
درود ابراہیمی پڑھتے ہوئے سیّدنا کا اضافہ کرنا
جواب: بالواقع الذي هو أدب، فهو أفضل من تركه" ترجمہ: (نماز میں درودِ ابراہیمی پڑھتے ہوئے) لفظِ "سید" لگانا افضل ہے جیسا کہ ابن ظہیریہ نے کہا ہے، اور اس ...
غیر قانونی گیس سے بنے کھانے کا شرعی حکم
سوال: اگر کسی جگہ پر غیر قانونی سوئی گیس حاصل کر کے استعمال کی جاتی ہے، تو اس گیس سے بننے والا کھانا کھانا کیسا ہے؟
کیا قیامت کے دن ہر قبر سے 70 مردے نکلیں گے اور پرانی قبر میں تدفین کرنا کیسا؟
جواب: بالکل خاک ہوگئی ہو،تب بھی اس کی حرمت(عزت وتکریم) باقی رہتی ہے۔ اوربروزِقیامت ایک قبرسےسترمردےنکلنےوالی بات عوام میں تومشہورہےمگرایسی کوئی روایت کسی م...
نماز میں ہاتھوں سے قمیص یا شلوار صحیح کرنے کا شرعی حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائےدین و مفتیانِ شرع ِمتین اس مسئلہ کے بارے میں کہ بعض لوگ دوران نماز، سجدے میں جاتے ہوئے اور سجدہ سے قیام کی طرف اٹھتے وقت دونوں یا ایک ہاتھ سے قمیص یا شلوار صحیح کرتے ہیں۔ اُن کا یہ عمل کرنا کیسا ہے؟بیان فرمادیں۔ سائل :قارئین کرام (ماہنامہ فیضان مدینہ )