
کس مسلمان کی نمازجنازہ نہیں پڑھی جائے گی ؟
جواب: حالت میں مارے جائیں تو اُن کی بھی نماز نہ پڑھی جائے۔ (6)جس نے اپنی ماں یا باپ کو مار ڈالا، اُس کی بھی نماز نہیں۔ (7)جو کسی کا مال چھین رہا ت...
مسبوق نے بھولے سے امام کے ساتھ سجدہ سہو میں سلام پھیر دیا، تو کیا حکم ہے؟
سوال: میں ظہر کی جماعت میں دوسری رکعت میں شامل ہوا ، نماز کے دوران امام سے سہو واقع ہوا، جس کی وجہ سے امام نے سجدہ سہو کرنا تھا، تو جب امام نے آخر میں سجدہ سہو کے لیے سلام پھیرا، تو میں نے بھی بھولےسے سلام پھیردیا اور بالکل امام کے سلام سے متصل سلام نہیں پھیرا، بلکہ تھوڑا تاخیر سے پھیرا ، بعد میں اپنی نماز میں سجدہ سہو بھی نہیں کیا ، تو کیا میری نماز ہوگئی یا دوبارہ پڑھنی ہوگی ؟
نماز میں عورت کے بال نظر آرہے ہوں تو؟
جواب: حالتِ نماز میں ظاہر ہو تو نماز درست ہونے یا نہ ہونے میں اس کی چوتھائی کا اِعتبار ہے۔لہٰذا * چوتھائی سے کم بال کُھلے ہوئے ہوں تو نماز ہوجائے گی اور*اگر...
حیض کی حالت میں نماز پڑھ لی، تو کیا حکم ہے ؟
سوال: اگر کسی عورت نے لا علمی کی بنا پر حیض کی حالت میں نماز پڑھ لی تو کیا اس کا کفارہ ادا کرنا ہوگا؟
جس شخص کا ایک ہاتھ نہ ہو تو کیا وہ احرام میں لاسٹک استعمال کر سکتا ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان ِ شرع متین اس مسئلے میں کہ ایسا معذور شخص جس کا دایاں ہاتھ نہ ہو اور وہ حج یا عمرے کے لئے جائے، تو اسے احرام میں لاسٹک لگوانے کی اجازت ہے؟ کیونکہ اِس کے بغیر اُسے سخت آزمائش ہوگی، ایک تو ابتداءً احرام باندھنے میں مشکل ہوگی، پھر حالت احرام میں قضائے حاجت کے لئے جائے گا تو دوبارہ سے احرام باندھنے میں الگ مسئلہ ہوگا، نیز حج و عمرہ کے مشاغل اوروضو کے دوران احرام کےکھل جانے کا بھی اندیشہ رہےگا، لہذا اس کے متعلق شرعی رہنمائی فرمادیں۔ واضح رہے کہ شخصِ مذکور غیر شادی شدہ ہے،اس کی بیوی نہیں جو احرام کے معاملات میں اس کی مدد کرسکے۔
آخری دنوں میں حج قران یا تمتع کی نیت کرنے والی عورت کے مخصوص ایام شروع ہو جائیں، تو حکم
جواب: حالت میں رَہ کر ایام حج کے شروع ہونے کا انتظار کرے گی اور ایام حج کے شروع ہونے پر اُسی حج کے احرام میں تمام ارکان حج ادا کرلے گی۔ہاں طواف الزیار...
حیض کی حالت میں آیتِ سجدہ سننے سے سجدۂ تلاوت واجب کیوں نہیں ؟
سوال: آیت سجدہ کی تلاوت سننے کے باوجود حیض کی حالت میں سجدۂ تلاوت واجب کیوں نہیں ہوتا؟
سوال: کیا حالتِ حمل میں عصر کی نماز کو مغرب اور عشاء میں پڑھ سکتے ہیں؟
عورت کے لیے مخصوص ایام میں قرآن پاک کا ترجمہ پڑھنے کا حکم
سوال: اگر کوئی اسلامی بہن لاعلمی کی وجہ سے شرعی عذریعنی حیض یا نفاس کی حالت میں قرآنِ پاک کا ترجمہ پڑھ لے ،تو کیا حکم ہے ؟
امام سجدے میں ہو، تو بعد میں آنے والانمازی کیا کرے؟
جواب: حالت میں پاؤ تو سجدے میں چلے جاؤ، لیکن اس کو کچھ بھی شمار نہ کرو۔ (سنن ابو داؤد، باب الرجل يدرك الإمام ساجدا كيف يصنع ،ج2،ص167، دار الرسالة العالميہ)...