
شوہر کی اجازت کے بغیر مہر میں اضافہ کر دیا تو کیا وہ دینا لازم ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ زید کے نکاح میں باہم رضا مندی سے5ہزار حق مہر طے ہوا تھا اور اسی مہر پر ایجاب و قبول ہوا ، پھر بعد میں زید کی اجازت کے بغیر بلکہ اس کے علم میں لائے بغیر ہی لڑکی والوں نے مولوی صاحب سے فارم میں حق مہر 150000 لکھوا لیا ، زید کو بعد میں جب علم ہوا، تو اس نے یہ اضافی رقم دینے سے انکار کر دیا۔ معلوم یہ کرنا ہے کہ نکاح کے بعد حق مہر میں جو اضافہ کیا گیا ہے ، کیا یہ بھی زید پر دینا لازم ہوگا جبکہ وہ اس پرراضی نہیں اور علم ہونے پر اس نے دینے سے انکار بھی کر دیا تھا ؟ نوٹ:لڑکی والے اس بات کا اقرار کرتے ہیں کہ وقت عقد مہر میں5000ہی تھا ،زید کی مرضی و اجازت کے بغیر یہ بعد میں ہم نے اضافہ کروایا تھا۔
نماز میں کسی آیت یا سورت کا تکرار کرنا کیسا؟
مجیب: مفتی ھاشم صاحب مدظلہ العالی
جمعہ کے خطبہ کے دوران پہنچنے والا جمعہ کی سنتیں کب ادا کرے ؟
جواب: صاحب ترتیب کے کہ وہ اس حالت میں بھی قضا نماز پڑھے۔ اگرکوئی شخص نماز جمعہ کیلئے اُس وقت مسجدپہنچے کہ خطبہ شروع ہوچکا ہو تو ایسی صورت میں اسے حکم ہے ...
موٹاپا کم کرنے کے لیے (Bariatric surgery) کروانا کیسا؟
جواب: مسائل امام قاضی خان رَحْمَۃُاللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ نے لکھا:’’إذا أراد أن يقطع إصبعا زائدة أو شيئا آخر قال أبو نصر رحمه اللہ تعالى إن كان الغالب على من...
کیا چیل کی بیٹ سے کپڑے ناپاک ہوجائیں گے؟
جواب: صاحبین علیہما الرحمہ کے نزدیک اُس کی بیٹ نجاستِ غلیظہ ہے۔ “(ردالمحتار علی الدر المختار، کتاب الطھارۃ، ج01،ص320،مطبوعہ کوئٹہ) بہارِ شریعت میں ہے: ...
سنت کا مفہوم کیا ہے ؟ نیز سنت کو عرب کلچر کہہ کر چھوڑ دینا کیسا ؟
جواب: ترتیب کلام: (1) نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی حیات مبارک کا ہر گوشہ قابلِ تقلید و لائقِ عمل ہے، جس پر عمل کر کے دنیا و آخرت میں سرخروئی حاصل کی ج...
کمیٹی (B.C)جمع کرنے والے سے کمیٹی کی رقم چوری ہوجائے تو کیا حکم ہے ؟
جواب: مسائل(حفاظت کے معاملے)میں عرف کااعتبارکیاجائے گا،جیساکہ ظہیریہ میں ہے۔(الفتاوی الھندیہ،کتاب الودیعہ،جلد 4،صفحہ 344،مطبوعہ کوئٹہ) اورامانت کاتاوان ...
بالغ لڑکے اور بالغ لڑکی کا ایک ساتھ جنازہ پڑھنے اور متعدد لوگوں کا ایک ساتھ جنازہ پڑھنے کا حکم!
جواب: صاحب سےفتاویٰ رضویہ میں سوال ہواکہ کتنےلوگوں کا جنازہ اکٹھا ہوسکتاہے تو آپ علیہ الرحمہ نے فرمایا :”سو دوسو جتنے جنازے جمع ہوں سب پر ایک ساتھ ایک نماز ...
ہاتھ کی زائد انگلی کٹوا سکتے ہیں ؟
جواب: صاحبھا۔(ج) ان یاذن صاحبھا او ولیہ فی القطع۔(د) ان لا یترتب علی قطعھا ضرر اکبر کتلف عضو او ضعفہ‘‘ ترجمہ:اِس مسئلہ میں تمام بحث کا خلاصۂ کلام یہ ہے ...
کیا شوال کے چھ روزے رکھنا مکروہ ہے؟
مجیب: مفتی ہاشم صاحب مدظلہ العالی