سرچ کریں

Displaying 2551 to 2560 out of 3736 results

2551

گزشتہ سالوں کے روزوں کا فدیہ دینے میں کس سال کی قیمت کا اعتبار ہے؟

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ 20 سال پہلے ہمارے والد صاحب کا انتقال ہوگیا تھا ۔ والد صاحب کے کچھ روزے زندگی میں چھوٹ گئے تھے ، اُن روزوں کا فدیہ ہم اب دینا چاہتے ہیں،حیلہ وغیرہ نہیں کرنا ، پوری پوری رقم ادا کرنی ہے ۔ جس کے لیے آپ سے یہ شرعی رہنمائی درکار ہے کہ فدیہ ادا کرنے میں کس سال کے صدقہ فطر کی قیمت کا اعتبار ہوگا ؟ جس سال والد صاحب کے روزے قضا ہوئے تھے ، اس سال کے صدقۂ فطر کی قیمت کا اعتبار ہوگا یا ابھی جب ہم ادا کریں گے ، تو اِس سال کے صدقۂ فطر کی قیمت کا اعتبار ہوگا ؟

2551
2552

قربانی کا نصاب – ڈیڑھ تولہ سونا ہو تو قربانی واجب ہے؟

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ قربانی کا نصاب کیا ہے ؟ میری ملکیت میں صرف ایک سے ڈیڑھ تولہ سونا ہے ، اس کے علاوہ چاندی یا رقم وغیرہ کچھ بھی میری ملکیت میں نہیں ہے ،یہاں تک کہ روز مرہ کے اخراجات کے لیے بھی پیسے نہیں ہیں، تو کیا ایسی صورتِ حال میں مجھ پر قربانی لازم ہوگی ؟

2552
2553

جانور کا سینگ ٹوٹ کر زخم بھر جائے، تو قربانی کا حکم ؟

جواب: غیرہ۔ فان بلغ الکسر الی المخ لم یجز قهستانی،و فی البدائع ان بلغ الکسر المشاش لایجزئی والمشاش رؤس العظام مثل الرکبتین والمرفقین‘‘ردالمح...

2553
2554

شطرنج کھیلنا کیسا ہے؟

جواب: امام اہلسنت امام احمد رضا خان رحمۃ اللہ علیہ شطرنج کے بارے میں فرماتے ہیں:” مگر تحقیق یہ کہ مطلقاًمنع ہے ۔“ (فتاوی رضویہ ،جلد24، صفحہ 76،رضا فاؤنڈیشن ...

2554
2555

نمازی آگے پیچھے ہٹے توقدم اٹھاکریا گھسیٹ کر

سوال: ایک مسئلے کے بارے میں کنفرم کروانا تھا کہ یہ بیان کیا جاتاہے کہ جیسے امام کے ساتھ دو مقتدی نماز پڑھ رہے ہوں اور تیسرا مقتدی آجائے، تو مقتدی پیچھے ہو جائیں یا امام آگے ہو جائے، لیکن آگےیا پیچھے ہونے کے لیے پاؤں گھسیٹ کر چلنا ہو گا، ورنہ نماز کا مسئلہ ہو جائے گا۔ کیا ایسا ہی ہے یا پاؤں گھسیٹے بغیر بھی آگے یا پیچھے ہو سکتے ہیں؟

2555
2556

چہرے پر کلر (Face Painting) کرنا کیسا ؟

جواب: عالمگیری میں ہے: ”ولو كان المسافر فی طين وردغة لا يجد ماء ولا صعيدا وليس فی ثوبه وسرجه غبار يلطخ ثوبه أو بعض جسده بالطين فاذا جف تيمم به ولا ينبغی أن ...

2556
2557

جوا کھیلنے والے کے پیچھے نماز ادا کرنا

سوال: ایسا امام جو جوئے کا کام کرتا ہو اور اس کا یہ کام لوگوں میں مشہور ہو تو کیا اس کے پیچھے نماز پڑھنا جائز ہے؟

2557
2558

سُنار کا سونے کی مردانہ انگوٹھی بنانا کیسا؟

جواب: غیر نگینے والی بھی نہ ہو۔ اس کے علاوہ کسی بھی دھات کی انگوٹھی ، چَین ، یا چھلہ وغیرہ نہیں پہن سکتا۔ اس تمام تفصیل سے واضح ہوگیا کہ سونے کی انگوٹھی...

2558
2559

حلال جانور کے پائے کھال سمیت پکا کر کھانا

سوال: گائے بھینس کے پائے بعض لوگ اس طرح کھاتے ہیں کہ کھال کے اوپر جو بال وغیرہ ہوتے ہیں انہیں اچھی طرح جلا لیا جاتا ہے اور کھال سمیت بھون لیا جاتا ہے۔ اسکے بعد پکا کر کھاتے ہیں۔ کیا اس طرح کھال سمیت پائے کھاسکتے ہیں؟

2559
2560

میت کو قبر میں رکھنے کا طریقہ ، نیز اگر جسم سخت ہوجانے کی وجہ سے چہرہ قبلہ کی طرف نہ ہو ، تو کیا حکم ہے؟

جواب: غیرہ کا تکیہ بنا کر رکھ دیا جائے تاکہ میت اُلٹ نہ جائے ۔ ( حلبۃ المجلی ، فصل صلاۃ الجنازۃ الخ ، جلد 2 ، صفحہ 624 ، مطبوعہ بیروت ) سیدی اعلیٰ حضرت، ا...

2560