سرچ کریں

Displaying 251 to 260 out of 2451 results

251

عشر نکالنے کے بعد فصل کو بیچنے سے ملنے والی رقم پر زکوٰۃ کا حکم؟

جواب: اسباب مختلف ہوں، لہذا 25 شعبان کو جب آپ مالِ تجارت کی زکوۃ ادا کریں گے، تو اس کے ساتھ گندم والی رقم کی زکوۃ بھی ادا کرنی ہو گی۔ عشر کی ادائیگی کے ب...

251
252

حج فرض ہونے کے بعد مال نہ رہے تو حج کا شرعی حکم کیا ہے؟

سوال: آج سے تقریبا آٹھ ، دس سال پہلے ایک عورت کی ملکیت میں اتنی مالیت کا سونا(Gold)موجود تھا کہ وہ محرم کے ساتھ حج پر جا سکتی تھی ، لیکن کوئی بھی محرم اس کے ساتھ جانے کے لئے تیار نہ ہوا،پھر وہ سونا سال بہ سال زکاۃ دینے ، قربانی کرنےاور دیگر اخراجات کی وجہ سےکم ہو گیا اور حج بھی مہنگا ہو گیا ہے ،اب اس عورت کے پاس حج کرنے کے اسباب نہیں ہیں۔ اس صورت میں اس عورت کے لئے کیا حکم ہے؟

252
253

سلام پھیر کر اردو میں دعا کی یا عملِ کثیر کیا، پھر یاد آیا سجدۂ سہو کرنا تھا

سوال: نماز کا سلام پھیر دیا اوراتنی آواز میں کہ قریب بیٹھا بھی سن لیتا ،کہا: ”یااللہ پاک تیرا شکر ہے تیرا شکر، یااللہ پاک“پھر یاد آیا سجدہ سہو نہیں کیا تھا یا نماز کا سلام پھیر لینے کے بعد سامنے صوفے سےرومال لے کر ناک صاف کیا اور واپس وہیں رکھا ،پھر یاد آیا کہ سجدہ سہو کرنا تھا، اسی وقت سجدے میں چلے گئے ان صورتوں میں نماز ہو گئی یا نہیں؟

253
254

قعدے میں بھول کرقراءت کرنا

سوال: قعدے میں اگر التحیات کی جگہ بھول کر سورۃ الفاتحہ شروع کی اور اس میں صرف "الحمد" کہا تھاکہ یاد آگیا تو کیا صرف" الحمد" کہنے سے سجدہ سہو لازم ہو گا ؟

254
255

کیا گالی دینے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے؟

جواب: اسباب کثیر ہیں ازانجملہ:(1) قہقہہ سے ہنسنا (2) غیبت کرنا(3) چغلی کھانا (4) کسی کو گالی دینا(5) کوئی فحش لفظ زبان سے نکالنا (6) جھوٹی ...

255
256

قرض معاف کر دیا، تو اس کی زکوۃ ادا کرنی ہوگی ؟

سوال: زید نے2017میں بکراورخالد کو3سال کے لیےایک ایک لاکھ روپیہ قرض دیا تھا۔تین سال گزر گئے ،مگر وہ دونوں مالی اسباب نہ ہونے کے سبب قرض ادا نہیں کرسکے۔ اس کو اب 6 سال کا عرصہ گزر چکا ہے۔بکراب بھی قرض ادا کرنے پر قادر نہیں اوربکر شرعی فقیر ہے،جبکہ خالدادائیگی کی قدرت رکھتا ہےاورغنی بھی ہے،لیکن زید نے دونوں کو قرض معاف کردیا ہے،بکر کواس کی ناداری کے سبب اور خالد کو اس سبب کہ خالد اس کا بہنوئی ہے۔زید نے6 سالوں میں ان دو لاکھ روپے کی زکوۃ بھی نہیں نکالی۔ اب معلوم یہ کرنا ہے کہ آیا زید پر اس رقم کی گزشتہ 6 سالوں کی زکوۃ ادا کرنا لازم ہے؟اگر لازم ہے،تو پچھلے سالوں کی زکوۃ نکالنے کا طریقہ کار کیا ہوگا؟واضح رہے کہ زیدکئی سالوں سےصاحبِ نصاب ہے اورہر سال زکوۃ نکالتا رہتا ہے۔

256
257

ایک رکعت میں دو رکوع اور تین سجدے کرنے کا کیا حکم ہے

جواب: سجدۂ سہو لازم ہوگا۔اور اگر اس نے جان بوجھ کر ایک رکعت میں دو رکوع یا تین سجدے کئے ،تو اس صورت میں سجدۂ سہو سے اس کی تلافی نہیں ہوگی،بلکہ اس نماز کو...

257
258

بخشش اللہ کی رحمت سے ہوگی تو نیک اعمال کیوں کئے جاتے ہیں ؟

جواب: اسباب مہیا ہوجائیں۔ قال تعالٰی (اﷲ تعالی نے فرمایا ۔ت) فَسَنُیَسِّرُهٗ لِلْیُسْرٰى ۔(تو بہت جلد ہم اُسے آسانی مہیا کردیں گے۔ت) وقال تعالٰی (اﷲ ت...

258
259

عورت کا پردے کے ساتھ رکشہ یا ٹیکسی میں اکیلے سفر کرنا

جواب: اسباب سے بھی بچنا لازم ہے ، بخار روکنے کیلئے نزلہ وزکام(کو) روکو ۔ (مراٰۃ) حضرت علامہ عبد الرَّء ُوف مَناوی عَلَیْہِ رَحمَۃُ الْقَوِی اِس حدیثِ پا...

259
260

مسجد کی ٹوپیاں خراب ہوجائیں تو بیچ سکتے ہیں؟

جواب: اسباب جیسے بوریا، مصلی، فرش، قندیل، وہ گھاس کہ گرمی کے لئے جاڑوں میں بچھائی جاتی ہے وغیر ذٰلک۔۔۔ اگر خراب وبیکار ہوگئی یا معاذاﷲ بوجہ ویرانی مسجد ان ...

260