
بیل دوڑ کے مقابلے کروانا، اس میں شریک ہونا اور دیکھنا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ہمارے علاقہ میں’’بیل دوڑ‘‘ کے مقابلے بہت زیادہ ہوتے ہیں، جس کا طریقہ کار کچھ یوں ہے کہ اولاً مخصوص افراد یا پارٹیاں اس مقابلے کا اہتمام کرتی ہیں اور بیل رکھنے والے کئی افراد اس میں حصہ لیتے ہیں،جس کے بیل جیت جائیں، انہی پارٹیوں کی جانب سے اسے بھاری رقم اور مختلف انعامات دئیے جاتے ہیں۔ پھر جب بیل دوڑانے کی باری آتی ہے،تو عموماً اکٹھے دو بیلوں کے پیچھے مخصوص انداز میں ایک نشست باندھی جاتی ہے، اس پر ایک شخص کیل لگی چھڑی ہاتھ میں لئے بیٹھ جاتا ہےاور دوڑ کے دوران جو بیل تیز نہ دوڑے، اسے کیل چبھوتا رہتا ہے، جس کی وجہ سے بیل زخمی ہوجاتا اور بسا اوقات اس کا خون بھی نکل آتا ہے۔ ان بیلوں نے ایک مخصوص جگہ تک دوڑنا ہوتا ہے، کئی مرتبہ یہ بیل بے قابو ہوکر اس جگہ سے ہٹ جاتے ہیں، جس کی وجہ سے کافی نقصان ہوتا ہے، مثلاً بیلوں کا کسی اونچی جگہ سے گِر جانا،مجمع میں آکر لوگوں کو زخمی کرنا اور ان کا مالی نقصان کر دینا وغیرہ، پھر بیل جیتنے پر خوشی میں خوب ڈھول، گانے باجے اور ڈانس/ ناچنا بھی ہوتا ہے، نیز اس میں نمازوں کی بھی پرواہ نہیں کی جاتی۔ براہِ کرم شرعی رہنمائی فرمائیں کہ مذکورہ طریقہ کار کے مطابق بیلوں کی دوڑ کے مقابلے کروانا اور اس میں شریک ہونا شرعاً کیسا؟
سودی کمپنی میں اکاؤنٹنٹ(Accountant) کی Job کرنے کا حکم
جواب: كاتبه، وشاهديه‘‘، وقال:’’هم سواء ‘‘ یعنی: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے سود کھانے والے، سود کھلانے والے، سود کی تحریر لکھنے والے اور سود کے گواہوں پ...
حج کی دعوت اور عقیقہ ایک ساتھ کرنے کا حکم
سوال: (1) حج کی دعوت اور عقیقہ ساتھ کرنا، جائز ہے؟ (2)حج کی دعوت پہ حاجی صاحبان کا تحفہ لینا جائز ہے؟
بد نگاہی کے خوف سے ربیع الاول کا چراغاں نہ کرنا کیسا؟
جواب: لین، خاتم النبیین صلی اللہ تعالی علیہ و آلہ وسلم کے میلاد مبارک کے مہینے ربیع الاول میں مسلمان بالخصوص اللہ تعالی کے اس عمیم و عظیم فضل و رحمت کے حاص...
کسی کے ذاتی فعل کی وجہ سے علماءکے کردار پر انگلی اٹھانا
جواب: دینی فرد کےذاتی غلط فعل کو دلیل بناکر سب کو بُرا کہنا اور شرعی احکامات کو پس پشت ڈال دینا ایسا ہی ہے جیسے کوئی بندہ غیر قانونی کام کرتا پھرے اور پکڑ...
سودی بینک میں MTO کی نوکری کرنا
جواب: لین دین ہو ، ناجائز و حرام ہے کہ یہ حرام ہے اور حرام کام کی معاونت اور اس پر اجارہ بھی ناجائز و حرام ہے، اس کے علاوہ بینک کی جس ملازمت میں سود کے م...
بینک سے قرض لے کر عمرہ کرنے کا حکم
جواب: كاتبه “ترجمہ:حضرت ابن مسعود رضی اللہ تعالی عنہ سے مروی ہے کہ سُود کھانے والے،کھلانے والے،سُود کے گواہوں اور سُود کے لکھنے والے پر رسول اللہ صلی اللہ ت...
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ نئے عیسوی سال کی آمد پر خوشی منانا کیساہے ؟
سوال: کیافرماتے ہیں علماء دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ پندرہ شعبان المعظم کی شب یا اس جیسے دیگر مواقع پر کافی لوگ جماعت کے ساتھ نوافل ادا کرتے ہیں۔ پوچھنا یہ ہے کہ نوافل کی جماعت جائز ہے یا نہیں ؟ برائے کرم اس حوالے سے شرعی رہنمائی فرمائیں ۔