سرچ کریں

Displaying 231 to 240 out of 933 results

231

میاں بیوی کا ایک دوسرے کو بھائی، بہن کہنا کیسا ؟

سوال: میاں بیوی ایک دوسرے کوہنسی مذاق میں بھائی بہن کہہ دیں جیسے بعض اوقات شوہر کے منہ سےبہن نکل جائےیا بیوی کے منہ سے بھائی نکل جائے، تو کیا اس سے نکاح پر کوئی اثر پڑتا ہے؟سناہے کہ حضرت ابراہیم علیہ السلام نے اپنی زوجہ محترمہ کو بہن کہا تھا ۔اس کی کیا حقیقت ہے؟

231
232

عورت کہاں تک زینت اختیار کرسکتی ہے؟

سوال: عورت صرف اور صرف اپنے شوہر کے لئے زینت اختیار کرتے ہوئے کبھی کندھوں سے نیچے اور کبھی کندھوں سے اوپر بال کٹواتی ہے ،یہ جائز ہے یا ناجائز ہے؟ (2) عورت کا اپنے شوہر کے لئے کہاں تک میک اپ کرنے کی اجازت ہے؟ (3) غیر شادی شدہ نوجوان عورت کو کہاں تک زینت کی اجازت ہے؟

232
233

کیا لڑکی کا باپ مہر معاف کرسکتا ہے؟ اور کیا لڑکی مرتے وقت مہر معاف کرسکتی ہے ؟

سوال: مجھے حق مہر سے متعلق دو سوالات کا حل مطلوب ہے: (1)عاقلہ بالغہ لڑکی کا نکاح اس کے گھر والوں کی رضامندی سے ہواورلڑکی کا والدلڑکے کوحق مہرمعاف کردے ۔شریعت اس بارے میں کیا کہتی ہے؟ (2)ہمارے ہاں بعض مقامات پر ایسا ہوتا ہے کہ جب عورت کا انتقال ہونے لگتا ہےیا وہ مرض الموت میں ہواور اس کا شوہر حیات ہو تواس حالت میں عورت کے ورثاء اس سے حق مہر معاف کرواتے ہیں اور عورت معاف کردیتی ہےاور بعض جگہ عورت کے ورثاء ڈیمانڈ نہیں کرتے بلکہ عورت رسم ورواج کو دیکھتے ہوئے از خودمہر معاف کردیتی ہے۔اس معاف کرنے کی شرعی حیثیت کیا ہے؟

233
234

بقدرِ نصاب مہر جو ابھی ادا نہیں کیا،کیا اس کی وجہ سے قربانی لازم ہوگی؟

جواب: شوہر کی قربانی کا نصاب مہر کی رقم نکالے بغیر شمار کیا جائے گاکہ جس طرح مہرمؤجل شوہر پرزکوٰۃ وا جب ہونے سے مانع نہیں اسی طرح قربانی واجب ہونے سے بھی ...

234
235

بیوی کے پچھلے مقام میں جماع کرنے سے نکاح کا حکم

سوال: اگر کوئی شوہر اپنی بیوی کے پچھلے مقام میں ہمبستری کرلے ،تو کیا اس سے نکاح ٹوٹ جاتا ہے؟ اور کیا اس عمل سے کوئی کفارہ بھی لازم ہوگا؟

235
236

عورت کے لیے بغیر مَحرم92 کلومیٹر کی مسافت پر امتحان دینے جانا

جواب: شوہر یامَحرم کے بغیر تین دن کی راہ(یعنی 92 کلو میٹر)یا اِس سے زائدکا سفرکرناناجائزوحرام ہے، امتحان تو امتحان،عورت پر اگر حج فرض ہوجائے اور ساتھ کوئی ...

236
237

بیوی اور بچوں کے خرچے کے متعلق تفصیل

سوال: شوہر پر بیوی اور بچوں کا کتنا خرچہ لازم ہے؟

237
238

نکاح کے لیے عورت کو خریدنا یا والدین کو پیسے دینا کیسا؟

جواب: شوہر سے کچھ لیا ہو یعنی بغیر ليے نکاح یا رخصت سے انکار کرتے ہوں اور شوہر نے دے کر نکاح یا رخصت کرائی تو شوہر اس چیز کو واپس لے سکتا ہے اور وہ نہ رہی ت...

238
239

فجر کی نماز قضا ہوجائے ،تو فرضوں کے ساتھ سنتیں بھی پڑھنی ہیں ؟

جواب: وفات:1391ھ/1971ء)لکھتےہیں:”خیال رہے کہ یہاں نماز کی اذان بھی کہی گئی اور تکبیربھی، سنتیں بھی پڑھی گئیں اورجماعت سے نمازبھی،لہٰذا اس حدیث سے بہت سے فقہ...

239
240

خلع کے بعد شوہر کو بغیرنکاح کیے فقط زبانی رجوع کا اختیار ہوتا ہے یا نہیں ؟

سوال: میرا سوال یہ ہے کہ کیا خلع کے بعد شوہر کورجوع کا اختیار ہوتا ہے جس طرح طلاق رجعی میں ہوتا ہے؟

240