
واپس لینے کی شرط پر کوئی چیز بیچنے کا شرعی حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ زیدنے بکرکوپندرہ لاکھ روپےکی اپنی گاڑی اس شرط پرفروخت کی کہ جب میرے پاس پیسے ہوں گے، تب میں اداکرکے گاڑی واپس لے لوں گااوراس وقت تک گاڑی تم استعمال کرو۔کیاان دونوں کے درمیان مذکورہ معاہدہ شرعاجائزہے یاناجائز ؟
مسلم و غیر مسلم کے کپڑے ایک ساتھ دھلنے پر پاکی ناپاکی کا حکم
جواب: استعمالی خواہ بنائی ہوئی چیزیں مطلقاً ناپاک یا حرام وممنوع قرار پائیں کہ اس سے اگر یقین ہُوا، تو اُن کی بے احتیاطی پر اور بے احتیاطی مقتضی وقوع دائم ن...
تانبے ،لوہے وغیرہ کی مردانہ انگوٹھی زکوٰۃ میں دینا
جواب: استعمال جائزنہیں، ان چیزوں کو بنانا، خریدنا بیچنا اور خیرات کرنا بھی جائز نہیں ہے کہ یہ گناہ پر تعاون ہے۔ ہاں! اگر اس میں کسی طرح ممانعت کی وجہ ختم ک...
جواب: استعمال کردئیے جائیں ۔ چندے کے باکسزمیں موجودمصلے ،ٹوپیاں اورکتب ورسائل عموماناقابل استعمال ہوتے ہیں اورجوقابل استعمال ہوتےہیں یہ عمومامالکوں ...
کیا فرشتے اللہ کے ولی سے کلام کرسکتے ہیں؟
جواب: استعمال ہوا ہے، جیسے شہد کی مکھی کی طرف وحی کے الفاظ سورۃ نحل میں ہیں، بلکہ شیاطین کے ایک دوسرے کو وسوسے ڈالنے پر بھی قرآن مجید میں وحی کا لفظ موجود ...
روزے میں انجیکشن لگوانے کا حکم
جواب: استعمال سے رکنِ روزہ ( الامساک عن الاکل وا لشرب والجماع ) فوت ہو جاتاہے …… کوئی عام ٹیکہ یقینا اکل و شرب بھی نہیں ، تو مفسد بھی نہیں ، ٹیکہ کا حقیقی ...
شاپنگ بیگ ، مٹھائی کے ڈبوں پر زکوٰۃ کا حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ہماری بیکری ہے، ہم شروع سال میں ہی اپنی دکان کے نام سے مٹھائی والی ٹوکریاں بنوا کر رکھ لیتے ہیں، یونہی دودھ دہی کا کام بھی کرتے ہیں، توبیکری کی آئٹمز اور دودھ دہی کے لئے سادہ شاپر بڑی تعداد میں خرید کر اسٹاک کر لیتے ہیں اور پھر آہستہ آہستہ استعمال کرتے رہتے ہیں، تو سوال یہ ہے کہ کیا ان شاپنگ بیگز اور مٹھائی والی ٹوکریوں کی مالیت کو بھی زکوۃ کے نصاب میں شامل کریں گے؟
درزی کے پاس بچے ہوئے کپڑے کے بارے میں حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس بارے میں کہ میرا بھائی درزیوں کا کام کرتا ہے،گاہَک سوٹ کے حساب سے کپڑا دے کر جاتے ہیں ،اوروہ اپنی کاریگری سے کاٹ کر اس میں سے کچھ نہ کچھ کپڑا بچا لیتا ہے،اور بعض اوقات ایک ہی گھر کے کئی جوڑے ایک ہی تھان سے ہوتے ہیں ،اگر ان کو احتیاط سے کاٹا جائے توان سے زیادہ کپڑا بچ جا تا ہے جو بآسانی استعمال میں لایا جا سکتا ہےیعنی اس سے چھوٹے بچوں کا ایک آدھ سوٹ بن جاتا ہے، کیا یہ بچا ہوا کپڑا ہم اپنے استعمال میں لا سکتے ہیں یا نہیں ،برائے کرم شرعی رہنمائی فرمائیں؟ سائل:اکبر علی لودھی(،نیو بہگام ،گوجر خان ضلع راولپنڈی)
چائنیز سالٹ استعمال کرنے کا حکم
سوال: چائنیز سالٹ استعمال کرنا کیسا؟
احرام کی حالت میں مرد کے لیے پٹی والی چپل پہننے کا حکم ؟
جواب: استعمال ہوا ہے اور کعب کا اطلاق دو جگہوں پر ہوتا ہے:(1) ایک تو وہ ہڈی جو پنڈلی اور قدم کے جوڑ پر دائیں بائیں ابھری ہوتی ہے ، جسے اردو میں ٹخنہ کہتے ہ...