
غیرمسلم سے باطل معبود کی قسم لینا کیسا ہے ؟
جواب: ناجائزہے اورمعبودان باطلہ کی قسم دلوانے کاحکم سخت ہے ،جس سےبچناضروری ہے ۔ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے رشاد فرمایا:’’ان اللہ ينهاكم ان تحلفوا بآبائك...
جواب: ناجائز کام مثلا نجس یا حرام چیز سے علاج ،عبادات کا ابطال یا ترک وغیرہ کا ارتکاب نہ کرنا پڑے،ایسی صورت میں غیر مسلم سےخارجی یا ظاہری علاج کروانا کہ...
مقدس اشیاء قرآن، کعبہ شریف وغیرہ کی قسم کھانے کا حکم
سوال: اللہ پاک کی ذات اور صفات کے علاوہ کسی کی قسم کھانا ناجائز ہے ،کیا یہی حکم مقدس اشیاء مثلاً: مسجد ،کعبہ شریف اور قرآن پاک وغیرہ کی قسم کا ہے ؟رہنمائی فرمائیں ۔
نکاح کے لیے عورت کو خریدنا یا والدین کو پیسے دینا کیسا؟
جواب: ناجائز و حرام اور گناہ کا کام ہے ،اس کی ہرگز اجازت نہیں۔پھراگر یہ خریدو فروخت برائے نام ہو اور اصل مقصدلڑکی کے نکاح کے بدلے اس کے گھر والوں کو ا...
اسٹڈی ویزہ کے لیے جھوٹی بینک اسٹیٹمنٹ بنوانا
جواب: ناجائز ہے ۔ نیز اگر بینک اسٹیٹمنٹ اس طرح بنائے کہ اسٹیٹمنٹ بنوانے والے کے اکاؤنٹ میں ایک خاص مدت تک اپنی رقم رکھے ، اور اسے رقم نکالنے اور استعم...
تین ماہ کا ناجائز حمل ضائع کروانے کا حکم؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس بارے میں کہ ایک لڑکی جس کی منگنی اس کی رضامندی کے ساتھ ہی کسی جگہ کی گئی تھی لیکن چند ماہ پہلے وہ اپنے کزن کے ساتھ بدکاری میں مبتلا ہوئی اور اس کو اس وقت تین ماہ کا حمل ہے اور اس کی شادی میں چار ماہ باقی ہیں یہ بات منگیتر یا اس کے گھر والوں کو معلوم نہیں ہے اور اب لڑکی اور اس کے گھر والوں کی عزت کا معاملہ بہت نازک مراحل میں ہے تو کیا ایسی صورت میں اس ناجائز حمل کو باقی رکھنا کیا اب ضروری ہے یا اس کو ضائع بھی کروایا جاسکتا ہے ؟
میڈیسن کمپنی میں مارکیٹنگ کی نوکری کرنا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ کیامیڈیسن بنانے والی کمپنی میں مارکیٹنگ کی نوکری کرناجائزہے ؟ اس نوکری میں بنیادی کام یہی ہوتاہے کہ مختلف ڈاکٹرز سے مل کرڈیل کرناہوتی ہے کہ آپ ہماری میڈیسن سیل کروادیں اوراس کے عوض کمپنی آپ کومختلف قسم کی سہولیات دے گی مثلا ً فریزر،گاڑی ،مختلف تفریحی مقامات کے ٹرپ،گھر،میڈیکل کے آلات وغیرہ۔ سائل:محمدعلی(لاہور)
ابرو کی مائیکرو بلیڈنگ کروانے کا حکم؟
جواب: ناجائز و ممنوع ہیں، اس میں اللہ عزوجل کی بنائی ہوئی چیز کو تبدیل کرنا ہے، اور اللہ عزوجل کی پیدا کی ہوئی چیزوں میں خلافِ شرع تبدیلی کرنا ناجائز و حرام...
جواب: ناجائز کہلائے گا۔ ناجائز ہونے کی وجہ ظاہر ہے کہ ایسا کرنا غیر قانونی ہے، پکڑے جانے پر قید و بند اور رسوائی لازمی چیز ہے پھر اس کام کو جاری رکھنے کے ل...