سرچ کریں

Displaying 241 to 250 out of 930 results

241

بکرا صدقہ کرنے کا حکم‎

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ زیدجوکہ حنفی کہلاتاہے،اس کاکہناہے کہ (جانور)بکرےذبح کرناصرف قربانی،عقیقے،حج وعمرہ کے دم ،حج قران وتمتع کے شکرانے کے مواقع پرہی عبادت ہے ،ہاں گوشت کھاناہے ، توٹھیک ہے ورنہ ان کے علاوہ عبادت نہیں ہے اوریہ جوصدقے کے بکرے پورے سال لوگ کرتے ہیں ،یہ بدعت ہے ، جسے ختم کرناضروری ہےاورایساکرنے والےگنہگارہیں ،ظالم ہیں ،اسلام میں اس کاکوئی تصورنہیں ہے ۔صدقے کافلسفہ غریب کی حاجت پوری کرناہے ،وہ حاجت پیسوں سےاوراس کے گھرکے راشن سےپوری ہوتی ہے،بکرے سے پوری نہیں ہوتی۔ شرعی رہنمائی فرمائیں کہ کیازیدکادعویٰ درست ہے ؟

241
242

قرآ ن خوانی کے بعد کھانا یا رقم لینا دینا کیسا ؟

جواب: گھر میں خیر وبرکت کے لیے قرآن خوانی کروائی جاتی ہےاور اس کے بعد کھانا،شیرنی وغیرہ کا بھی اہتمام ہوتا ہے ، لیکن یہ اہتمام تلاوتِ قرآن کے عوض نہیں بلکہ ...

242
243

مزار کے سامنے سجدہ کی ہیئت بنا کر دعا کرنا؟

جواب: دیوار کو ہاتھ لگائے، نہ چومے، نہ اس سے چمٹے، نہ طواف کرے، نہ جھکے، نہ زمین چومے کہ یہ سب بدعاتِ قبیحہ ہیں۔(میں کہتاہوں کہ) بوسہ میں اختلاف ہے اور چھ...

243
244

ناپاک پانی کو گارے ،سیمنٹ بنانے میں استعمال کرنے کا حکم

جواب: دیوار وغیرہ میں صرف کرنا جائز نہیں ‘‘۔(بہار شریعت ،جلد:1،صفحہ:335،مطبوعہ مکتبۃ المدینہ ) وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی الل...

244
245

امام کا مصلی کہاں پرہونا چاہیے؟

جواب: دیوار قبلہ میں بنانا حادث ہے اُسی محراب حقیقی کی علامت ہے، یہ علامت اگر غلطی سے غیروسط میں بنائی جائے اس کا اتباع نہ ہوگا مگرمراعات توسط ضروری ہوگی کہ...

245
246

اعضائے وضومیں پینٹ کا نشان ہوتو کیا کرے ؟

سوال: ایک شخص کے اعضائے وضو یعنی جن اعضا کو وضو میں دھونا فر ض ہے ، ان میں سے کسی عضو پر دیوار پر کیا جانے والا جرم دار پینٹ لگ جائے اور وہ شخص وضو سے پہلے سے پینٹ کے نشان کو اتارنے کی بہت کوشش کرے لیکن کوشش کے باوجود پینٹ نہ اترے تو اس کےلیے کیاحکم ہے اگر وہ شخص ایسے ہی وضو کرکے نمازپڑھ لےتو کیا اس کی نماز ہوجائے گی ؟

246
247

غیر مسلم کے ہوٹل میں حرام چیزیں کِھلانے کی نوکری کرنا کیسا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ زید اٹلی میں کفار کے ایک ریسٹورنٹ میں نوکری کرتا ہے، اس کے ذمے فوڈ ڈیلیوری کا کام ہے، اس ریسٹورنٹ میں حلال و حرام ہر طرح کا گوشت پکایا جاتا ہے اور جن کو ڈیلیور کرنا ہوتا ہے ان میں مسلمان بھی ہوتے ہیں اور کفار بھی۔ زید کا کام صرف وہاں سے پیک شدہ ڈبہ اٹھا کر مطلوبہ گھر تک پہنچانا ہوتا ہے ۔ اسے کبھی تو معلوم ہوتا ہے کہ اس پیک میں شراب یا حرام گوشت پر مشتمل کوئی چیز ہے ، لیکن اکثر یہ بھی معلوم نہیں ہوتا ہے کہ اس میں کیا ہے، تو کیا زید کے لیے یہ نوکری کرنا ، جائز ہے؟

247
248

میں علم کاشہراورابوبکراس کی بنیادہےِِ،اس روایت کی تحقیق

سوال: کرامت شیر خدا میں ایک روایت لکھی ہے کہ نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: میں علم کا شہر ہوں ابو بکر اس کی بنیاد ہے،عمر اس کی دیوار ہے، عثمان اس کی چھت ہے اور علی اس کا دروازہ ہے۔ مجھے کسی نے کہا ہے کہ یہ روایت موضوع ہے، آپ اس کے متعلق کیا کہتے ہیں؟

248
249

سورج گرہن کے بارے میں اسلامی نظریہ اور لوگوں کے باطل خیالات

جواب: گھر کے اندر رہ کران اعمال میں مشغول رہے۔ علامہ عبد اللہ بن محمود الموصلی الحنفی علیہ الرحمۃفرماتے ہیں کہ صحابہ کرام علیھم الرضوان کی ایک جماعت سے روا...

249
250

مشترکہ دکان اپنے شریک کو کرایہ پر دینا کیسا ؟

جواب: دیوار کھڑی ہو کہ یہ حصہ اس کا اور دوسرا حصہ دوسرے کا ، لہٰذا اس صورت میں ایسی دکان اپنے شریک کو کرایہ پر دے سکتا ہے غیر شریک کو دینا جائز نہیں۔ پو...

250