سرچ کریں

Displaying 251 to 260 out of 1322 results

251

حدیث میں وارد ہونے والے اورادنماز میں ثنا کے بعدپڑھنا کیسا ہے ؟

سوال: حیح مسلم شریف میں حضرت ابنِ عمررضی اللہ عنہما سے روایت ہے وہ فرماتے ہیں کہ ایک دن ہم نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ نماز پڑھ رہے تھے ، لوگوں میں سے ایک آدمی نے کہا:”اللہ اکبر کبیرا والحمد للہ کثیرا وسبحان اللہ بکرۃ و اصیلا“۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے پوچھا:فلاں ، فلاں کلمات کہنے والا کون ہے؟تو اس آدمی نے کہا :یارسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم !میں ہوں ۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:مجھے ان کلمات پر بہت حیرت ہوئی کہ ان کے لئے آسمان کے دروازے کھول دئیے گئے۔ (صحیح مسلم،حدیث 601) مذکورہ بالا روایت میں جو تسبیحات پڑھنے کا ذکر ہے ،کیا یہ تسبیحات ثنا پڑھنے کے بعد نماز میں پڑھی جا سکتی ہیں؟

251
252

قرض واپس دینے میں ٹال مٹول کرنا

جواب: شریف کی حدیث ہے ، سیِّدِعالم صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا: ”جس نے تنگ دست کو مہلت دی یا اس کا قرضہ معاف کیا ، اللہ پاک اس کو اپنا سایۂ رحمت عطا ...

252
253

پینٹ شرٹ پہننے کا کیا حکم ہے ؟

جواب: شریف"میں پینٹ شرٹ پہننے کے حوالے سے مذکورہے:”اعلی حضرت کا یہ حکم (انگریزی لباس پہننا حرام ہے )اس وقت کا ہے جب انگریزی وضع قطع کا لباس انگریزوں کا شعار...

253
254

کیا سر کی سائیڈوں سے بال چھوٹےاور اوپر سے بڑے رکھنا منع ہے ؟

جواب: شریف میں ہے:” أخبرني ابن جريج قال أخبرني عبيد الله بن حفص أن عمر بن نافع أخبره عن نافع مولى عبد الله أنه سمع ابن عمر رضي الله عنهما يقول سمعت رسول الل...

254
255

منت کا درود پاک کام کرتے ہوئے پڑھنے کا حکم

سوال: میں نے درودِ پاک پڑھنے کی مانی تھی، جب میں منت والا درود پاک پڑھتی ہوں ، تو دھیان بٹ جاتا ہے یا درود پاک پڑھتے پڑھتے کوئی کام بھی ساتھ کر رہی ہوتی ہوں، ایسی صورت میں درود پاک پڑھنے سے منت پوری ہوگی یا نہیں؟

255
256

ڈکیتی کے دوران اگر ڈاکو کو قتل کر دیا تو کیا اس کی نماز جنازہ نہیں پڑھیں گے؟

جواب: شریف میں ہے:”کل المسلم علی المسلم حرام دمہ و مالہ و عرضہ“ترجمہ:ہر مسلمان پر دوسرے مسلمان کا خون ،مال اور اس کی عزت حرام ہے۔(صحیح مسلم ، حدیث 2564، صفح...

256
257

حضرت امام حسن اور حضرت امیرِ معاویہ رضی اللہ عنہما کی خلافت کی تفصیل

جواب: شریف میں ہے ۔ چنانچہ حضرت امام حسن رضی اللہ عنہ نے چھ ماہ خلافت کرکے اس لیے امیر معاویہ کے حق میں دست برداری فرمائی ان چھ ماہ پر تیس سال پورے ہوگئے۔اس...

257
258

اللہ نبی پر درود پڑھتا ہے، یہ کہنا کیسا ؟

سوال: ”اللہ نبی پر درود پڑھتا ہے“ کہنا کیسا؟اور اگر کسی نے ایساکہہ دیا تو ا س پر کیا حکم ہے؟

258
259

ایک وقت میں دو یا اس سے زائد نمازیں جمع کرنا

سوال: ایک ویڈیو ہے جس میں دو یا اس زائد نمازوں کو ایک وقت میں جمع کرنے کو جائز بتا یا ہے اور بطور دلیل مسلم شریف کی حدیث بیان کی ہے ۔لہذا میرا سوال یہ ہے کہ کیا دو یا اس سے زائد نمازوں کو ایک وقت میں جمع کرنا جائز ہے ؟

259
260

نماز مغرب سے پہلےروزہ افطار کرنا چاہیے یا نماز کے بعد؟

سوال: روزہ نماز ِ مغرب سے پہلےافطار کرنا چاہیے یا نماز مغرب کے بعد ؟ اگر نماز مغرب سے پہلے افطار کرنا چاہیے، تو پھر مؤطا شریف کی اس حدیث کا کیا جواب ہو گا کہ ” أن عمر بن الخطاب وعثمان بن عفان كانا يصليان المغرب حين ينظران إلى الليل الأسود، قبل أن يفطرا، ثم يفطران بعد الصلاة “ ترجمہ:حضرت عمر اور حضرت عثمان رضی اللہ تعالیٰ عنہما جب رات کی سیاہی کو دیکھتے ،تو افطار کرنے سے قبل نماز مغرب ادا فرماتے اور پھر اس کے بعد روزہ افطار فرماتے۔ براہ کرم !احادیث طیبہ کی روشنی میں مدلل جواب عطا فرمائیں۔

260