سرچ کریں

Displaying 2511 to 2520 out of 3147 results

2511

دوستوں کو کھانا کھلانے کی منت کا حکم

جواب: سنت شاہ امام احمد رضا خان رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں:”یہ کوئی نذرِ شرعی نہیں ، وجوب نہ ہوگا اور بجالانا بہتر ، ہاں اگر احباب سے مراد خاص معین بعض فقراء...

2511
2512

قضا روزہ کی نیت کس وقت معتبر ہے ؟

سوال: زید کی رات میں یہ نیت تھی کہ اگر میری سحری میں آنکھ کھلی تو میں نے قضا روزہ رکھنا ہے، لیکن سحری کے وقت زید قضا روزے کی نیت کرنا ہی بھول گیا اور مطلق روزے کی نیت سے اس نے روزہ رکھا، پھر صبح اسے یاد آیا کہ میں نے تو آج قضا روزہ رکھنا تھا۔ اب معلوم یہ کرنا ہے کہ کیا اس صورت میں زید دن میں اس قضا روزے کی نیت کرسکتا ہے؟ کیا دن میں نیت کرلینے سے اس کا وہ قضا روزہ ادا ہوجائے گا؟

2512
2513

موبائل میں موجود قرآنِ پاک پر ہاتھ رکھ کر قسم اٹھانے کا حکم

جواب: ادا کرتے ہوئے کوئی قسم اٹھاتا ہے، تو اس صورت میں اس کی قسم درست ہوجائے گی، لیکن اگر زبان سے الفاظ قسم نہیں کہتا بلکہ صرف قرآن پر ہاتھ رکھ کر قسم کا ذک...

2513
2514

کیا عورت کسی مرد کی طرف سے حجِ بدل کر سکتی ہے ؟

جواب: ادا ہو جائے مگر اس میں یہ ضروری ہے کہ عورت بغیر محرم سفر نہ کرے کہ اس کا بغیر محرم و شوہر شرعی سفر کی مسافت(92کلو میٹر)سفرکرنا حرام ہے لہٰذا جسے معل...

2514
2515

کیا بیٹی اپنی ماں کو زکوۃ دے سکتی ہے ؟

جواب: ادا نہیں ہو گی ، اس لیے کہ چند ایسے رشتہ دار ہیں کہ انہیں زکوۃ نہیں دے سکتے ۔ اس کی تفصیل یہ ہے کہ اصول(ماں باپ، دادا دادی، نانا نانی اوپر تک آباء و ا...

2515
2516

سونا، چاندی اور پرائز بانڈ ہوں، ساتھ میں قرض بھی ہو تو زکوۃ کا حکم

جواب: ادا کرنا لازم ہو گا ، کرائے کا مکان ہونا اور سیلری پرسن ہونا زکوۃ لازم ہونےسے مانع (رکاوٹ ) نہیں ہے۔ اگر آپ کے پاس کیش نہ ہو، تو مالِ زکوٰۃ میں ...

2516
2517

آمدنی کا ایک فیصد کارِ خیر میں خرچ کرنے کی نیت کی، تو اس رقم کو بطورِ زکوۃ دینا

سوال: اگر کسی نے یہ نیت کی کہ میں اپنے کاروبار سے ہونے والی آمدنی کا ایک فیصد کارخیر میں خرچ کروں گا، لیکن زبان سے کوئی لفظ ادا نہیں کیا، تو کیا وہ اس رقم سے صدقہ دے سکتے ہے یا اس رقم کو بطورِ زکوٰۃ دے سکتا ہے؟

2517
2518

چھ سال کی بچی کو سو روپے پڑے ہوئے ملے، اس کا حکم

جواب: ادا کریں گے، نابالغ کے مال سے رقم ادا نہیں کی جائے گی۔ صدر الشریعہ مفتی امجد علی اعظمی رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں:”بچہ کو کوئی پڑی ہوئی چیز ملی اور...

2518
2519

تراویح میں آیت کا ایک لفظ چھوٹنے پر فقط اسی آیت کا اعادہ کرنا کیسا؟

سوال: حافظ صاحب نے تراویح کی پہلی رکعت میں سورۃ ابراہیم کی آیت نمبر 35 پڑھی " وَ اِذْ قَالَ اِبْرٰهِیْمُ رَبِّ اجْعَلْ هٰذَا الْبَلَدَ اٰمِنًا وَّ اجْنُبْنِیْ وَ بَنِیَّ اَنْ نَّعْبُدَ الْاَصْنَامَؕ(۳۵) " اور اس میں لفظ "وَ بَنِیَّ" بھولے سے چھوڑدیا، پھر مزید چھ آیات پڑھ کر رکوع کیا، اور اگلی ہی رکعت میں یاد آنے پر حافظ صاحب نے اپنی اس غلطی کو درست کرنے کے لیے فقط وہی آیت دوبارہ پڑھی۔ دریافت طلب امر یہ ہے کہ اس صورت میں نماز درست ادا ہوگئی؟ نیز غلطی درست کرنے کے لیے فقط اُسی آیت کو پڑھنے اور دیگر آیات کا اعادہ نہ کرنے کی صورت میں ختمِ قرآن پر تو کوئی اثر نہیں پڑے گا؟

2519
2520

عورت کفارے کے ساٹھ روزے کس طرح رکھے؟

سوال: اسلامی بہن روزے کا کفارہ کس طرح ادا کرے کیونکہ وہ پیریڈز کی وجہ سے 60 روزے مسلسل نہیں رکھ سکتی ؟

2520