
ہینڈ رائٹنگ(Hand writing) والی کمپنی (company) کے ذریعے ارننگ کرنے کا حکم
سوال: آج کل ورک فرام ہوم(Work from home) کی مختلف صورتیں رائج ہیں،جن میں انسان گھر بیٹھے ارننگ (Earning)یعنی کمائی کر سکتا ہے۔اس کی ایک صورت(Hand writing)یعنی ہاتھ سے مختلف تحریریں لکھنے کی بھی ہے،جس کا مکمل طریقہ کار درج ذیل ہے: کمپنی(Company)نےمختلف(Packages)متعارف کروا رکھے ہیں،کمپنی کا ممبر (Member) بننے کے لیے ان میں سےایک پیکج (Package)لازمی طور پر (buy)یعنی خریدنا پڑتا ہے،اگرپانچ سو500والا پیکج خریدیں گے،تو اس کی بنیاد پہ روزانہ پچاس 50روپے اور اگر ہزار 1000والا خریدیں گے،تو روزانہ سو100روپے کما سکیں گے ۔یونہی پیکج جتنا مہنگا ہوگا ،اس حساب سے آمدن بھی بڑھتی چلی جائے گی اور ایک پیکج کی مدت تیس30 دن ہوتی ہے،یعنی ایک پیکج خریدنے کے بعد اس کی بنیاد پہ تیس30دن تک ارننگ کرسکتے ہیں، اس کے بعد دوبارہ کوئی پیکج خریدنا ہوگا۔بعض کمپنیاں اسے پیکج کی خریداری کا نام دیتی ہیں اور بعض رجسٹریشن فیس کا،لیکن یاد رہے کہ اس طرح پیکج کی خریداری یا رجسٹریشن فیس کے بدلے میں کسٹمر(Customer)کو کمپنی کی جانب سے کچھ بھی نہیں ملتا،بس اتنا فائدہ ہوتا ہے کہ وہ کمپنی کا(Member)بن جاتا ہےاور کمپنی سے کام لے کر اسے کرنے کا اہل ہو جاتا ہے۔ اور کام یہ ہوتا ہے کہ روزانہ کی بنیاد پہ بذریعہ واٹس ایپ (WhatsApp) کچھ کمپیوٹرائز (Computerize) نوٹس(Notes)سینڈ (Send)کیے جاتے ہیں،جنہیں ایک رجسٹر (Register)پر ہاتھ سے لکھنا ہوتا ہے اور ان کی تصاویر بذریعہ واٹس ایپ ہی واپس بھیجنی ہوتی ہیں،جس کی بنیاد پہ اجرت اکاؤنٹ(Account)میں آجاتی ہے ۔ پھر ارننگ کے لیے کام اور اس کی اجرت دینے کے حوالےسے مختلف کمپنیوں کا اپنا اپنا طریقہ اور اصول ہیں،مثلاً: بعض کی طرف سے یہ شرط ہوتی ہے کہ پیکج کی خریداری/رجسٹریشن کے باوجودمخصوص تعداد میں لوگوں کو کمپنی جوائن (Join)کروانے کے بعد کام ملے گا،اس سے پہلے ارننگ کی کوئی صورت نہیں،بعض کی طرف سے کام تو مل جاتا،لیکن کام کمپلیٹ(Complete) کر لینے کے باجود اجرت تب ملے گی،جب مختلف افراد کو جوائن کروالیں گے ،البتہ بعض کمپنیز کی جانب سے نئے ممبر(Members) بنانے کی شرط نہیں ہوتی،بس کام پورا کر کے اس کی اجرت لے سکتے ہیں۔اب پوچھنا یہ ہے کہ اس طرح کی کمپنیز (Companies)جوائن کر کے ارننگ کرنا شرعاً درست ہے یا نہیں؟
آئی ڈی اے (IDA) وغیرہ کمپنیوں کے ذریعے آن لائن کاروبار اور انویسٹ کرنے کا حکم
جواب: انسان ایساکرے گااوربعدمیں نہ کرپایاتورقم ضائع ہوجائے گی ۔ صدر الشریعہ مفتی امجد علی اعظمی علیہ الرحمۃ سے سوال ہوا:’’ایک کمپنی نئی کلکتہ میں کھلی ہ...
حرمت مصاہرت ثابت ہونے کے لیے کتنی عمر ہونا ضروری ہے؟
جواب: زندہ اور حد شہوت تک پہنچی ہو اگر چہ بوڑھی ہو اگر اس کے علاوہ ہو یعنی مُردہ عورت یا چھوٹی بچی جو حد شہوت تک نہ پہنچی ہو(نو برس سے کم عمر کی لڑکی ہو)تو ...
بازار میں خرید و فروخت کے وقت یہ دعا پڑھی جائے
جواب: زندہ کرتا اور مارتا ہے۔ وہ (ایسا) زندہ ہے جسے موت نہیں آئے گی۔ بھلائی اسی کے دستِ قدرت میں ہے اور وہ ہر چیز پر قادر ہے۔ (سنن ترمذی، جلد 5، صفحہ 427، ر...
دراز ایپ پر ریویو بڑھانے کے لیے پروڈکٹ رینکنگ کروانے کا حکم؟
جواب: انسان بیع کرنا چاہتا ہے، تو اس کے ساتھ کثیر ثمن کے ساتھ سودا کرے ،تاکہ دیکھنے والا یہ دیکھ کر اس بیع میں واقع ہو جائے یا یہ ہے کہ تو لوگوں کو کسی...
جیسا کھانا شوہر خود کھائے، کیا ویسا ہی بیوی کو کھلانا واجب ہے؟
جواب: انسان جب اللہ کی رضا کےلیے کچھ بھی خرچ کرتاہے، تو اس پر وہ اجر کا مستحق ہوتا ہے یہاں تک کہ بیوی کے منہ میں لقمہ رکھنے پر بھی وہ اجرو ثواب کا مستحق ہ...
ماں کی گود میں کلام کرنے والے بچے
جواب: انسان تھااس لئے میں نے دعا کی کہ اے اللہ عَزَّ وَجَلَّ! مجھے اس جیسانہ بنااور جس باندی سے یہ کہہ رہے کہ تو نے زنا کیا ہے ، حالانکہ اس نے زنا نہیں کیا...
شرعی فقیر کے گھر کا رینٹ زکوۃ کی نیت سے ادا کرنا
جواب: زندہ شخص کی اجازت سے اگر ( کسی نے مالِ زکوٰۃ سے ) اس کا قرض ادا کر دیا ، تو جائز ہے ( یعنی زکوٰۃ ادا ہوجائے گی ) اور قبضہ کرنے والا ( قرض خواہ ) مقرو...
امام کے سلام پھیرتے وقت مقتدی نے تکبیرِ تحریمہ کہی تو نماز کا کیا حکم ہوگا ؟
جواب: انسان بھولتا رہتا ہے ۔جس پر سجدہ سہو کرنا باقی ہے اس کو سجدہ کرنے پر قدرت دینا ضرورت ہے اور جس پر سجدہ سہو باقی نہ ہوں ، اس کے حق میں کوئی ضرورت نہیں...
جس جانور کے ساتھ بدفعلی کی گئی ہو،اس کا دودھ پینا
جواب: زندہ اور مردہ دونوں حالتوں میں نفع اٹھانا مکروہ ہے، ایسے جانور ذبح کر کے اس کا گوشت جلاکر اسے ختم کردیا جائے۔ اور جانور کے ساتھ بدفعلی کرنے والا شخص س...