سرچ کریں

Displaying 241 to 250 out of 6827 results

241

نماز کے باہر دعا کے لیے سجدہ کرنا اور اس کا طریقہ

جواب: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم قال: اقرب ما یکون العبد من ربہ وھو ساجد فاکثروا الدعا‘‘ترجمہ: حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے،حضور صلی اللہ علیہ...

241
242

مسجد کے چندے سے کمیٹی ڈالنے کا حکم

سوال: کہ مسجد کی انتظامیہ نے مسجد کی توسیع و تعمیر کے لیے مسجدسے متصل ہی ایک پلاٹ خریدنے کے لیے کئی لوگوں سے چندہ کیا ،پلاٹ خریدنے کے بعد کچھ رقم کی ادئیگی باقی ہے، کوئی ایسے ذرائع نہیں ہیں اور نہ ہی کوئی فنڈ جمع ہے جس سے مسجد کے پلاٹ کی قیمت مکمل ادا کی جا سکے ۔پلاٹ کی بقیہ قیمت کی ادائیگی اور اس پلاٹ پر تعمیر کرنے کےلیے جو رقم کی حاجت ہے، اس کے متعلق مسجد کی کمیٹی کے افراد میں سے کسی نے مشورہ دیا کہ ایک کمیٹی ڈالی جائے اور پہلی کمیٹی مسجد کو مل جائے، اس میں مسجد کو ایڈوانس کوئی کمیٹی نہیں دینی پڑے گی، بلکہ پہلی بار ہی کمیٹی کی کل رقم مسجد کو مل جائے گی اور پہلی کمیٹی ملنے کے بعد بقیہ کمیٹیوں کی ادائیگی چندے کی مد سے ہر ماہ کر دی جائے گی ۔ اس طرح پلاٹ کی قیمت کی ادائیگی اور اس پر تعمیر کے لیے اخراجات کی رقم حاصل ہو جائے گی۔پوچھنا یہ ہے کہ کیا اس طرح چندے سے کمیٹی ڈال سکتے ہیں یا نہیں؟شرعی رہنمائی فرما دیں۔ نوٹ!سوال میں بیان کردہ کمیٹی کا طریقہ کار جب معلوم کیا، تو وہ درست تھا، جیسا کہ عام طور پر کمیٹی اس طرح ڈالی جاتی ہے کہ ہرمہینے کچھ افرادمقررہ مقدار میں پیسےجمع کرواتےہیں اور کسی ایک کا نام منتخب کرکے جمع شدہ پیسے اسے دے دیتےہیں ، یوں آگے پیچھے تمام افراد کوایک ایک کرکے اپنے جمع کروائےہوئے پیسے مل جاتےہیں۔

242
243

عیب نہ ہونے کی شرط پر گاڑی خریدی اور بعد میں عیب ظاہر ہوا، تو حکم

جواب: رسول اللہ صلی اللہ تعالی علیہ وسلم یقول المسلم اخو المسلم ولایحل لمسلم باع من اخیہ بیعا فیہ عیب الابینہ لہ“ترجمہ:حضرت عقبہ بن عامر رَضِیَ اللہ تَعَالٰ...

243
244

ماں کے کہنے پر داڑھی کٹوانا یا نہ رکھنا کیسا؟

جواب: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سےروایت کرتے ہیں کہ آپ نے ارشاد فرمایا :مشرکین کی مخالفت کرو، داڑھی بڑھاؤ اور مونچھیں پست کرو۔ حضرت ابن عمر رضی ا...

244
245

کیا نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کی میراث والی حدیث کے راوی صرف حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ ہیں ؟

جواب: رسول پاک صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم کے ترکے کا مطالبہ کریں، تو حضرت عائشہ رضی اللہ تعالی عنہا نے انہیں یہی حدیث یاد دلائی تھی،جس پر انہوں نے اپنا...

245
246

سجدہ کرنے کا طریقہ کیا ہے ؟

جواب: رسول اﷲ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم جب سجدہ کو جاتے، توپہلے گھٹنے رکھتے پھر ہاتھ اور جب اٹھتے تو پہلے ہاتھ اٹھاتے پھر گھٹنے۔ اصحاب سُنن اربعہ اور دارمی...

246
247

نزع کے وقت تلقین کرنے کا طریقہ اور حکم

جواب: رسول اللہ ۔الخ “ اور اسے تلقین کی جائے، نبی کریم صلی اللہ علیہ و سلم کے اس فرمان کی وجہ سے کہ:”اپنے مُردوں کو’’ لا الہ الا اللہ‘‘ کی تلقین کرو ،کیون...

247
248

پیٹ کے بَل لیٹنے یا سونے کا حکم

جواب: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم رجلا مضطجعا علی بطنہ فقال:ان ھذہ ضجعۃ لایحبھااللہ“یعنی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک شخص کو پیٹ کے بَل لیٹے ہوئے دی...

248
249

کیا فی زمانہ سفری سہولیات کے پیشِ نظر عورت بغیر محرم سفرِ حج کر سکتی ہے؟

جواب: رسول اللہ إني أريدأن أخرج في جيش كذا وكذا وامرأتي تريد الحج، فقال: اخرج معها‘‘ترجمہ:نبی کریم صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:عورت بغیرمحرم ک...

249
250

کفریہ کلمہ زبان سے نکل جائے تو توبہ کا طریقہ کیا ہے ؟

جواب: رسول ہیں ) اِس طرح مخصوص کفر سے توبہ بھی ہو گئی اور تجدید ایمان (یعنی نئے سرے سے مسلمان ہونا) بھی۔ اگر معاذ اللہ عزوجل کئی کفرِیّات بکے ہوں اور یاد...

250