
نماز میں کب بسم اللہ پڑھی جائے اور کب نہ پڑھی جائے
سوال: جب بندہ نماز پڑھ رہا ہو، تو جس رکعت میں سورت پڑھنی ہوتی ہے، کیا سورت سے پہلے بسم اللہ الرحمن الرحیم بھی پڑھ سکتے ہیں؟ اور نماز کے اندر تسمیہ پڑھنا فرض، واجب یا سنت ہے؟
کیا ساتویں دن سے پہلے بھی عقیقہ ہوسکتا ہے؟
سوال: کیا ساتویں دن ہی عقیقہ کیاجائے یا اس سےپہلےبھی کرسکتےہیں ؟ کیا دو یا تین دنوں میں عقیقہ کرنے میں کوئی شرعی ممانعت ہے؟ برائے مہربانی رہنمائی فرمائیں۔
عورتیں جمعہ کے دن ظہر کی نماز کس وقت پڑھیں
سوال: عورتیں جمعہ کے دن ظہر کی نماز کس وقت پڑھیں۔مردوں کے جمعہ پڑھ کر گھر آنے کے بعد ؟یا اس سے پہلے بھی پڑھ سکتی ہیں؟
عورت کی پہلے شوہرسے اولاد اور مرد کی پہلی بیوی سے اولاد کاآپس میں نکاح کرنا
سوال: ایک عورت جس کے پہلے شوہرسےبچے ہیں،اس کی ایک شخص سے شادی ہوئی ہے جس کی اس کی پہلی بیوی سے اولاد ہے۔کیا ان بچوں کی آپس میں شادی ہوسکتی ہے؟
افطارکی دعاکب مانگی جائے،افطارسے پہلے یابعد؟
سوال: افطار کے وقت کی دعا افطار سے پہلے پڑھنی چاہیے یا بعد میں پڑھنی چاہیے؟
جواب: پہلے پیشاب کون سے عضو سے کرتا ہے، جس سے پہلے پیشاب کریگا اس کا حکم ہو گا۔ اور اگر دونوں عضو سے ایک ساتھ پیشاب کرتا ہے تو اس کو خنثیٰ مشکل کہتے ہیں یعن...