سرچ کریں

Displaying 2401 to 2410 out of 3385 results

2401

غسل میں ٹانکے والی جگہ دھوئے بغیر نماز وغیرہ پڑھنا

سوال: ایک بندے کا آپریشن ہوا،آپریشن والی جگہ پر ٹانکے لگے ہوئے ہیں،اب اس پر غسل فرض ہوگیا،وہ غسل کرے گا،تو اس نے آپریشن والی جگہ پر پانی نہیں بہانا،بلکہ بقیہ جسم پر ہی بہائے گا،تو کیا وہ اس غسل کے بعد بھی نماز اور قرآن پاک وغیرہ پڑھ سکتا ہے ؟

2401
2402

عورت کا مخصوص ایام میں موئے مبارک کی زیارت کرنا

جواب: پاک ہو کر کرے، کہ ہمارے عرف میں اس طرح کے کام پاک ہو کر کرنے کو زیادہ ادب والا شمار کیا جاتا ہے۔...

2402
2403

ہاتھ میں قرآن پاک لیے، زمین پر بیٹھنے والوں کے پاس ، بیڈ پر بیٹھنا کیسا ہے؟

سوال: کسی جگہ قرآن خوانی کے دوران کچھ لوگوں کو بیڈ پر اور کچھ کوبیڈکے قریب ہی زمین پر بٹھایا گیا اور زمین پر بیٹھے ہوئے لوگ ہاتھ میں قرآن پاک پکڑ کر تلاوت کر رہے تھے، تو دوسراچے لوگوں کا یوں اوپر بیڈ پر بیٹھنا کیسا ہے؟

2403
2404

عاشوراء کے دن سرمہ لگانے کا کیا حکم ہے؟

جواب: نبیِّ کریم صلَّی اللہ علیہ وسلَّم کا فرمان ہے : جس نے عاشوراء کے دن سرمہ لگایا اس کی آنکھیں کبھی نہ دکھیں گی۔ (الدرر المنتقیٰ ، 1 / 364) مفتی ا...

2404
2405

موبائل میں قرآن پاک کی ایپلیکیشن رکھنا

سوال: موبائل میں قرآن پاک کی ایپلیکیشن رکھنا کیسا ہے؟کیونکہ کبھی موبائل زمین پر رکھ دیتے ہیں اور کبھی واش روم میں لے جاتے ہیں۔

2405
2406

نماز میں قراءت کرتے وقت سکتہ کرنا بھول گئے تو کیا حکم ہے؟

سوال: قرآن پاک میں جہاں سکتہ کرنالازم تھا،لیکن نماز میں بھولے سے نہ کیاتوکیااس وجہ سے بھی سجدہ سہو کرنا لازم ہے؟

2406
2407

مسجداورکعبہ کواللہ تعالی کاگھرکہنا

سوال: جب اللہ تعالی مکان سے پاک ہے تو مسجد اور کعبہ کو اللہ کا گھر کیوں کہا جاتا ہے؟

2407
2408

کپڑے کے مختلف حصوں میں درہم سے زیادہ نجاست لگی ہوتو نماز کا حکم

سوال: مسئلہ کچھ یوں ہےکہ کپڑے کے سوٹ کی ایک جگہ پرایک درہم سے کم نجاست غلیظہ لگی ہوئی ہے اور کپڑے کی ایک دوسری جگہ پر بھی ایک درہم سے کم نجاست غلیظہ لگی ہوئی ہے ، لیکن دونوں کا مجموعہ ایک درہم سے زیادہ بنتا ہے۔پوچھنا یہ ہے کہ کیا اس صورت میں کپڑوں پر ایک درہم سے کم ہی نجاست لگی ہوئی سمجھی جائے گی یا ایک درہم سے زیادہ سمجھی جائے گی؟اور نماز پڑھنے کے لیے دوسرے پاک کپڑے بھی موجود ہیں۔شرعی رہنمائی فرما دیں۔

2408
2409

ناپاکی کی حالت میں پہنے ہوئے کپڑے کیا ناپاک ہوں گے؟

سوال: اگر احتلام ہوجائے اور نجاست والے کپڑے اتار کر صاف ستھرے کپڑے پہن لئے تو کیا غسل کرنے کے بعد یہ کپڑے پاک رہیں گے یا نہیں؟

2409
2410

چچااوربھتیجی کے نکاح کاحکم

جواب: پاک میں واضح نص موجودہے ۔چنانچہ قرآن پاک میں ارشاد خداوندی ہے﴿حُرِّمَتْ عَلَیْكُمْ اُمَّهٰتُكُمْ وَ بَنٰتُكُمْ وَ اَخَوٰتُكُمْ وَ عَمّٰتُكُمْ ...

2410