سرچ کریں

Displaying 231 to 240 out of 1214 results

231

کوے اور چوہے کے فاسق ہونے کی وضاحت

جواب: لوگوں کو تکلیف و اذیت پہنچانا ان کی فطرت میں شامل ہے، اور یہ لوگوں کے جان و مال میں نقصان اور اذیت کا باعث بنتے ہیں لہذا اس وجہ سے انہیں حدیث پاک میں ...

231
232

کیا فرشتے اللہ کے ولی سے کلام کرسکتے ہیں؟

جواب: لوگوں سے ہم کلام ہوئے۔ اللہ تعالیٰ ارشاد فرماتا ہے:﴿ وَمَاۤ اُنۡزِلَ عَلَی الْمَلَکَیۡنِ بِبَابِلَ ہٰرُوۡتَ وَمٰرُوۡتَ ؕ وَمَا یُعَلِّمَانِ مِنْ ا...

232
233

روزے دار کی دعا قبول ہونے کا کون سا وقت ہے ؟ پورا دن یا خاص افطار کے وقت ؟

جواب: لوگوں کی دعا رد نہیں کی جاتی ، عادل امام ، روزہ دار کی دعا افطار کرنے تک اور مظلوم کی دعا ۔ (ترمذی ،ابواب صفۃ الجنۃ ، باب ما جاء فی صفۃ الجنۃ الخ، ج...

233
234

جس شخص کو قطرے آتے ہوں اسکا امامت کروانا کیسا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ زید میں امامت کی تمام شرائط پائی جاتی ہیں، مگر اسے پیشاب کے بعد کچھ دیر کے لیے ایک دو قطرے آتے ہیں اس کے بعد اسے قطرے نہیں آتے۔ تو کیا اس صورت میں زید شرعی معذور ہوگا؟ کیا وہ لوگوں کی امامت کروا سکتاہے؟؟ رہنمائی فرمادیں۔ سائل: علی رضا(via،میل)

234
235

میت کو دفن کرنے کے بعد 40 قدم پر دعاکرنا

سوال: لوگوں سے سنا ہے کہ میت کی تدفین کے بعد واپس لوٹتے ہوئے 40 قدم چلنے پر میت کے لیے دعا کرنی چاہیے کہ چالیس قدم واپسی پر قبرمیں نکیرین سوالاتِ قبر کے لیے آ چکے ہوتے ہیں، لہذا اُس وقت میت کے لیے دعا کرنے سے میت کو جوابات میں آسانی رہتی ہے۔ اِس کی کیا اصل ہے؟ نیز اگر کوئی شخص جل یا ڈوب کر مر جائے اور اُس کی تدفین کی صورت نہ ہو، تو اُس کے لیے چالیس قدم پر دعا مانگنے کا کیا طریقہ ہو گا؟یعنی پوچھنے کامقصدیہ ہے کہ جوڈوب گیایااسے درندےکھاگئے، تواسے تودفنایانہیں گیا، تو کیااس کے پاس فرشتے نہیں آتے؟ کیونکہ وہاں توچالیس قدم چلنے کاکوئی وجودنہیں ہوتا۔

235
236

جمعہ کے دن غسل کرنےکا حکم اور ایک حدیث پاک کی شرح

جواب: لوگوں کا رہن سہن موجودہ زمانے سے کافی مختلف تھا،وہ گرمی کی شدت کے باوجود انتہائی محنت و مشقت والا کام کرتے اور اُون کا لباس پہنے ہوتے تھے،تو حضور صلی ...

236
237

کیا فتاویٰ رضویہ میں 8 ربیع الاول تاریخِ ولادت درج ہے؟

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ کچھ لوگوں نے اعلیٰ حضرت امامِ اہلسنّت امام احمد رضا خان علیہ الرحمۃ کا حوالہ دےکر ایک اسٹیکر شائع کیا ہے ، جس میں درج ہے کہ آپ رحمۃ اللہ علیہ نے اپنے رسالے”نطق الہلال“ فتاویٰ رضویہ، جلد26 میں لکھا ہے کہ ولادتِ (پیدائش) نبیِّ کریم صلَّی اللہ تعالٰی علیہ واٰلہٖ وسلَّم 8ربیعُ الاوّل ہے اور وفاتِ نبیِّ کریم صلَّی اللہ تعالٰی علیہ واٰلہٖ وسلَّم 12ربیع ُالاوّل ہے۔کیا واقعی اعلیٰ حضرت امامِ اہلسنّت امام احمد رضا خان علیہ رحمۃ الرحمن کا یہی موقف ہے کہ حُضورِ اکرم صلَّی اللہ تعالٰی علیہ واٰلہٖ وسلَّم کی ولادت آٹھ ربیعُ الاوّل کو ہوئی؟

237
238

ٹرانسجینڈر(Transgender)کی شرعی حیثیت ؟

جواب: لوگوں سے کہے گا،تو وہ اللہ تعالیٰ کی پیدا کی ہوئی چیزوں کو ضروربدل دیں گے اورآج اگرآپریشن کے ذریعے جنس تبدیل کروائی جاتی ہے،تو یہ وہی شیطان کے دعوے کی...

238
239

بزرگوں کےنام پرجانور کھلے چھوڑنا کیسا ہے؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ کسی شخص نے ایک گائے کسی بزرگ کے نام پر چھوڑ رکھی ہے جو کبھی کسی کے کھیت میں جا کر اس کی فصل کھا جاتی ہے اور کبھی کسی کی دوکان پر جا کر اس کا غلہ کھانے لگتی ہے۔ لوگ کہتے ہیں اسے منع نہ کرو، ورنہ نقصان ہو جائے گا۔ اس طرح لوگوں کو نقصان پہنچانے کے لئے گائے آزاد چھوڑ دینے والے کے بارے میں کیا حکم ہے اور اس گائے کو نقصان پہنچانے سے منع کر سکتے ہیں کہ نہیں؟ ایک آدمی یہ کہہ رہا تھا کہ بزرگ کے نام پر جانور مقرر کرنا ہندؤوں کا طریقہ ہے۔ ایسا کہنا کیسا ہے؟

239
240

ربیع الاول کی آمد کی خوشی میں نکلنے والے جلوس میں آتش بازی کرنا

جواب: لوگوں کو اپنی جان و مال سے بھی ہاتھ دھونا پڑتا ہے اور کسی مسلمان کے جان و مال یا عزّت کو نقصان پہنچانا ناجائز و گناہ ہے۔ یاد رہے !جس پیارے نبی صَ...

240