سرچ کریں

Displaying 2491 to 2500 out of 3153 results

2491

امام دورانِ قراءت بھولے سے پچھلی آیات پڑھ لے تو نماز ہوجائے گی؟

سوال: امام صاحب نے نمازِ مغرب کی دوسری رکعت میں سورۃ الرحمٰن کی آیت نمبر 62اور 63 "وَ مِنْ دُوْنِهِمَا جَنَّتٰنِۚ(۶۲)""فَبِاَیِّ اٰلَآءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبٰنِۙ(۶۳)"پڑھی۔ پھر بھولے سے اس سے پہلی والی دو آیات 60 اور 61 "هَلْ جَزَآءُ الْاِحْسَانِ اِلَّا الْاِحْسَانُۚ(۶۰)""فَبِاَیِّ اٰلَآءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبٰنِ(۶۱)"پڑھ کر بغیر سجدہ سہو کے ہی نماز مکمل کی۔ آپ سے معلوم یہ کرنا ہے کیا اس صورت میں نمازِ مغرب درست ادا ہوگئی؟

2491
2493

تھکن کی وجہ سے کسی کو رمی کے لئے نائب بنانا

سوال: اگر کوئی محض تھکن کی وجہ سے دوسرے اور تیسرے دن کی رمی کے لیے کسی کو نائب بنائے کہ نائب اس کی طرف سے رمی کرے،کیا اس طرح نائب بنانا درست ہے اور نائب کے رمی کرنے سے نائب بنانے والے کا واجب ادا ہوجائے گا؟

2493
2494

کعبہ معظمہ کے سامنے نماز ادا کرنے میں نظر کہاں رکھے؟

سوال: نمازی حالتِ قیام میں نگاہ سجدہ کی جگہ رکھتا ہے، لیکن جو شخص کعبہ شریف کے عین سامنے نماز ادا کر رہا ہو، وہ بھی اپنی نگاہ سجدہ کی جگہ رکھے گا یا پھر وہ کعبہ شریف کو دیکھے گا، اس کے لئے زیادہ بہتر کیا ہے؟

2494
2495

گائے کے پائے زکوٰۃ کی مد میں دینا

سوال: اگر کسی مدرسہ میں زکوۃ کی مد میں گائے کے پائے دئیے جائیں تو زکوۃ ادا ہوجائے گی یا نہیں؟

2495
2496

مسجد قباء میں نفل پڑھنے کا ثواب

جواب: ادا کرنا ایک عمرہ کے برابر ہے۔(سنن ابن ماجۃ ، رقم الحدیث: 1411 ، ج 1، ص 453،دار احیاء الکتب العربیۃ) اسی بارے میں معجم کبیر للطبرانی میں ہے” أن رس...

2496
2497

دورانِ نماز اگر امام کا انتقال ہوجائے، تو اُس نماز کو کیسے مکمل کیا جائے گا؟

جواب: ادا کرنا مقتدیوں پر لازم ہے۔ درِ مختار میں مفسداتِ نماز سے متعلق مذکور ہے:”بقي من المفسدات ارتداد بقلبه وموت وجنون وإغماء۔“ یعنی نماز کے بقیہ مف...

2497
2498

مچھلی زکوۃ میں دی تو زکوۃ کس حساب سے ادا ہوگی ؟

سوال: تین ہزار روپے کی چھ کلو مچھلی لی،صفائی وغیرہ کروانے کے بعد پانچ کلو باقی بچی ، پھر یہ مچھلی زکوۃ میں ادا کی ، تو پانچ کلو گوشت زکوۃ میں شمار ہوگا یا تین ہزار روپے؟

2498
2499

دستانے (Gloves) پہن کر نماز پڑھنے کا حکم

جواب: ادا فرمائی ۔ البتہ اگر سردی وغیرہ کوئی عذر نہ ہو،تو مرد کے لیے ہاتھ ننگے رکھ کر ہی نماز پڑھنا بہتر ہے اور عورت کے لیے عمومی حالات میں بھی بہتر یہ ہے ک...

2499
2500

بچوں کو زہر دینے کی قسم کھائی، تو اس قسم اوراس کے کفارے کا حکم

جواب: ادا کرنے کی وصیت کردے ۔ بہارِ شریعت میں ہے: ” اگر قسم میں کوئی وقت مقرر نہ کیا اور قرینہ سے فوراً کرنا یا نہ کرنا نہ سمجھا جاتا ہو تو اوسے مرسل...

2500