سرچ کریں

Displaying 251 to 260 out of 488 results

251

نمازی کے سامنے سے بچہ گزر گیا تو نماز ٹوٹے گی یا نہیں؟

سوال: میرا سوال یہ ہے کہ اگر عورت گھر میں اکیلی ہے اور بچوں کو سنبھالنے والا کوئی نہیں تو اگر وہ نماز ادا کر رہی ہے اور بچے بار بار سامنے سے گزر رہے ہیں تو اس نماز کا کیا حکم ہے،کیا نماز ہو جائے گی یا ٹوٹ جائے گی؟

251
252

کیا امتحانات کی وجہ سے طلبہ کا رمضان کےروزے قضا کرنا جائز ہے؟

سوال: رمضان المبارک موسم گرما میں آرہا ہے، کیا سالانہ امتحانات کی وجہ سے طلبا کا رمضان کے فرض روزے قضا کرنا ، جائز ہے؟ نیز جو والدین بچوں کے اس فعل سے راضی ہوں یا خود روزے چھڑوائیں ، ان کے بارے میں کیا حکم ہے؟

252
253

والدین کی زندگی میں اپنا حصہ معاف کرنے کے بعد وراثت کا حکم

سوال: ایک اسلامی بہن کی والدہ نے اپنے بچوں میں اپنی جائیداد اپنی زندگی میں تقسیم کرنا چاہی،تو اس کی ایک بیٹی نے اپنا حصہ لینے سے انکار کردیا۔ ماں نے بقیہ اولاد میں جائیداد تقسیم کردی۔ اب والدہ کا انتقال ہوگیا تو ان کی کچھ رقم بینک میں ہے۔ اب کیا بیٹی اس میں سے حصہ لے سکتی ہے؟ کیونکہ اس نے تو والدہ کی زندگی میں انکار کردیا تھا۔

253
254

عائلہ کا مطلب اورعائلہ نام رکھنا کیسا

جواب: بچوں کی کفالت کرنا بھی آتے ہیں اور غریب و مفلس (تنگ دست ) اور محتاج بھی آتے ہیں ۔ بہتریہ ہے کہ بچی کا نام نبی پاک صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کی از...

254
255

نابالغ بچے کی خرید و فروخت کا شرعی حکم

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مُفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ عام طور پر نابالغ چھوٹے بچے دکانوں سے کھانے پینے کی چیزیں خریدتے ہیں تو کیا نابالغ بچوں کا یہ چیزیں خریدنا درست ہے؟

255
256

ٹیڈی بئیر(Teddy Bear)گھر میں رکھنے کاحکم

جواب: بچوں کو کھیلنے کے لئے دینا اور بچوں کا ان سے کھیلنا یہ ناجائز نہیں کہ تصویر کا بروجہِ اعزاز مکان میں رکھنا منع ہے نہ کہ مطلقاً یا بروجہ اہانت بھی۔(فت...

256
257

بیٹی کو کس عمر میں نماز، روزہ کا حکم دینا چاہیے؟

جواب: بچوں کو نماز کا حکم دیا گیا،تو وہاں لفظ”اَوْلاد“ ہے،اور”اَوْلاد“ کا لفظ بیٹوں،بیٹیوں دونوں کے لیے استعمال ہوتا ہے۔ سنن ابوداؤد کی حدیث مبارک می...

257
258

ماں کا ایک بیٹی سے سخت رویہ بقیہ پر شفقتیں

جواب: بچوں پر سختی بھی ہوتی ہے اور انہیں ڈانٹ بھی دیتے ہیں یا ان کی کسی غلطی کی وجہ سے ان کی بظاہر ناراضگی بھی اختیار کرلیتے ہیں لیکن ان سب میں والدین کا...

258
259

مرخا فاطمہ نام کا مطلب اورمرخا فاطمہ نام رکھنا کیسا؟

جواب: بچوں کا نام رکھنے کی ترغیب دلائی گئی ،نیز شخصیت پر اچھے ناموں کا اثر بھی ہوتا ہے ۔ القاموس الوحید میں ہے:"المرخاء:تیز گام،تیز دوڑنےوالا گھو...

259
260

دودھ پلانےکی مدّت

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ بچوں کو کتنی عمر تک دودھ پلانا چاہئے؟ اور کیا بیٹی اور بیٹے کی دودھ پلانے کی مدت میں کوئی فرق ہے یانہیں؟

260