
جماعت کے بعد امام نے نماز کا اعلان کر دیا پھر تکبیر تشریق پڑھی تو واجب ادا ہوگیا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلہ کےبارے میں کہ کسی مسجد کے امام صاحب نے نو(9) ذو الحجۃ الحرام کے دن عصر کی نماز کےسلام کےفوراً بعد بھول کر پہلے نمازِعید کی جماعت کے متعلق اعلان کیا، اعلان کے بعد انہیں کسی نمازی نے اشارہ کرکے یاد کروایا، تو انہوں نے تکبیر تشریق کہی، تو کیا بھول کر اس طرح کرنے سے امام صاحب کا تکبیرِ تشریق کا واجب ادا ہو گیا یا نہیں؟
کن اوقات میں قضا نماز پڑھنا جائز نہیں؟
جواب: عیدین کا یا ان کے علاوہ)، مگر صاحبِِ ترتیب کے لیے خطبہ جمعہ کے وقت قضا نماز کی اجازت ہے، نیز فرض نماز کا وقت تنگ ہو، تو بھی قضا نماز منع ہے، حتی کہ تن...
نابینا شخص نماز میں قہقہہ لگادے، تو نماز کا کیا حکم ہے؟
سوال: اگر بالغ نابینا شخص رکوع و سجود والی نماز میں کسی بات پر قہقہہ لگادے، تو اُس کی نماز کا کیا حکم ہے ؟ رہنمائی فرمادیں۔
قعدہ اخیرہ بھولنے کی صورت میں کیا سجدہ سہو کفایت کرے گا؟
سوال: نمازی اگر فرض نماز میں قعدہ اخیرہ کیے بغیر ہی کھڑا ہو جائے اور تیسری یا پانچویں رکعت کا سجدہ بھی کرلے، تو کیا اس صورت میں اسے وہ نماز نئے سرے سے پڑھنا ہوگی؟ یا پھر سجدہ سہو کرنا ہوگا؟؟ رہنمائی فرمادیں۔
جمعہ اور عید ایک ہی دن آ جائے تو
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے کِرام اِس مسئلہ کے بارے میں کہ کیا جمعہ اورعید کا جمع ہونا بھاری یامنحوس ہے؟نبیِّ کریم صلَّی اللہُ تعالٰی علیہِ واٰلہٖ وسَلَّم یا صحابۂ کِرام علیہِمُ الرِّضْوَان کے دور میں کبھی ایسا ہوا کہ جمعہ اورعید دونوں جمع ہوئے ہوں؟
عدّت میں عورت کا اپنے میکے جانا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ عورت طلاقِ مغلظہ کی عدّت میں ہے،اس کے والدکا انتقال ہوا، اس کا چالیسواں ہے، کیا وہ دوسرے شہر والد کے چالیسویں میں شرکت کے لیے جاسکتی ہے، نیز کیا وہ عید گزارنے کے لیے اپنے شوہرکے گھر سے نکل سکتی ہے؟
جمعہ اور عید ایک ہی دن آجائیں ،تو کیا حکم ہے؟
سوال: کیا جمعہ اورعید کا جمع ہونا بھاری یامنحوس ہے؟ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ و آلہ و سلم یا صحابۂ کِرام علیہم الرضوان کے دور میں کبھی ایسا ہوا کہ جمعہ اورعید دونوں جمع ہوئے ہوں؟
عورت کے لیے کفارے کے روزے رکھنے کا مسئلہ؟
جواب: عید الفطر کا دن، ذو الحجہ کی دس ،گیارہ ،بارہ اور تیرہ تاریخ ۔ روزے کےکفارے کے درمیان حیض آجانے کے حکم کو بیان کرتےہوئے بدائع الصنائع میں ہے:”اذا افطر...
آخری قعدہ کر کے کھڑے ہو گئے اور قیام میں ہی سلام پھیر دیا ،تو نماز کا حکم
جواب: عید التشھد بحر واستفید من التعلیل ان العود واجب فسلامہ قائما مکروہ“ ترجمہ :کیونکہ قیام کی حالت میں سلام مشروع نہیں اور اسے بیٹھ کر مشروع طور پر ادا کی...