
سُنار کا سونے کی مردانہ انگوٹھی بنانا کیسا؟
جواب: چاندی کی صرف ایک انگوٹھی پہننا جائز ہے اور اس میں بھی یہ ضروری ہے کہ چاندی کا وزن ساڑھے چار ماشے سےکم ہو ، اس میں ایک نگینہ بھی ہو ، ایک سے زائد نگین...
زکاۃ کے مال میں کس جگہ کے ریٹ کااعتبارہے؟
جواب: سونا جس ملک میں موجود ہو ، اس کی زکوٰۃ اسی ملک کے ریٹ کے حساب سے دینی ہو گی ۔ لہٰذا سونا اگر اٹلی میں ہے ، تو اٹلی اور پاکستان میں ہے ، تو پاکستان کے ...
انگوٹھی میں نگینہ پہننے اور اس کی تاثیر کا حکم ؟
جواب: چاندی کی ایک انگوٹھی ایک نگینہ کے ساتھ خواہ کسی بھی رنگ یا پتھر کا ہو، پہنناجائز ہے اور جہاں تک ان پتھروں نگینوں کے انسانی زندگی پر اثرات کا تعلق ہے ،...
کیا بغیر سوئے تہجد کی نماز ہوسکتی ہے؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ تہجد کی نماز کے لیے سونا ضروری ہے ؟ اگر کوئی شخص رات دیر تک جاگتا رہے اور رات کے آخری پہر میں تہجد کی نیت سے نوافل پڑھے ، تو وہ تہجد کے ہوں گے یا نہیں ؟ سائل:حنیف عطاری (صدر، کراچی)
حالت احرام میں تعویذ یا سونا (gold) پہننا
سوال: (1) کیاحالت احرام میں تعویذپہن سکتے ہیں ؟ (2)اسی طرح عورت حالت احرام میں سونا (gold) پہن سکتی ہے؟
سوال: سونا گروی رکھا تھا ، دو سال گزرنے کے بعد واپس لیا ، تو اس پر زکوٰۃ کا کیا حکم ہے ؟
سوال: قبلہ رخ پاؤں کر کے سونا کیسا ہے ؟
دو تولہ سونا ہو اور ایک لاکھ کسی کو قرض دیا ہو، تو زکوۃ کا حکم
سوال: اگر کسی کے پاس دو تولے سونا ہے اور ایک لاکھ روپے ہیں، لیکن وہ ایک لاکھ کسی نے قرض لیا تھا اور 10 سال ہوگئے ہیں اور ابھی تک انہوں نے وہ ایک لاکھ واپس نہیں کئے، اس صورت میں زکوۃ کا کیا حکم ہے واجب ہوگی یا نہیں؟
زکوۃ ادا کرنے کے لئے پوری رقم جمع نہ ہوئی تو بقیہ زکوۃ میں تاخیر کا حکم
سوال: اگر کسی کے پاس نصاب سے زیادہ سونا موجود ہو، جس پر زکوٰۃ فرض ہورہی ہے ، وہ شخص ایک ساتھ زکوۃ نہیں نکال سکتا ، بلکہ کچھ نہ کچھ رقم ہر مہینے الگ کر کے رکھتا رہتا ہے، اب وہ دن آگیا جس دن سال پورا ہونا تھا، لیکن ابھی اس کے پاس اتنی رقم جمع نہیں ہوئی کہ جس سے پوری زکوۃ ادا کر سکے ، تو کیا اس صورت میں زکوۃ کی بعض رقم ادا کرنے کی صورت میں تاخیر کرنے کی اجازت ہوگی یا کچھ سونا وغیرہ بیچ کر فوراً زکوٰۃ ادا کرنا ہوگی؟
آٹھ ماہ کی بچی کی ملکیت میں سونا (Gold) ہو، تو زکوۃ کا حکم؟
سوال: میری بچی آٹھ ماہ کی ہے، اس کی ملکیت میں تین تولہ سونا ہے، کیا اس پر زکوۃ فرض ہے؟