
اوجھڑی کے متعلق ایک روایت کی تحقیق
سوال: حضرت عائشہ رضی اللہ عنھا نے حضور صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم کو اوجھڑی پکا کے پیش کی ،کیا یہ روایت درست ہے؟
کیا قربانی چھوڑ کر اس کی جگہ عقیقہ کیا جاسکتا ہے ؟
سوال: کیا قربانی چھوڑ کر اس کی جگہ عقیقہ کیا جاسکتا ہے ؟
عالمِ دین کی تعظیم کے لیے کھڑے ہونے کا ثبوت اَحادیث کی روشنی میں
جواب: حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہاکیلئے قیام: سنن ابی داود میں ہے:”اذا دخلت عليه قام اليها فاخذ بيدها، وقبلها، واجلسها فی مجلسه “ترجمہ:حضرت فاطمۃ الزہرہ رض...
تنخواہ لینے والے امام کو قربانی کی کھالیں دینا کیسا؟
جواب: حضرت مجدد دین و ملت اما م احمد رضا خان علیہ رحمۃ الرحمٰن فرماتے ہیں:’’ قربانی کی کھال امام مسجد کو دینا جائز ہے، اگر وہ فقیر ہو اور بطور صدقہ دیں یا غ...
کونڈوں کی نیاز امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کے لیے ہے یا امام جعفر صادق رضی اللہ عنہ کے لیے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ کونڈوں کا ختم شریف حضرت امام جعفر صادق رضی اللہ عنہ کے لیے ہے یا حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کے لیے ؟کیا یہ ختم دلانا ، جائز ہے ؟بعض لوگ یہ کہتے ہیں کہ 22 رجب کو حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کا وصال ہوا ہے ، حضرت امام جعفر صادق رضی اللہ عنہ کا نہیں ہوا ،کونڈوں کا ختم دلانا بدمذہبوں کاطریقہ ہے ۔ یعنی وہ اس کے ذریعے حضرت امیرمعاویہ رضی اللہ عنہ کے وصال کی خوشی مناتے ہیں ، لہٰذا ہمیں اس سے بچنا چاہئے کہ ان سے مشابہت نہ ہو۔جبکہ سنی بہشتی زیور میں لکھا ہے کہ کونڈوں کا ختم دلانا ، جائز ہے۔ اب آپ رہنمائی فرمادیں کہ صحیح کیا ہے ؟
نانی کا دودھ پینے والے خالہ زاد لڑکا لڑکی کا آپس میں نکاح کرنا کیسا ؟
جواب: حضرت عقبہ بن حارث رضی اللہ تعالی عنہ نے جب نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی بارگاہ میں حاضر ہوکر عرض کی کہ ایک عورت کہتی ہے ، میں نے تمہیں اور تمہاری بی...
جانور کا سینگ ٹوٹ کر زخم بھر جائے، تو قربانی کا حکم ؟
جواب: حضرت امام اہلسنت الشاہ امام احمد رضا خان رحمۃ اللہ علیہ اسی طرح کے ایک مسئلے کے جواب میں فرماتے ہیں :’’سینگ ٹوٹنا اس وقت قربانی سے مانع ہوتاہے،جبکہ سر...
حجِ افراد والے نے قربانی نہ کی، تو کیا حکم ہے ؟
سوال: حج افراد کرنے والے قربانی نہ کریں تو کیا حکم ہے؟
" اے فاطمہ ! اگر اللہ کےیہاں پکڑ ہوگئی تو میں تمہارے کسی کام نہیں آؤں گا " کا مطلب
سوال: اس طرح کی کوئی حدیث پاک موجود ہے کہ: " حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حضرت فاطمہ سے فرمایا ہو کہ :"اے فاطمہ !میرے مال سے جو لینا ہے لے لو،لیکن اگر اللہ کےیہاں پکڑ ہوگئی تو میں تمہارے کسی کام نہیں آؤں گا۔"اگر ایسی کوئی حدیث موجود ہے توا س کا کیا مطلب ہے ؟نیز اس حدیث کی بنیاد پر اگر کوئی شخص یہ کہے کہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم تو اپنی بیٹی کی بخشش بھی نہیں کروا سکتے ،تو کیا حکم ہوگا؟
مسجد سے باہر متصل جگہ میں عورتیں نماز پڑھنے جا سکتی ہیں؟
سوال: میں نے ایک فتویٰ پڑھا ہے ، جس میں عورتوں کو مسجد میں نماز کی ادائیگی سے منع کیا گیا ہے اور وجہ یہ لکھی ہے کہ حضرت فاروقِ اعظم رضی اللہ عنہ نے اپنے دورِ خلافت میں عورتوں کو مسجد سے منع کر دیا تھا ، میرا سوال یہ ہے کہ اگر ہم اپنے گاؤں میں عورتو ں کو مسجدکے اندر نہ بلائیں ، بلکہ مسجد کے باہر متصل کسی جگہ پر وہ امام صاحب کی اقتدا کر کے نماز پڑھ لیں ،تو پھر تو کوئی حرج نہیں ؟ یوں وہ مسجد میں بھی نہیں آئیں گی اور جماعت سے نماز بھی ادا کر لیں گی ۔