
جس سونے پر زکوٰۃ فرض تھی اسے بیچ دیا تو زکوٰۃ کا کیا حکم ہے ؟
سوال: زید نے سونے کی تین سال کی زکوٰۃ ادا نہیں کی پھر اس سونے کو بیچ کر اس کی ساری رقم خرچ کر ڈالی، تو کیا زید کے ذمہ اب بھی اس سونے کی زکوٰۃ فرض ہی رہے گی؟ زید پہلے بھی صاحب نصاب تھا اور اب بھی صاحب نصاب ہی ہے اور زکوۃ اس پر فرض ہوتی ہے ۔
نمازجنازہ میں تین تکبیرات پرسلام پھیرنا
جواب: ادا کیے، بغیر نماز جنازہ نہیں ہوگی۔ نیز ان میں سے ہر تکبیر رکعت کے قائم مقام ہےاورجس طرح رکعت والی نماز ،رکعت چھوڑنے سے فاسد ہو جاتی ہے ،اسی طرح نماز...
زکوٰۃ کی رقم حیلہ کئے بغیر مسجد یا مدرسے کی تعمیر میں لگانا
سوال: اگر کسی نے عشر یا زکوٰۃ کی رقم بغیر حیلے کے مسجد و مدرسے کی تعمیرات میں لگا دی تو اس پر کیا حکم ہے کیا وہ عشر یا زکوۃ ادا ہو جائے گی؟
رات سو کر اٹھنے کے بعد عشاء اور نوافل پڑھے تو کیا نوافل تہجد میں شمار ہوں گے؟
سوال: نماز عشاء ادا نہیں کی اور سوگئے ،رات کو آنکھ کھلی تو نماز عشاء اور نوافل ادا کیے تو کیا وہ نوافل تہجد شمار ہوں گے؟
ماہانہ قسط میں کمی کرنے پر قیمت بڑھا دینا کیسا ؟
سوال: زید نے ایک گاڑی پندرہ ہزار روپے ماہانہ قسط پر آٹھ لاکھ میں خریدی مگر کچھ ہی مہینوں کے بعد زید نے بائع (بیچنے والے ) سے یہ درخواست کی کہ میرے لیے پندرہ ہزار ماہانہ ادا کرنا دشوار ہے۔ اگر تم ماہانہ قسط پندرہ ہزار کے بجائے دس ہزار کر دو تو میرے لیے ادائیگی آسان ہوجائے گی۔ اس سہولت پر میں آٹھ لاکھ کے بجائے ساڑھے آٹھ لاکھ روپے کی ادا ئیگی کروں گا۔ معلوم یہ کرنا ہے کہ بائع کا اس پیشکش کو قبول کرنا جائز ہے؟
تنہا نماز پڑھنے والا کن نمازوں میں بلند آواز سے قراءت کر سکتا ہے ؟
جواب: ادا نماز ہو، قضا نہ ہو۔ البتہ جن نمازوں میں امام پر سری(یعنی آہستہ آواز سے )قراءت کرنا واجب ہےجیسے ظہر و عصر کی نماز اور دن کے نوافل، یہ نمازیں تنہا...
کیا جنبی شخص میت کو غسل دے سکتا ہے ؟
سوال: جنبی شخص اگر میت کو غسل دے تو کیا غسل ِمیت ادا ہوجائے گا یا نہیں ؟ راہنمائی فرمائیں ؟
نماز کا وقت کم ہو تو جلدی وضو کیسے کریں ؟
سوال: اگر نماز کا وقت اتنا تنگ ہے کہ مکمل سنتوں کے ساتھ وضو کیا جائے تو نماز قضا ہوجائے گی تو کیا اس صورت میں صرف وضو کے چار فرائض ادا کرکے نماز پڑھ سکتے ہیں؟
قضاروزہ ٹوٹنے پراس کی قضالازم ہوگی یانہیں ؟
جواب: ادائیگی نہ ہوئی لہذا اب دوبارہ اس کی قضا رکھنا لازم ہے، یہ مطلب نہیں کہ اس چھوٹے ہوئے کی الگ قضارکھے اور اس قضا کی الگ۔ در مختار میں ہے” أو أفسد غ...