
دوبہنوں کونکاح میں اکٹھے رکھنا
سوال: اگر کوئی بندہ قرآن وحدیث سمجھنے کے باوجود، دو بہنوں کو اپنے نکاح میں اکٹھے رکھتاہے ،رشتےدار اورمحلے والے اس بندے کی خوشی اور غمی میں شریک ہو سکتے ہیں یا نہیں، اس مسئلہ کے بارے میں حکم شرع کیا ہے؟
دینی محفل اور اجتماع میں شرکت کرنے کی منت ماننا
سوال: اگر کوئی اسلامی بہن یوں منت مانے کہ اگر میرا فلاں کام ہوگیا تو میں اسلامی بہنوں کے تحت ہونے والے بارہ (12) اجتماعات میں لگاتارشرکت کروں گی ،اب اگر کسی وجہ سے اُس کا کوئی اجتماع رہ جائے،تو کیا اب اسے دوبارہ سے 12 اجتماع شروع کرنے ہوں گے یا پھر جتنے رہ گئے ہیں اُسے پورا کرسکتی ہے؟
کیاغریب سے مہنگا سودا خریدنا باعثِ ثواب ہے؟
سوال: غریب سے مہنگا سودا خریدنا بھی ثواب کا کام ہے؟
گروی رکھی ہوئی چیز سے نفع اٹھانا کیسا؟
سوال: زیدنے بکر کو کچھ لاکھ روپے قرض دے کر اس کا گھر تین سال کے لئے رہن پر لے لیا تین سال کے بعد بکر زید کی رقم لوٹا کر اپنا گھر واپس لے لے گا۔ اورتین سال تک اس مکان کا کرایہ زید حاصل کرے گا۔ آیا اس طرح کا معاملہ کرنا جائز ہے؟
جوتا چھپائی کی رسم کرنا کیسا ہے ؟
سوال: میرا سوال یہ ہے کہ شادیوں میں دلہن کی بہنیں دولہا کا جوتا چھپاتی ہیں پھر اس سے پیسے لیتی ہیں تب جوتا واپس کرتی ہیں کیا ایسا کرنا جائز ہے؟
جوا کھیلنے والے کے پیچھے نماز ادا کرنا
سوال: ایسا امام جو جوئے کا کام کرتا ہو اور اس کا یہ کام لوگوں میں مشہور ہو تو کیا اس کے پیچھے نماز پڑھنا جائز ہے؟
محمد سمیع الدین نام رکھنا کیسا ہے؟
سوال: میں نے اپنے بیٹے کا نام محمد سمیع الدین رکھا ہے ۔ کیا یہ نام درست ہے؟
مردوں کے لئے دم کیا ہوا چھلا پہننے کا حکم
سوال: کیا مرد، دَم کیا ہوا چھلا پہن سکتا ہے؟
سوال: نماز کے فرضوں میں سے ایک فرض قیام کرنا ہے، تو کیا اسی طرح نفل نماز میں بھی قیام کرنا فرض ہے؟
سجدہ سہو میں دو کی بجائے تین سجدے کر لیے ،تو کیاحکم ہے ؟
سوال: کسی شخص نے نمازمیں سجدہ سہوکرتے ہوئے بھول کردوکی بجائے تین سجدے کر لیے، تواس کے لیے کیاحکم ہے؟ سجدہ سہو میں دو کی بجائے تین سجدے کر لیے ،تو کیاحکم ہے ؟