پر اٹھانا لوگوں میں رائج اور معمول ہے اور اگر کسی شخص نے اتنے چھوٹے بچے کو ہاتھوں پر اٹھایا ہوا ہو...
نماز کے ایک رکن میں تین بار کھجانے سے نماز کا حکم
جواب: اپنے اصلی مقام سے اٹھایا پھر باندھنے سے پہلے تین مختلف جگہوں پر خارش کی، مثلاً : سر پراستعمال کیا،وہاں سے اٹھاکربازوپر،پھروہاں سے اٹھاکررانوں پر،تو...
جواب: ثواب ملے گا۔ در مختار میں ہے''(ومنها القيام)۔۔۔ (في فرض) وملحق به كنذر وسنة فجر في الأصح''ترجمہ:فرض نماز اور جو فرض کے ساتھ لاحق ہو جیسا کہ نذر و ...
موضوع: عورت کا ایصالِ ثواب کرنے کا شرعی حکم
امام صاحب ثناء پڑھ کر رکوع میں چلے گئے اور مقتدی نے لقمہ دیا ،تو کیا حکم ہے؟
جواب: شخص قراءت بھول کر رکوع میں چلا جائے، اس کو حکم شرع یہی ہے کہ وہ قیام کی طرف عود کرے (یعنی لوٹے)اورقراءت کرے ،تو یہاں مقتدی نے جو امام کو رکوع میں جانے...
جمعہ کے دن غسل کرنےکا حکم اور ایک حدیث پاک کی شرح
سوال: آج کل سوشل میڈیا پہ ایک پوسٹ بہت زیادہ گردش کر رہی ہے،جس میں کئی کتبِ احادیث کے حوالہ سے یہ روایت بیان کی گئی ہے:حضرتِ ابو سعید خدری رضی اللہ تعالی عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ارشاد فرمایا:’’الغسل یوم الجمعۃ واجب علی کل محتلم‘‘ترجمہ:جمعہ کے دن ہر بالغ شخص پر غسل کرنا واجب ہے۔(بخاری شریف)لوگ اس کی وجہ سے کافی تشویش میں مبتلا ہیں۔برائے کرم شرعی رہنمائی فرمائیں کہ اس حدیث کے مطابق کیا واقعی جمعہ کے دن غسل کرنا واجب ہے؟
ایصالِ ثواب بیچنے کا کاروبار کرنا
سوال: رمضان میں مختلف پوسٹیں سوشل میڈیا پر وائرل ہوتی ہیں، بعض لوگ ایصال ثواب کے نام سے انجمن بناتے ہیں اور وٹس ایپ گروپس تشکیل دیتے ہیں ،ان میں اپنی پوسٹیں شیئر کرکے ایصال ثواب بیچنے کا کاروبار کرتے ہیں ،مثلاً بعض کا عنوان اس طرح ہوتا ہے "پڑھی ہوئی کلام پاک ہم سے ہدیۃ ً حاصل کریں "۔۔۔"ایک ختم القرآن ،دس ہزار درود پاک ،پانچ ہزار کلمہ شریف (ھدیہ :500روپے )"اسی طرح مختلف قیمتوں کےساتھ مختلف کلام شریف بیچتے ہیں ،شرعا اس کاروبار کا کیا حکم ہے ؟
کیا لوگوں کو پانی پلانے سے کوئی ولی بن سکتا ہے
سوال: لوگوں کو پانی پلانے سے کوئی شخص ولی بن سکتا ہے یا نہیں اور کیا لوگوں کو پانی پلانا بھی ثواب ہے یا نہیں؟