سرچ کریں

Displaying 241 to 250 out of 3862 results

242

دوسرے کمرے میں موجود شخص پر چھینک کا جواب دینے کا حکم

سوال: ایک کمرے میں موجودکسی شخص کو چھینک آئے اور وہ الحمد للہ کہے اور اس کی آواز دوسرے کمرے میں موجود کوئی شخص سنے،تو کیا اس شخص پر اس کا جواب دینا واجب ہوگا اور اگر جواب نہیں دیا تو کیا حکم ہوگا ؟

242
243

میاں بیوی کے حقوق‎

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ (1)بیوی کے شوہر پر کیا کیا حقوق ہیں اور کیا شوہر کا بیوی کو ہر بات بتانا ضروری ہے ؟ مثلا کہاں گئے تھے؟کیوں گئے تھے؟ وغیرہ وغیرہ۔ (2)کیا شادی کے بعددیگر رشتہ داروں کے حقوق ختم یا کم ہو جاتے ہیں کہ اب بیوی آ گئی ہے،سب حقوق اِسی کے ہوں گے؟

243
244

کیا ذکر واذکار میں مصروف شخص پر چھینک کا جواب دینا واجب ہے؟

سوال: ہم تلاوت یا مطالعہ یا کسی بھی ذکر و اذکار میں مصروف ہوں اور کسی کو چھینک آئے ، تو اس کے حمد کرنے پر کیا ہم پر اس کا جواب دینا واجب ہو جائے گا ؟

244
245

سلام کے جواب میں السلام علیکم کہا تو جواب ہوگا یا نہیں ؟

سوال: واٹس ایپ پر وائس میسج میں کوئی شخص السلام علیکم کہہ کر آگے بات کرتا ہے، پھر دوسرا شخص اس کا رپلائے کرتا ہے، تو وہ بھی السلام علیکم کہہ دیتا ہے، تو کیا اس طرح سلام کا جواب ہوجائے گا؟

245
246

لیٹ کر اذان کا جواب دینے کا حکم

سوال: کیا اذان کے وقت مردے اٹھ کر بیٹھ جاتے ہیں؟ اگر کوئی شخص لیٹا ہوا ہوا ور اذان ہوجائے تو کیا ہمیں بیٹھنا ضروری ہے یا لیٹ کر بھی اذان کا جواب دے سکتے ہیں؟

246
247

غیرُاللہ سے مدد مانگنا

جواب: کلمات کہتے ہیں یہ جائز ہے یا نہیں ؟اور اولیا بعد انتقال کے بھی مدد فرماتے ہیں یا نہیں؟ انہوں نے جواب دیا کہ بےشک انبیا و مرسلین واولیا و علما سے مدد م...

247
248

علم نجوم کی تعریف ،اقسام ،حکم نیز علم توقیت کی حیثیت کیا ہے ؟

سوال: (1)علم نجوم کی تعریف کیا ہے؟اور کیا اس کا تعلق ستاروں کے ساتھ ہے؟ اگر ہے، تو ان کی تخلیق کے کیا مقاصد ہیں؟ (2) علم نجوم کی کتنی قسمیں ہیں، مع التفصیل بیان کریں؟ (3)علم توقیت حاصل کرنے کی شرعی حیثیت کیا ہے، اورا گر سمت قبلہ، اوقات نماز، زکوۃ و حج معلوم کرنے کے لیے علم توقیت کے ساتھ علم نجوم کا بھی سہارا لینا پڑے، تو اس مقصد کے لیے علم نجوم کا حاصل کرنا کیسا؟ (4) تعریف سے ظاہر کہ اس علم کا تعلق تشکلاتِ فلکیہ و نجوم کے ساتھ ہے، جن سے حوادثات پر استدلال کیا جاتا ہے، تو تشکلاتِ فلکیہ و گردشِ نجوم کی ان حوادثات کے لیے کیا حیثیت ہو گی؟ (5) حوادثات جاننے کےلیے اس علم کو حاصل کرنااور اس کو استعمال کرنا کیسا؟ ہمارے معاشرے میں اس علم کے حامل افراد نجومی کہلاتے ہیں، اور وہ حساب لگا کر دوسروں کو مستقبل کے واقعات بتاتے ہیں، اس بارے میں شرع مطہرہ کیا فرماتی ہے؟ (6) اور ان نجومیوں سے قسمت و مستقبل کا حال معلوم کرنا کیسا؟ (7) آج کل اخبارات میں اس عنوان سے ’’آپ کا ہفتہ کیسا گزرے گا‘‘ کالم چھپتے ہیں، ان کا کیا حکم ہے؟ (8) فال دیکھنا دکھانا کیسا؟

248
249

تشہد میں شہادت کی انگلی اٹھانے کا درست طریقہ کیا ہے؟

جواب: بارے میں صحیح مسلم ،جامع ترمذی ، سنن نسائی ودیگر کتبِ صِحَاح و سُنَنْ میں ہے،: ”عن عامر بن عبد اللہ بن الزبير، عن أبيه، قال:كان رسول اللہ صلى اللہ ع...

249
250

” امداد کُن امداد کُن ، یا غوثِ اعظم دستگیر “ والے اشعار کا حکم؟

جواب: کلمات کہتے ہیں ، یہ جائز ہے یا نہیں ؟اور اولیاء بعدِانتقال بھی مدد فرماتے ہیں یا نہیں؟ انہوں نے جواب دیا کہ بےشک انبیاء و مرسلین واولیاء و علماء سے مد...

250