سرچ کریں

Displaying 231 to 240 out of 4190 results

231

عید کی نماز میں مقتدی کی کچھ تکبیریں رہ جائیں، تو نماز کیسے ادا کرے؟

سوال: اگر کوئی شخص نماز عید کی پہلی رکعت کی زائد تکبیروں میں سے ایک یا دوتکبیروں کےبعدشامل ہو،تو وہ شخص یہ تکبیریں کب کہے گا ؟اوراگر اس کی تینوں تکبیریں رہ جائیں اور امام صاحب نےقراءت شروع کردی ہو یاامام صاحب کے رکوع میں جانے کے بعد شامل ہو ، تو زائد تکبیریں کب کہے گا ؟

231
232

آذان سے پہلے یا بعد درود و سلام پڑھنا کیسا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ ہمارے گاؤں میں اذان و اقامت سے پہلے اور اذان کے بعد صلوٰۃ و سلام پڑھا جاتا ہے ۔بعض لوگ اس سے منع کرتے ہیں اور جب انہیں کہا جائے کہ شریعت کی طرف سے منع نہیں ،اس وجہ سے یہاں بھی پڑھ سکتے ہیں،تو آگے سے کہتے ہیں کہ اگر ہر جگہ اسی کو دلیل بناؤ گے ،تو پھرنمازمیں سجدے دو کیوں کرتے ہو؟زیادہ سے منع تو نہیں کیا گیا ،لہذا سجدے بھی زیادہ کیا کرو تاکہ تمہیں ثواب زیادہ ملے۔اس وجہ سے گاؤں کے کافی لوگ پریشان ہیں کہ کیا درست ہے اور کیا درست نہیں ۔براہِ کرم اس بارے میں شرعی رہنمائی فرمائیں ،تاکہ لوگوں کو مطمئن کیا جا سکے۔

232
233

کرسی پرنمازپڑھنے والاصف میں کرسی کس مقام پررکھے گا؟

سوال: جو حضرات کرسی پر نماز پڑھتے ہیں، صف میں وہ اپنی کرسی کہاں رکھیں گے؟

233
234

شادی کا تقدیر میں لکھا جا چکا ہے، تو کسی عورت کا رشتہ مانگنا کیسا ؟

سوال: شادی کس سے ہونی ہے وہ تو تقدیر میں لکھا جا چکا ہے اور بدل نہیں سکتا، اگر کوئی شخص کسی عورت کی دینداری، حسنِ اخلاق و آداب وغیرہ کا سن کر اس سے رشتہ کرنا چاہے ، تو اس کا ہاتھ مانگ سکتا ہے یا نہیں؟

234
235

92 کلومیٹر کا فاصلہ کہاں سے شمار ہوگا، جہاں سے چلا ہے، یا شہر سے نکل کر ؟

جواب: نمازمیں قصر کرے گا۔( ملتقی الابحر مع مجمع الانہر،جلد01،صفحہ 237-238، مطبوعہ کوئٹہ) رابعاً:فقہاء جب مسافتِ شرعی کا ذکر کرتے ہیں تو اس طرح کرتے ہیں ...

235
236

ولی اللہ کے نام پر جانور آزاد چھوڑ دینا کیسا ؟

جواب: ہاتھ آتا ہے لہذا یہ بھی وجہ ہے کہ یہ بزرگوں کے ایصالِ ثواب کے ان مبارک جانوروں کو ہر گز کھلا نہ چھوڑے۔ واللہ اعلم عزوجل ورسولہ اعلم صلی اللہ ...

236
237

غسل کی سنتیں

جواب: نماز کا سا وُضو کرے مگر پاؤں نہ دھوئے،ہاں اگر چوکی یا تختے یا پتھر پر نہائے تو پاؤں بھی دھولے پھر (۶) بدن پر تیل کی طرح پانی چُپَڑ لے خصوصا ً جا...

237
238

مردکے لیے سوناپہنناحرام ہے، احادیث سے ثبوت

جواب: ہاتھ ميں سونے کی انگوٹھی ديکھی تو اسے اتار کر پھينک ديا اور ارشاد فرمايا ''تم ميں سے کوئی آگ کے انگارے کاارادہ کرتا ہے پھر اسے اپنے ہا تھ ميں رکھ ليتا...

238
239

بیماری کی وجہ سے سجدے میں گھٹنوں سے پہلے ہاتھ رکھنا

سوال: سجدے میں جاتے ہوئےاگر ہاتھ زمین پر پہلے رکھ لیے جائیں، تو نماز کا کیا حکم ہوگا؟کیونکہ ایک مریضہ ہیں وہ اگر گھٹنے پہلے رکھ لیں، تو کمر اور ٹانگوں میں کھنچاؤپڑتا ہے اور سانس پھول جاتا ہے ،جس سے سخت آزمائش کا سامنا ہوتا ہے، ان کے لئے کیا حکم ہوگا؟

239
240

میٹنگ یا مشورے کے دوران آنے والے شخص نے سلام کیا تو اس کا جواب دینا ضروری ہے؟

جواب: نماز کے انتظار میں بیٹھے ہوتے ہیں، وہ ملاقات کے لیے نہیں بیٹھے ہوتے، تو یہ سلام کا موقع نہیں، لہٰذا آنے والا شخص اِنہیں سلام نہ کرے، اِسی وجہ سے فقہاء...

240