سرچ کریں

Displaying 231 to 240 out of 1841 results

231

شیئرز کی خرید و فروخت اور شیئرز کے کاروبار کی حیثیت

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ کمپنیوں کے شیئرز دو طرح کے ہوتے ہیں: ایک وہ جن پر نفع و نقصان ہوتا ہے۔ دوم وہ جن پر فقط نفع ہو ، جس کو ہم سود کہتے ہیں ۔جناب عالی مندرجہ بالا دوسری قسم تو مکمل حرام ہے ، کیونکہ یہ سود ہے۔مگر میراآپ سے سوال یہ ہے کہ پہلی قسم جس میں شیئرز ہولڈر اپنے حصے کے شیئرز پر نفع بھی لے رہا ہے اور نقصان بھی برداشت کررہا ہے ، کیا وہ جائز نہیں؟ علماء و مفتیان کرام پہلی قسم یعنی نفع و نقصان والے شیئرز کو بھی حرام قرار دیتے ہیں اور اس کی دلیل یہ دی جاتی ہے کہ ہر کمپنی چونکہ قرضہ لیتی یا دیتی ہے ، تو اس قرضہ کے لینے ،دینے پر وہ سود کماتی یا دیتی ہے ، لہٰذا چونکہ کمپنی کی کمائی میں سود شامل ہوگیا ، لہٰذا اس کمپنی کے شیئرز خواہ وہ مساواتی ہوں ، وہ حرام ہیں۔علماء کرام کے اس موقف پر مجھ ناچیز اور کم علم رکھنے والے شخص کا سوال ہے : جیسے میں ایک سرکاری ملازم ہوں اور میری تنخواہ بھی سرکاری خزانے سے میرے بینک اکاؤنٹ میں آتی ہے ،توکیا آپ اس سرکاری تنخواہ و پنشن کو بھی حرام قرار دیں گے؟کیونکہ سرکار بھی تو دوسرے ملکوں اور بینکوں سےقرضہ لیتی اور خزانے سے پرائیویٹ بینکوں اور کمپنیوں کو قرضہ دیتی ہے۔اگر سرکاری تنخواہ و پنشن حرام ہے ، تو بڑے بڑے علماء ومفتیان کرام بھی تو سرکارسے تنخواہ و پنشن لیتے ہیں ،تو کیا وہ بھی حرام کمارہے ہیں؟ میرا سوال آپ سے مندرجہ بالا سوالات و حقائق کو مدنظر رکھتے ہوئے یہ ہے کہ مساواتی شیئرز جائز ہیں یا نہیں؟

231
232

مرد کا عورت کے کپڑے جوتے اور دیگر اشیا استعمال کرنا کیسا ہے ؟

جواب: حلال ہے آگے وہی زنانہ خصلت ہے بلکہ علماء نے اس سے بھی ہلکی بات میں مشابہت پر وہی حکم لعنت بتایا۔درمختار میں ہے : غزل الرجل علی ھیأۃ غزل المرأۃ یکرہ ۔ت...

232
233

مرد و عورت کے لیے بریسلٹ پہننا کیسا ؟

جواب: حلال ہیں ۔(مسند امام احمد بن حنبل، جلد 32، صفحہ 276، مطبوعہ مؤسسۃ الرسالہ، بیروت) عورت کے لئے ریشم، سونےاور چاندی کے زیورات پہننے کے متعلق علامہ ن...

233
234

بیوی اور اس کی بھانجی کی بیٹی کو نکاح میں جمع کرنے کا حکم

جواب: حلال ہے یا حرام؟“اس کے جواب میں امامِ اہلسنت رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں:”حرام ہے۔ اصل ان مسائل میں یہ ہے کہ جو دوعورتیں آپس میں محرم ہوں یعنی ان میں س...

234
235

جنت میں شراب حلال ہوگی،توکیا حرام چیزیں بھی جنت میں حلال ہوں گی؟

سوال: قرآن میں ہے کہ جنت میں شراب پلائی جائے گی جبکہ دنیا میں حرام ہے کیا جو اور چیزیں دنیا میں حرام ہیں، وہ بھی جنت میں حلال ہو جائیں گی؟

235
236

خواتین کے لیےآرٹیفیشل جیولری پہننے کا حکم ؟

جواب: حلال والحرام ففی الطریقۃ وشرحھا الحدیقۃ فی زماننا ھذا لایمکن الاخذ بالقول الاحوط فی الفتوی الذی افتی بہ الائمۃ وھو مااختارہ الفقیہ ابواللیث انہ ان کان...

236
237

قرآن کو بے وضو چُھونا صرف حنفیوں کے نزدیک ناجائز ہے؟ دیگر ائمہ کا کیا مؤقف ہے؟

جواب: حلال نہیں ہے، مگر ایسی طہارت کے ساتھ جس سے فرض نماز ہو جائے(غسل اور وضو دونوں ہوں، تو قرآن کو چھو سکتے ہیں)۔(کتاب الام للشافعی ،کتاب الصلاۃ،جلد 1،صفح...

237
238

IVF کے ذریعے اولاد حاصل کرنا کیسا؟

جواب: حلال نہیں کہ وہ اپنے پانی سے دوسرے کی کھیتی کو سیراب کرے۔(ابوداؤد شریف،جلد 2، کتاب النکاح،صفحہ248، رقم الحدیث: 2158، المكتبة العصريہ، بيروت) ہاں...

238
239

الکحل والی سینی ٹائزر ( sanitizer ) استعمال کرنا کیسا؟

جواب: حلال ہیں()اوریہ مذہب صرف ان دو ائمہ کا نہیں بلکہ جمہور صحابہ کرام سے مروی ہےجیسا کہ امام اہل سنت سیدی اعلی حضرت رحمۃ اللہ تعالی علیہ نے اپنے رسالے ”ال...

239
240

ذبح میں تین بار تکبیر کہنے اور باوضو ہونے کی شرعی حیثیت

جواب: حلال ہونے کے لیے بوقتِ ذبح اللہ عزوجل کا نام لینا ضروری ہے ، تین مرتبہ تکبیر کہنا شرط نہیں۔ پس اگر کسی نے جان بوجھ کر اللہ عزوجل کا نام ترک کیا تو و...

240