
نذر کا روزہ رکھا اور روزہ کے دوران حیض آ گیا
سوال: اگر کسی عورت نے نذر کا روزہ رکھا اور روزے کے دوران اسے حیض آگیا، تو اب کتنے روزے رکھنے ہوں گے؟
نفل نماز کے دوران حیض شروع ہوجائے، توکیاحکم ہے ؟
سوال: نفل نماز کے دوران حیض شروع ہوجائے ، تو نماز کا کیا حکم ہے؟ نماز معاف ہے یا پاک ہونے کے بعد دوبارہ پڑھے گی؟
حیض کے ایام میں بسم اللہ کے ساتھ اسماء الحسنیٰ کا وظیفہ پڑھنا کیسا؟
سوال: خواتین حیض کے دنوں میں بسم اللہ کے ساتھ اسماء الحسنٰی کا وظیفہ پڑھ سکتی ہیں یا نہیں ؟
افطاری سے کچھ منٹ پہلے حیض آگیا تو روزہ کا حکم
سوال: اگر افطاری سے کچھ منٹ پہلے کسی عورت کو حیض آنا شروع ہوگیا، تو اس کے روزے کا کیا حکم ہوگا؟
حالتِ حیض میں تیسرا کلمہ پڑھنا
سوال: کیا حالتِ حیض میں عورت تیسرا کلمہ پڑھ سکتی ہے؟
تیسرے حیض میں عدت کب مکمل ہوگی؟
سوال: طلاق کی عدت تین حیض ہے، اگر عورت کی عادت سات دن ہو، تو تیسرے حیض میں ساتویں دن خون بند ہونے پر عدت ختم ہوجائے گی یا دس دن مکمل کرنے ہوں گے؟
مخصوص ایام سے فارغ ہونے کے بعد شرمگاہ پر خوشبو لگانا
سوال: عورتوں کا حیض سے پاک ہونے کے بعد غسل کرکے شرمگاہ پر خوشبو لگانا کیسا ؟
حیض کی حالت میں شوہر کا پچھلے مقام کو چھونا
سوال: کیا حالتِ حیض میں مرد زوجہ کے پچھلے حصے کو چھو سکتا ہے؟
رمضان میں عورت کے مخصوص ایام کا ایک اہم مسئلہ
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ 02 رمضان کو عورت کو عادت کے مطابق حیض آیا اور عادت کے مطابق 07 رمضان کو ختم بھی ہوگیا پھر دوبارہ 14 رمضان کو خون آ گیا تو کیا یہ حیض شمار ہوگا؟ اور اس سے روزہ ٹوٹ گیا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ کیاعورت کو حالتِ حیض میں نہانا منع ہے ؟