سرچ کریں

Displaying 251 to 260 out of 1356 results

251

امام کے ساتھ ایک رکعت ملی ، تو باقی تین رکعتیں کیسے پڑھے ؟

جواب: شریف کے ساتھ سورت ملائے ،پھررکوع و سجودکےبعد قعدہ کرے اور اس میں تشہد پڑھ کر کھڑا ہوجائے اور اس دوسری رکعت میں بھی اَلْحَمْد شریف کے ساتھ سورت ملا...

251
252

ملک شریف خان نام رکھنا کیسا؟

سوال: کیا میں اپنے بچے کا نام ملک شریف خان رکھ سکتا ہوں؟

252
253

درود شریف کو اردو زبان میں پڑھنا

سوال: کیا درود شریف کو عربی کے علاوہ اردو زبان میں پڑھ سکتے ہیں؟

253
254

نماز میں کتنی قراءت کرنا سنت ہے ؟

جواب: شریف میں ہے:”عن سلیمان بن یسار رضی اللہ عنہ عن ابي هريرة قال: ما صلیت وراء أحد أشبہ صلاة برسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم من فلان، قال سليمان:كان يطيل ا...

254
255

وصیت کی شرعی حیثیت کیا ہے ؟

جواب: شریف میں حدیثِ پاک ہے : ’’ أن رسول اللہ صلى اللہ عليه وسلم قال ما حق امرئ مسلم له شيء يوصي فيه يبيت ليلتين إلا ووصيته مكتوبة عنده ‘‘ ترجمہ : رسول اللہ...

255
256

جمعہ میں آخری دو سنتیں مُؤکدہ ہیں یا غیر مُؤکدہ ؟

جواب: شریف میں ہے :’’عن سالم عن ابیہ ان النبی صلی اللہ علیہ وسلم کان یصلی بعد الجمعۃ رکعتین ‘‘ ترجمہ :حضرت سالم اپنے والد گرامی سے روایت کرتے ہیں کہ نبی پاک...

256
257

سترہ کے بغیر نمازی کے آگے سے گزرنے کی صورت

جواب: شریف کہ فی زمانہ اپنے عظیم رقبے کی وجہ سے مسجدِ کبیر ہیں) میں نماز پڑھ رہا ہو تو موضعِ سجود کے آگے سے بغیر سُترہ کے بھی گزرنا جائز ہوگا،جبکہ ...

257
258

قبرستان میں قرآن مجید کی تلاوت کرنے کا حکم

جواب: شریف،روزہ،حج،زکوٰۃ، صدقہ و خیرات وغیرہ، اس کا ثواب دوسرے فوت شدہ یازندہ مسلمانوں کو ایصال کر سکتا ہے ۔پھر اس میں جگہ کی کوئی تخصیص نہیں ہے، لہٰذا کوئی...

258
259

نابالغ بچہ اگر برا خواب دیکھے اور اپنے گھر والوں کو بتائے تو کیا کیا جائے؟

جواب: شریف میں مذکور ہے، لہٰذا بچے نے براخواب دیکھنے پر اسے بیان کردیا ہے تو چاہیئے کہ اللہ پاک سے دعا مانگی جائے کہ اس خواب کی تعبیر سے محفوظ رکھے ...

259
260

جومسجد نبوی میں چالیس نمازیں نہ پڑھ سکا ،اسکا حج مکمل ہوا یانہیں؟

جواب: شریف میں نمازیں ادا کرنا شامل نہیں،لہذا اگر کسی نے ارکانِ حج ،شرائط کی موجودگی میں ادا کر لئے تو اس کا حج ادا ہو گیا ،فقط مسجدِ نبوی شریف میں چالیس نم...

260