
بھینس کی قربانی سے متعلق قرآن و حدیث کی روشنی میں تفصیلی فتوی
جواب: رضی اللہ عنہ سے مروی ہے:”ان النبی صلی اللہ علیہ وسلم قال: البقرۃ عن سبعۃ والجزور عن سبعۃ‘‘ترجمہ:نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا:’’ (قربا...
جنت میں جنتی عورتیں زیادہ خوبصورت ہونگی یا پھر جنتی حور؟
جواب: رضی اللہ عنھا سے مروی ایک طویل حدیث مبارکہ میں ہے" قلت: يا رسول الله، أنساء الدنيا أفضل أم الحور العين؟ قال: " نساء الدنيا أفضل من الحور العين كفضل ال...
جواب: رضی اللہ تعالی عنہماسے مروی ہے ، فرمایا:حضرت میمونہ رضی اللہ تعالی عنہاکی لونڈی پرایک بکری صدقہ کی گئی ، تووہ مرگئی،پس رسول اللہ عزوجل وصلی اللہ تعالی...
انبیاء و رسل علیہم الصلوۃ والسلام کے بعد فضیلت کی ترتیب
جواب: رضی اللہ تعالیٰ عنہم اجمعین کا اس بات پر اجماع ہے کہ انبیائے کرام علیہم الصلوٰۃ والسلام کے بعد تمام انسانوں میں افضل حضرت سیدنا ابوبکرصدیق رضی ال...
جواب: رضی علی وجہ التبرک بھا اذا لم یرد معلقھا بذلک مدافعۃ العین، وعنی بذلک انہ لا باس بالتعلیق بعد نزول البلاء رجاء الفرج والبر، کالرقی التی وردت السنۃ بھا...
رمضان میں کونسا وظیفہ کیا جائے؟
جواب: رضی اللہ تعالی عنھا فرماتی ہیں کہ جب رمضان کا مہینہ آیا تو میں نے نبی مکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھا کہ اے اللہ کے رسول! رمضان کا مہینہ آ گیا ہے م...
بیوی کی وفات کے بعد اس کے جہیز کا مالک شوہر ہوگا یا نہیں ؟
جواب: اللہ علیہ فرماتے ہیں:”جو کچھ زیور ،کپڑا،برتن وغیرہ عورت کو جہیز میں ملا تھا ،اس کی مالک خاص عورت ہے۔“(فتاوی رضویہ، جلد12، صفحہ256،رضا فاؤنڈیشن،لاھور)...
موتیوں والا بریسلٹ نظر بد سے حفاظت کے لئے بچے کو پہنانا
جواب: رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ حضرت عامر بن ربیعہ رضی اللہ تعالی عنہ نے حضرت سہل بن حنیف رضی اللہ تعالی عنہ کو دیکھا کہ وہ(باپردہ ستر ڈھانپ کر) غسل کر رہ...
عورت کا چہرے کے بالوں کو صاف کروانا
جواب: رضی اللہ تعالی عنہ سے مروی ہے،انہوں نے فرمایا :اللہ تبارک و تعالی کی لعنت ہے گودنے والیوں پر اور گودوانے والیوں پر اور بال اکھیڑنےوالیوں پر اور اکھڑوا...
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ آج کل طلاق دینے کا رجحان بہت زیادہ بڑھ گیا ہے۔ چھوٹی چھوٹی سی بات پر لوگ زبانی،تحریری یا فون پر اکٹھی تین طلاقیں دے دیتے ہیں اور بعد میں بہت پریشان ہوتے ہیں اور دوبارہ صلح کی کوشش کرتے ہیں۔ آپ سے گزارش ہے کہ قرآن وحدیث کی روشنی میں ارشاد فرمائیں کہ شوہر نے اگر صریح الفاظ میں تین طلاقیں دے دی ہوں ، تو کیا وہ تینوں نافذ ہوجاتی ہیں یا نہیں؟ رجوع کی کوئی صورت ہے یا نہیں ؟اگر تین طلاقوں کے بعد بغیر حلالہ کے رجوع ممکن نہیں ، تو حلالہ کا طریقہ ارشاد فرمادیں۔نیزتین طلاقیں ہوجانے کے باوجودلڑکا لڑکی اکٹھے رہیں ، تو ان کا یوں رہنا کیسا ہے؟گھر والوں ،رشتہ داروں ،دوست احباب،اہل محلہ کو کیا کرنا چاہیے ؟ بعض لوگوں نے طلاق جیسے اہم شرعی مسئلہ میں کچھ باتیں گھڑی ہوئی ہوتی ہیں، جو درج ذیل ہیں: (1)غصہ میں طلاق نہیں ہوتی ۔(2)عورت جب تک نہ سنے ، طلاق نہیں ہوتی ۔ (3)عورت قبول نہ کرے ، تو طلاق نہیں ہوتی ۔ (4)طلاق دیتے وقت گواہ نہ ہوں ، تو طلاق نہیں ہوتی۔ (5) جب تک لکھ کر نہ دو ، طلاق نہیں ہوتی ۔ (6)بعض کہتے ہیں کہ ساٹھ بندوں کو کھانا کھلا دو ، تو دی ہوئی طلاقیں ختم ہوجاتی ہیں ۔ (7)کورٹ والےکہتے ہیں کہ نوے دن کے اندر صلح ہوسکتی ہے چاہے جتنی بھی طلاقیں دی ہوں ۔ (8)یونین کونسل والے کہتے ہیں کہ جب تک ہم طلاق کو نافذ نہ کریں ، تب تک طلاق نہیں ہوتی اگرچہ جتنا مرضی وقت گزر جائے ۔ (9)بعض کہتے ہیں کہ حمل میں طلاق نہیں ہوتی ۔ (10)بعض لوگ واضح طور پر صریح الفاظ کے ساتھ تین طلاقیں دینے کے بعد کہتے ہیں کہ میری طلاق دینے کی نیت نہیں تھی ، اس لیے طلاق نہیں ہوئی۔ قرآن وحدیث کی روشنی میں ان باتوں کا مختصر جواب تحریر فرمادیں تاکہ مسلمان شرعی حکم پر عمل پیرا ہوسکیں۔