
جنت میں جنتی عورتیں زیادہ خوبصورت ہونگی یا پھر جنتی حور؟
جواب: ساتھ بدل دے"۔اور ایک قول کے مطابق دنیاوی عورتیں حوروں سے ستر گناافضل ہیں اور یہ مرفوعا روایت کیا گیا ہے۔ابن مبارک نے ذکر کیا کہ ہمیں خبر دی رشدین نے...
شادی میں انار جلانا بھی آتش بازی میں شامل ہے۔
جواب: ساتھ کھیلنا اور تماشہ کرنے کیلئے جمع ہونا اور گندھک جلانا (آتش بازی کرنا) وغیرہ۔‘‘(فتاوی رضویہ ملتقطاً،جلد 23،صفحہ 279-280،رضا فاؤنڈیشن،لاہور) ام...
دس تولہ زیور جس میں پانچ تولہ والدہ کا اور پانچ تولہ بیٹی کا ہو تو زکوۃ کا حکم
سوال: ہمارے پاس 10 تولہ زیور ہے جو کہ 5 تولہ میری اور 5 تولہ میری والدہ کی ملک ہے، میں شادی شدہ ہوں مگر رہتی اپنی والدہ کے ساتھ ہوں تو آیا کیا ہم پر زکوٰۃ ہو گی یا نہیں؟
جواب: ساتھ سب کے سامنے ہاتھ جوڑ کر اُس سے مُعافی مانگئے ، اِس طرح نفس ذلیل ہوگا اور آئندہ غصہ نافذ کرتے وقت اپنی ذِلت یاد آ ئے گی اور ہوسکتا ہے یوں کرنے سے...
جواب: ساتھ کارِ ثواب بھی ہے، حضرت عمر رضی اللہ عنہ اور حضرت عثمان رضی اللہ عنہ سے بھی قرآن پاک کو چومنا ثابت ہے۔ جامع المسانید لابن کثیر میں ہے” عكرمة ب...
جن گناہوں پر عذاب کی وعید ہے کیا وہ عذاب مل کر رہے گا یا معاف بھی ہو سکتا ہے؟
جواب: ساتھ کفر کیا جائے اور کفر سے نیچے جو کچھ ہے جسے چاہے معاف فرمادیتا ہے اور جس نے خدا کا شریک ٹھہرایا اس نے بڑے گناہ کا طوفان باندھا۔(القرآن،پارہ:5،سورہ...
کیا باپ بیٹے کا دو سگی بہنوں سے نکاح کرنا جائز ہے؟
جواب: ساتھ جائز ہے یا نہیں؟ اور جن لوگوں میں ایسا جائز ہے ان کے واسطے شرع شریف کا کیا حکم ہے؟“ آپ علیہ الرحمہ اس کے جواب میں فرماتے ہیں:”شرعاً جائز ہے کہ ای...
جواب: ساتھ دھونا سنتِ مؤکدہ ہے۔ترتیب سے مراد یہ ہے کہ پہلے چہرہ دھونا،پھر کہنیوں سمیت ہاتھ دھونا،پھر سر کا مسح کرنا اور پھر پاؤں دھونا۔اگر کوئی اس ترتیب ک...
جماعت میں نہ ہوتے ہوئے امام سے آیت سجدہ سنی تو سجدہ تلاوت کا حکم ؟
جواب: ساتھ سجدہ کرے۔ اور اگر امام کے سجدۂ تلاوت کرنے کے بعد اسی رکعت میں شامل ہوا جس میں امام نے آیتِ سجدہ تلاوت کی تھی ، تو وہ سجدہ نہیں کرے گا ، امام کا ...