سرچ کریں

Displaying 251 to 260 out of 1072 results

251

نیاز کا گوشت کافر مزدورکودینا کیسا ہے؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ میں ایک بھٹہ کامالک ہوں اورہمارے پاس اکثرلیبرکرسچن یعنی عیسائی ہوتے ہیں اورہم نے ان سے کام لیناہوتاہے مسئلہ یہ ہے کہ : (1)ہم کبھی توسالانہ ختم پاک دلواکریاکبھی ہرماہ دیگیں نیازپکاکرتقسیم کرتے ہیں ،اسی طرح کبھی کبھاربھٹہ کی حفاظت وخیروبرکت کےلیےاورنظربدوحاسدین کے حسدسے بچنے کے لیے بکرے ذبح کرکے غرباءمیں گوشت تقسیم کرتے ہیں ،لنگرکوہم خودبھی کھاتے ہیں اورہمارے دوست احباب اورقرآن خوانی کرنے والے بھی اوریہی لنگرہماری عیسائی لیبربھی کھاتی ہے اسی طرح گوشت میں سے ہماری کرسچن لیبربھی گوشت لیتی ہے ۔کیالنگراوریہ نفلی صدقہ کاگوشت ان کودے سکتے ہیں۔ (2)اسی طرح ہرسال بڑی عیدپربڑے جانوراپنے بھٹہ پرہی ذبح کرکے وہاں کے مکینوں اورراہ گیروں میں گوشت تقسیم کردیتے ہیں اورکچھ گوشت گھرمیں آجاتاہے ۔اس گوشت پرعیسائی لیبرکی بھی نظریں ہوتی ہیں اورہم انہیں انکاربھی نہیں کرسکتے لاچاردیناہی پڑتاہے ۔شرعی رہنمائی فرمائیں کہ قربانی کے گوشت میں سے عیسائی لیبرکودیناکیساہے؟ نوٹ:تقسیم کاری کایہ سلسلہ ہمارے آباء واجدادسے اسی طرح چلتاآرہاہے۔

251
252

نفلی صدقے کے بکرے کا گوشت خود کھانا

سوال: نفلی صدقے کا بکرا ذبح کیا، تو اب اس کا گوشت ہم خود بھی کھا سکتے ہیں یا نہیں؟

252
253

قضا نماز جماعت کے ساتھ پڑھنا

جواب: مسنون ہے ، اور مسجد میں بھی پڑھ سکتے ہیں۔ تاہم اگرکسی خاص وجہ سے بعض افراد کی نماز قضا ہوگئی، جیسے پوچھی گئی صورت میں ، تواب گھر میں تنہا پڑھنے کا ح...

253
254

تراویح میں حافظ صاحب کا مدات اور غنے کا خیال نہ رکھنا کیسا؟

جواب: مسنون ہے اور اسکا ترک مکروہ و ناپسند اور اسکا اہتمام فرائض و واجبات میں تراویح اور تراویح میں نفل مطلق سے زیادہ ۔ “(فتاوٰی رضویہ، ج 06، ص 276، رضا فاؤ...

254
255

دم کیا ہوا پانی قبر پر ڈالنا کیسا؟

جواب: مسنون ہے اوراگر مرورِ زمان سے اس کی خاک منتشر ہوگئی ہو اورنئی ڈالی گئی یا منتشر ہو جانے کا احتمال ہو،تو اب بھی پانی ڈالا جائے کہ نشانی باقی رہے اور قب...

255
256

غیرمسلم سے مچھلی خریدنا کیسا؟

جواب: ذبحِ شرعی شرط ہے اورنہ ہی یہ معلومات کرنا ضروری ہےکہ کیسےمری بلکہ بغیر تحقیق کے غیر مسلم سے بھی مچھلی خرید کرکھائی جا سکتی ہےلہذا پوچھی گئی صورت می...

256
257

مرغی کے پنجوں کا سالن پکا کر کھانا کیسا؟

جواب: ذبح کی گئی مرغی کے پنجوں کو اچھی طرح دھو کر پاک و صاف کرکے کھانا شرعاً جائز ہے اس میں کوئی حرج والی بات نہیں، کیونکہ مذبوح حلال جانور کے ممنوعہ اجزاء ...

257
258

نابالغ بچے کی تلاوتِ قرآن سننے کا حکم؟

جواب: مسنون (مشروع ) ہے۔(البحر الرائق، ج 1 ، ص 327 ، دار الکتاب الاسلامی ، بیروت) نابالغ بچے کی تلاوت سننا بھی واجب ہے اور بغیر عذر نہ سننا گناہ ہے ۔چنا...

258
259

عقیقہ میں بچی کے لیے بکرا کریں یا بکری اور گوشت خرید کر عقیقہ کرنا کیسا ؟

جواب: ذبح کرنا ضروری ہے، گوشت خرید کر عقیقہ نہیں ہوسکتا۔ عقیقے کے جانور کی وہی شرائط ہیں جو قربانی کے جانور کی ہیں یعنی بکرا یا بکری کی عمر ایک سال ہونا ضرو...

259
260

کیا لڑکے کے عقیقے میں ایک بکرا قربان کیا جاسکتا ہے؟

سوال: زید اپنے دو لڑکوں اور ایک لڑکی کا عقیقہ کرنا چاہتا ہے، لڑکے کے عقیقے میں دو بکرے ذبح کرنا ہوتے ہیں۔ معلوم یہ کرنا ہے کہ زید پر پانچ بکرے قربان کرنا ضروری ہے؟ یا پھر زید گنجائش کے مطابق تین بکروں کے ذریعے بھی اپنے بچوں کا عقیقہ کرسکتا ہے؟

260