نماز کا وقت کم ہو، تو کیا مستعمل پانی سے وضو کرکے نماز پڑھ سکتے ہیں؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ اگر نل میں پانی ختم ہو جائے اور بالٹی میں موجود پانی مستعمل ہو، جبکہ نماز کا وقت بھی کم ہو۔ اس صورت میں اگر اسی مستعمل پانی سے وضو کرکے نماز پڑھ لی جائے تو کیا حکم ہوگا؟ کیا وہ نماز ادا ہوجائے گی یا پھر اس نماز کو دہرانا ہوگا؟؟ رہنمائی فرمادیں۔
ریاست کی بنیاد عقل پر ہونی چاہیے مذہب پر کیوں؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس بارے میں کہ سیکولر لوگوں کا مذہی احکام پر اعتراض ہے کہ اس کے نتیجے میں نزاع و افتراق پیدا ہوتا ہے، لہٰذا اسے ترک کرکے عقلی بنیادوں پر معاشرت و ریاست تعمیر کی جانی چاہیے، آپ اس حوالے سے کیا فرماتے ہیں؟
سفر کی دعا کو بغیر وضو چھونا کیسا
سوال: سفر کی دعا کو بغیر وضو چھونا کیسا؟
حالتِ احرام میں سر یا داڑھی کے بالوں میں کنگھی کرنا کیسا ؟
جواب: وضوء او غیرہ ای حین مسہ وحکہ ۔۔ فعلیہ کف من طعام ۔۔۔او کسرۃ ای من خبز او تمرۃ لکل شعرۃ،ملتقطا‘‘اگر سر،یا داڑھی کے وضو کرنے یا اس کے علاوہ یعنی چھون...
جواب: وضوء بنذره)ولاقراءةالقرآن ‘‘ ترجمہ : اور وضو اور قرآن پاک پڑھنے کی منت ماننے والے کو یہ لازم نہیں ہے ۔( نور الایضاح و مراقی الفلاح ، کتاب الصوم ...
کرسی پر نماز پڑھتے ہوئے نیند آجائے تو کیا حکم ہے؟
سوال: نمازی کو کرسی پر بیٹھ کر نماز پڑھنے کے دوران نیند آجائے جبکہ اس کے سرین بھی جمے ہوئے ہوں، تو کیا اس صورت میں اس نمازی کا وضو ٹوٹ جائے گا؟
زکام میں آنکھ سے پانی نکلنے سے وضو ٹوٹے گا یا نہیں ؟
سوال: بعض اوقات سخت زکام میں آنکھ سے پانی نکلنا شروع ہوجاتا ہے ، کیا اس سے بھی وضو ٹوٹ جائے گا ؟
اذان و اقامت وغیرہ میں کلمہ شہادت کے وقت انگلی اٹھانا کیسا؟
سوال: کلمہ شہادت کے وقت مختلف مواقع پر جو شہادت کی انگلی اٹھائی جاتی ہے ، جیسےالتحیات میں ،اسی طرح عوام میں یہ رائج ہے کہ وہ وضو کے بعد کلمہ شہادت پڑھتے ہوئے اور اذان و اقامت میں کلمہ شہادت کے وقت شہادت کی انگلی اٹھاتے ہیں،اس کی شرعی حیثیت کیا ہے؟ یہ جائز ہے یا نہیں ؟
بھول کر بغیر وضو نماز پڑھ لی تو کیا حکم ہے ؟
سوال: اگر وضو ٹوٹ گیا ہو اور یاد نہ ہو اور بغیر وضو کے نماز پڑھ لی تو نماز کا کیا حکم ہے؟
وضو کرتے وقت ٹپکتے ہوئے قطروں سے کپڑوں کو بچانا
سوال: وضو کرتے وقت ٹپکتے ہوئے قطروں سے کپڑوں کو بچانے کا حکم کیوں دیا گیا ہے ؟اس کے متعلق رہنمائی فرمادیں۔