سرچ کریں

Displaying 231 to 240 out of 1134 results

231

نمازِ عصر کے بعد سجدۂِ شکر اور سجدۂِ تلاوت کرنے کا حکم ؟

جواب: ضل یہ ہےکہ کسی غیر ِمکروہ وقت میں سجدہ کرے،اور اگر آیتِ سجدہ غروب آفتاب(آخری بیس منٹ) کے علاوہ کسی اور غیر مکروہ وقت میں پڑھی تو اس کا سجدہ اب اس مک...

231
232

12 ربیع الاول یومِ ولادت یا یومِ وفات؟

سوال: بعض لوگ کہتے ہیں کہ 12 ربیع الاول کے دن نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کی پیدائش نہیں ہوئی ، بلکہ آپ صلی اللہ علیہ و سلم کی وفات اس دن ہوئی ہے، تو اس دن خوشی نہیں ، بلکہ غم منانا چاہیےکہ اس دن تمام صحابہ کرام اور نبی پاک صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کے اہل بیت سب رنجیدہ تھے اور ہم خوشی مناتے ہیں۔ قرآن و حدیث کی روشنی میں ارشاد فرمائیں کہ(1) آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کی تاریخ ولادت کیا ہے؟ (2)اور اس دن خوشی منانا ،جائز ہے یا نہیں؟

232
233

قرآن مجید کی تلاوت کے وقت نام محمد پر انگوٹھے چومنا اور درود شریف پڑھنا

جواب: ضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا نام نامی سن کر درود پاک پڑھنا سعادت مندی اور اس وقت انگوٹھے چومنا مستحب عمل ہے،البتہ دوران تلاوت اسم مبارک س...

233
234

میڈیسن کمپنی میں مارکیٹنگ کی نوکری کرنا کیسا؟‎

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ کیامیڈیسن بنانے والی کمپنی میں مارکیٹنگ کی نوکری کرناجائزہے ؟ اس نوکری میں بنیادی کام یہی ہوتاہے کہ مختلف ڈاکٹرز سے مل کرڈیل کرناہوتی ہے کہ آپ ہماری میڈیسن سیل کروادیں اوراس کے عوض کمپنی آپ کومختلف قسم کی سہولیات دے گی مثلا ً فریزر،گاڑی ،مختلف تفریحی مقامات کے ٹرپ،گھر،میڈیکل کے آلات وغیرہ۔ سائل:محمدعلی(لاہور)

234
235

شہید قرآنِ پاک اور دیگر مقدس اوراق کو جلا دیا جائے یا کیا کیا جائے؟

جواب: ضل الناس یدفنون، و فی الذخیرۃ: المصحف إذا صار خلقاً و تعذر القراءۃ منہ لا یحرق بالنار، إلیہ أشار محمد و بہ نأخذ، ولا یکرہ دفنہ، و ینبغی أن یلف بخرق...

235
236

مسجد بیت کیا ہے ؟ اس کی فضیلت وغیرہ سے متعلق چند احکام

سوال: (1) مسجدِ بیت کیا ہے اور اس کی فضیلت کیا ہے ؟ (2) کیا عام مسجد کی طرح اس کا بھی فنائے مسجد ہوتا ہے اور اگر گھر میں پہلے مسجدِ بیت نہیں بنائی تھی ، اب بنائی ہے ، تو کیا اسے تبدیل کر سکتے ہیں ؟ (3) کیا عورت مسجدِ بیت میں نفلی اعتکاف کر سکتی ہے ؟ سائل : عبد اللہ ( ریگل چوک ، کراچی )

236
237

عورت کا مخصوص ایام میں دعائے منزل پڑھنا

سوال: کیا حیض کی حالت میں دعائے منزل پڑھ سکتے ہیں؟

237
238

رکوع و سجود کی تسبیح صرف ایک ایک دفعہ پڑھی تو نماز کا حکم

جواب: ضرورت تین بار سے کم تسبیح پڑھنا یا بالکل نہ پڑھنا،مکروہِ تنزیہی ہے، ایسی صورت میں نماز کا دوبارہ پڑھنا مستحب یعنی بہتر ہوتا ہے، البتہ کسی عذر مثلاً وق...

238
239

یومِ آزادی کیسے منائیں ؟

جواب: ض طرح طرح کے خلاف شرع امور کا ارتکاب کر کے خوشی منائی جاتی ہے ۔ مزید برآں ان میں کئی امور خلاف شرع ہونے کے ساتھ ساتھ قانونی جرم بھی ہوتے ہیں، جو ان ک...

239
240

نئے سال کی خوشی منانا کیسا؟

جواب: ضاعت ، بلوغت وغیرہ بھی انہی پر مبنی ہیں ۔ نیز قمری سال عُرف و استعمال کے اعتبار سے بھی مسلمانوں کی علامت سمجھی جاتی ہے ۔ اس لیے بہت عمدہ ہے کہ ہم اپنے...

240