
کیا ولی کی کرامت کا کوئی ثبوت ہےاور کا کیا مطلب ہے؟
جواب: کون ہے کہ وہ اس کا تخت میرے پاس لے آئے قبل اس کے کہ وہ میرے حضور مطیع ہو کر حاضر ہوں ؟ ایک بڑا خبیث جن بولا :میں وہ تخت حضور میں حاضر کر دوں گا قبل ...
ایامِ تشریق کی راتیں مِنیٰ میں گزارنا حاجی کے لیے واجب ہے؟
جواب: کون اکثر اللیل (بمنی لیلۃ عرفۃ)ای لا بمکۃ ولا بعرفات الا لحادث من الضرورات۔۔۔۔(وھذہ )ای ھذہ المذکورات (ھی المؤکدۃ ) ای السنن المؤکدۃ “یعنی یومِ ترویہ(...
کیا سیدنا امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کی شان میں کوئی حدیث نہیں ہے ؟
جواب: کون سا حصہ مجھ سے ملا ہوا ہے؟ عرض کی: پیٹ، حضور پاک صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم نے دعا کی : اے اللہ اس کو علم اور حلم سے بھر دے ۔ (التاریخ الکبیر،...
بکرے یا گائے کے پائے جو جلا کے صاف کرتے ہیں، ان کا کھانا کیسا؟
جواب: حقدار نہیں۔“ (فتاویٰ فیض رسول، ج 02، ص 470، شبیر برادرز، لاہور، ملخصاً)مفتی وقار الدین علیہ الرحمہ ایک سوال کے جواب میں ارشاد فرماتے ہیں:”حلال جانور...
بیوی کی وفات کے بعد اس کے جہیز کا مالک شوہر ہوگا یا نہیں ؟
جواب: حقدار ہوگا۔ امامِ اہلسنت شاہ امام احمد رضا خان رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں:”جو کچھ زیور ،کپڑا،برتن وغیرہ عورت کو جہیز میں ملا تھا ،اس کی مالک خاص عو...
جواب: کون المال نامیا لأن معنى الزكاة وهو النماء لا يحصل إلا من المال النامی“یعنی زکاۃ واجب ہونے کی شرائط میں سے ایک شرط مال کا نامی ہونا ہے ، کیونکہ زکاۃ ...
کیا زنا کرنے سے نکاح ٹوٹ جائے گا
جواب: کون لوگ ہیں ؟ فرشتوں نے کہا ، جو لوگ آپ نے کنویں میں دیکھے تھے وہ یہ زانی مرد اور عورتیں ہیں۔ (صحیح بخاری، کتاب الجنائز،باب ما قيل فی اولاد المشركين...
نمازِعید کی زائد تکبیریں بھول کر رکوع میں چلے گئے،توکیا حکم ہے ؟
سوال: تکبیرات عیدین کے معاملے میں بہارشریعت میں ایک مقام پر یہ بیان فرمایا گیا ہے کہ:”امام تکبیرات عیدین بھول گیا اوررکوع میں چلا گیا، تو لوٹ آئے۔“(بھارشریعت، جلد1،حصہ4،صفحہ714،مطبوعہ مکتبۃ المدینہ، کراچی)جبکہ دوسرے مقام پریہ بیان فرمایا ہے کہ :”امام تکبیرکہنا بھول گیا اوررکوع میں چلا گیا، تو قیام کی طرف نہ لوٹے،نہ رکوع میں تکبیرکہے۔“ان دونوں میں کون سا مسئلہ راجح ہے ؟ کس پرعمل کیا جائے ؟ وضاحت فرما دیں۔
والدہ کا انتقال نانا سے پہلے ہوا، تو نانا کی جائیداد میں نواسوں کا کوئی حصہ ہے؟
جواب: حقدار نہیں ہوں گی۔ کیونکہ وارث ہونے کے لئے مورث کی موت کے وقت وارث کا زندہ موجود ہونا حقیقی طور پر یا حکمی طور پر شرط ہے،اسی طرح آپ بہن بھائیوں کا بھی...
الٹی شلوار پہن کر نماز پڑھی تو کیا حکم ہے؟
جواب: حقدار ہے کہ وہاں آدمی اچھے لباس اور پورے اہتمام کے ساتھ حاضر ہوکر نماز پڑھے ۔ واللہ اعلم عزوجل ورسولہ اعلم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم ...