
اسکول کے امتحان کے لیے ایڈوانس فیس دینے کا حکم
جواب: واپس لینے کا اُس کو حق نہیں ہے (2)یاپیشگی لینا شرط کرلیا ہواب اُجرت کا مطالبہ پہلے ہی سے درست ہے (3) یامنفعت کو حاصل کرلیامثلاً مکان تھا اُس میں مدتِ ...
کاروباری شراکت میں ناجائز شرائط لگانا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ دوافرادنے مل کرایک اسکول میں شراکت داری کی، جس میں کچھ شرائط مقررہوئیں ،ان میں سے مندرجہ ذیل شرائط کےمتعلق شرعی رہنمائی درکارہے: (1)اگرکوئی شراکت دار،علیحدگی اختیارکرناچاہے تومطالبے کے دوسال بعداس کی رقم نفع ونقصان کے ساتھ، چھ ماہ کی اقساط میں واپس کردی جائے گی ۔ (2)اگرمطالبہ ابتدائے کاروبارسے نوماہ کے اندرکیاگیاتودوسال بعد،6ماہ کی اقساط میں صرف اصل رقم واپس کی جائے گی۔ (3)ایک شریک جوڈائریکٹرہوگا،ادارے کے تمام تراختیارات ہمیشہ، ہرلحاظ سے، تاحیات اسی کے پاس رہیں گے ۔یہ ڈائریکٹرہی کام کرے گا،دوسراشریک سلیپنگ پارٹنرہوگا،یعنی وہ کام بالکل نہیں کرے گا۔ سائل :محمدعمران عطاری(سرگودھا)
باپ کو رقم قرض دے کر واپسی کا مطالبہ کرنا
جواب: قسم کی کرلی ہوں ،تو وہ سب باطل ہیں ، اور قرض دہندہ کو ہر وقت اختیارِ مطالبہ ہے۔“(فتاوی رضویہ، جلد 10، صفحہ 247 ، رضا فاؤنڈیشن، لاہور) وَاللہُ اَعْلَم...
کلمہ پڑھ کرکسی کام سے رکنے کا ارادہ کرکے پھراسےکرنا
جواب: قسم ہوگئی۔ قسم کے بعد اگر کھیلا ہے تو اس کی قسم ٹوٹ گئی، اب اس پر قسم کا کفارہ لازم ہے۔ بہارشریعت میں ہے "ان الفاظ سے بھی قسم ہوجاتی ہے ۔۔۔۔مجھ پ...
اِجارہ کے وقت میں کوئی اور کام کرنا
سوال: کیا فرماتے ہیں عُلَمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک مَحکَمہ میں مسجد کی تعمیر کا سلسلہ جاری تھا، مکمّل کام ٹھیکے پر کروایا جارہا تھا، مسجد کے دوسرے فلور پر جانے کے لیے سیڑھی بنائی گئی، ٹھیکیدار نے سیڑھی کو پانی نہیں لگوایا، جب وہاں کے ذمّہ دار نے سیڑھی کو دیکھا تو اس نے ٹھیکیدار کو کہا کہ ”اس سیڑھی کو پانی لگوائیں ورنہ یہ خراب ہوجائے گی“ تو ٹھیکیدار نے جواباً کہا:’’ آپ کسی سے پانی لگوالیں، میں ایک ہزار روپے اجرت دے دوں گا‘‘،پھر ٹھیکیدار نے اس مَحکمہ کے خادم سے اس کے اجارہ ٹائم میں پانی لگوایا اور اسے ایک ہزار روپے اجرت دیدی، حالانکہ اس خادم کا مَحکمہ میں جس کام پر اجارہ تھا وہ موجود تھا اس کو چھوڑ کر اس نے پانی لگایا۔ شرعی رہنمائی درکار ہے کہ(1)خادم کا وقتِ اجارہ میں سیڑھی کو پانی لگانے کا کام کرنا اور ہزار روپے اجرت لینا کیسا تھا؟ (2)اگر وہ اجرت کا حقدار نہیں ہے تو کیا یہ رقم خادم سے لے کر ٹھیکیدار کو واپس دی جائے یا مسجد کے فنڈ میں ڈال دیں؟ (3)خادم نے جتنا وقت سیڑھی کو پانی لگانے کا کام کیا اس کی اتنے وقت کی کٹوتی ہوگی یا نہیں؟
قربانی کے گوشت میں سے کچھ کھانا ضروری ہے؟
جواب: واپس تشریف لے آتے اور جب واپس تشریف لاتے تو اپنی قربانی کی کلیجی تناول فرماتے۔ (السنن الکبری للبیھقی، جلد 3، صفحہ 401، رقم الحدیث: 6161، دار الكتب ال...
جواب: قسم کا دھوکا نہیں دیا تو باہمی رضامندی سے منعقد ہونے والے اِس سودے کو اب خریدار کینسل نہیں کرسکتا ہاں اگر دھوکے کی صورت پائی گئی تو پھر خریدار اِس سود...
پھل نہ کھانے کی قسم کھانے والا اگرپھل کھالے تو کیا حکم ہے ؟
سوال: ایک شخص نے قسم کھائی کہ وہ کوئی پھل نہیں کھائے گا ، اب اس کا دل چاہتا ہے پھل کھاؤں، تو کیا اس پرقسم کا کفارہ دینا لازم ہوگا ؟
لقطہ بغیر تشہیر کئے صدقہ کرنے کا شرعی حکم
جواب: واپس وہاں رکھ دینے سے وہ بری نہیں ہوتا، بلکہ اس پر لازم ہوجاتا ہے کہ وہ چیز مالک تک پہنچائےیعنی مالک کو تلاش کرنا اور اس تک چیز پہنچانے کی ہر ممکن ک...
بدکاری نہ کرنے پر مدینے کی قسم کھائی، مگر پھر بدکاری ہوگئی تو قسم کا کیا حکم ہے؟
سوال: ہندہ نے مدینہ پاک کی قسم کھائی کہ میں اب کبھی بدکاری نہیں کروں گی۔ مگر اس نے پھر سے بدکاری کرلی۔ اب معلوم یہ کرنا ہے کہ اس صورت میں ہندہ کے لیے کیا حکم ہوگا؟