سرچ کریں

Displaying 251 to 260 out of 4577 results

251

اگر مقتدی پانچویں رکعت میں امام کی اتباع کرلے تو کیا حکم ہے؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اِس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک شخص نے چار رکعتوں والی نماز میں امام کے ساتھ ایک رکعت ادا کی ،امام نے چوتھی رکعت میں تشہد پڑھنے کے بعد کھڑا ہوگیا یہ سمجھا کہ شاید یہ اس کی تیسری رکعت ہے پھر پانچویں رکعت کا سجدہ بھی کرلیا اور امام پر ظاہر ہوگیا کہ یہ اس کی پانچویں رکعت تھی لہذا اس نے ایک اور رکعت ساتھ ملا لی تاکہ چھ مکمل ہوجائیں ،اب مسبوق نے ان رکعتوں میں اس کی قصدامتابعت کی اور اس کے بعد اس نے یہ خیال کرکے ایک رکعت مزید پڑھی کہ دورکعتیں جو میں امام کے ساتھ پڑھ چکا ہوں وہ بھی فرائض میں شامل ہوگئیں ہیں تو اس صورت میں مقتدی کی نماز کا کیا حکم ہے؟ سائل:فخرالزمان عطاری(تحصیل وزیر آباد ضلع گجرانوالہ ڈاکخانہ ساروکی چیمہ)

251
252

ابو دجانہ نام کا مطلب اورابو دجانہ نام رکھنا کیسا

سوال: صحابی رسول حضرت ابو دجانہ رضی اللہ تعالی عنہ کے نام پر بچے کا نام رکھا جا سکتا ہے؟

252
253

ایڈوانس سیکورٹی کی شرط اورملک ایسوسی ایشن کے مقرر کر دہ ریٹس پر دودھ کی خریدو فروخت کا حکم ؟

جواب: امام اہلسنت سیدی اعلیٰ حضرت علیہ الرحمۃ فرماتے ہیں : ’’اور بیع میں شرط افساد با شرط عدمِ تعارفِ شرط ہے ۔(فتاویٰ رضویہ، ج19،ص578،مطبوعہ رضا فاؤنڈیشن،...

253
254

نماز میں کتنی قراءت کرنا سنت ہے ؟

سوال: امام کو کس نماز میں کتنی قراءت کرناسنت ہے؟

254
255

امام رکوع میں ہو,تو آنے والا شخص تکبیر تحریمہ کے بعد ہاتھ باندھے یا نہیں؟

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ امام رکوع میں ہو ، تو آنے والا شخص تکبیرِ تحریمہ کہہ کر پہلے ہاتھ باندھے اور پھر امام کے ساتھ رکوع میں ملے ، یا ہاتھ باندھے بغیر رکوع میں چلا جائے؟ سائل:محمد فیضان(روبی پلازہ،کراچی)

255
256

کیا درود پاک حق مہر بن سکتا ہے ؟

جواب: امام ابو البرکات عبد اللہ بن احمد نَسَفِی رَحْمَۃُاللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ (سالِ وفات:710ھ/1310ء) لکھتے ہیں:”فيه دليل على…أنه يجب وإن لم يسم وأن غير الم...

256
257

مسبوق سے اپنی نماز اداکرتے ہوئے واجب چھوٹ جائے تو سجدہ سہو کاحکم

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ اگر کوئی شخص فرضوں میں ایک یا دو رکعتیں فوت ہونے کے بعد امام کے ساتھ ملا اور امام صاحب پر کسی وجہ سے سجدہ سہو واجب ہوگیا،اس شخص نے امام کے ساتھ سجدہ سہو کر لیا،پھر جب وہ اپنی فوت شدہ رکعتیں ادا کرنے کے لئے کھڑا ہوا،تو اس پر دوبارہ سجدہ سہو واجب ہوگیا۔سوال یہ ہے کہ کیا وہ دوبارہ سجدہ سہو کرے گا یا پہلے والا ہی سجدہ سہو کافی ہو گا،جو امام کے ساتھ کیا تھا؟ سائل:محمد ارشد(پنڈی بھٹیاں)

257
258

کیا قیامت کے دن تمام لوگ بے لباس ہوں گے؟تفصیلی فتوی

جواب: امام محمد بن اسماعیل بخاری رَحْمَۃُاللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ (وِصال:256ھ/870ء) روایت کرتے ہیں کہ حضور شافعِ محشر صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰل...

258
259

علمِ جفر کیا ہے؟ علم جفر کی تعریف اور شرعی حیثیت

جواب: امامِ اہلِ سنّت امام احمد رضا خان رَحْمَۃُاللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ (سالِ وفات:1340ھ/1921 ء) لکھتے ہیں:جفربیشک نہایت نفیس جائزفن ہے،حضراتِ اہل بیت کرام ...

259
260

امام خود ہی اقامت کہے، تو مقتدی کس وقت کھڑے ہوں گے؟

سوال: اگر امام خود ہی اقامت کہے، تو مقتدی بیٹھ کر اقامت سنیں گے یا کھڑے ہوکر؟ اگر بیٹھ کر سنیں گے، تو کس وقت کھڑے ہوں گے؟

260