سرچ کریں

Displaying 241 to 250 out of 696 results

241

غلطی سے کفریہ کلمہ منہ سے نکل جائے تو کیا حکم ہے ؟

سوال: اگر منہ سے غلطی سے کفریہ کلمہ نکل جائے اور اس کا ارادہ نہ ہو تو اب کیا بندہ کافر ہوجائے گا ؟

241
242

ڈیجیٹل قرآن پین سے آیت سجدہ سنی تو سجدہ تلاوت کا حکم

سوال: ڈیجیٹل قرآن جس میں پین کو جہاں ٹچ کیا جائے، تلاوت کی آواز آتی ہے، تو اگر کسی نے پین آیت سجدہ پر ٹچ کیا اور آیت سجدہ سن لی، تو کیا سجدہ تلاوت واجب ہو جائے گا؟

242
243

دوسرے کی طرف سے سجدہ تلاوت کرنا

سوال: میرے بھانجے ڈیوٹی پر جاتے اور آتے وقت سورہ سجدہ کی تلاوت کرتے ہیں،اس میں جو سجدہ آتاہے، وہ ادا نہیں کرتے، ان کی طرف سے ان کی نانی سجدہ کرسکتی ہیں؟

243
244

قصدا قعدہ اولی چھوڑ کر سجدہ سہو کرنے کا حکم

سوال: اگر کوئی جان بوجھ کر قعدہ اولیٰ چھوڑ دے اور سجدہ سہو کر لے، تو نماز درست ہو جائے گی؟

244
245

کیا بیٹھے بیٹھے بھی سجدہ تلاوت کرسکتے ہیں ؟

سوال: سجدہ تلاوت کھڑے ہوکر کرنا ہی ضروری ہے؟ یا پھر بیٹھے بیٹھے بھی سجدہ تلاوت کرسکتے ہیں؟

245
246

بھول کرپہلی رکعت پرقعدہ کرنا

سوال: اگر کوئی بھولے سے پہلی رکعت کے اندر ہی قعدے میں بیٹھ گیا اور تشہد پڑھ لیا، تو کیا اس پر سجدہ سہو لازم ہو گا؟

246
247

ایک رکعت میں دو رکوع اور تین سجدے کرنے کا کیا حکم ہے

جواب: سجدۂ سہو لازم ہوگا۔اور اگر اس نے جان بوجھ کر ایک رکعت میں دو رکوع یا تین سجدے کئے ،تو اس صورت میں سجدۂ سہو سے اس کی تلافی نہیں ہوگی،بلکہ اس نماز کو...

247
248

قعدہ کئے بغیر بھول کر پانچویں رکعت کے لئے کھڑا ہوگیا، تو حکم

سوال: اگر کوئی شخص چار رکعت نماز میں قعدہ اخیرہ کئے بغیر پانچویں رکعت کے لیے کھڑا ہوا اور سجدہ نہیں کیا تو واپس لوٹ سکتا ہے؟

248
249

قعدے میں بھول کرقراءت کرنا

سوال: قعدے میں اگر التحیات کی جگہ بھول کر سورۃ الفاتحہ شروع کی اور اس میں صرف "الحمد" کہا تھاکہ یاد آگیا تو کیا صرف" الحمد" کہنے سے سجدہ سہو لازم ہو گا ؟

249
250

سلام پھیر کر اردو میں دعا کی یا عملِ کثیر کیا، پھر یاد آیا سجدۂ سہو کرنا تھا

سوال: نماز کا سلام پھیر دیا اوراتنی آواز میں کہ قریب بیٹھا بھی سن لیتا ،کہا: ”یااللہ پاک تیرا شکر ہے تیرا شکر، یااللہ پاک“پھر یاد آیا سجدہ سہو نہیں کیا تھا یا نماز کا سلام پھیر لینے کے بعد سامنے صوفے سےرومال لے کر ناک صاف کیا اور واپس وہیں رکھا ،پھر یاد آیا کہ سجدہ سہو کرنا تھا، اسی وقت سجدے میں چلے گئے ان صورتوں میں نماز ہو گئی یا نہیں؟

250