
جوان لڑکی کا اپنی والدہ اور ماموں کے لڑکے کے ساتھ عمرے پر جانا کیسا ؟
جواب: شوہر یا محرم کے بغیر شرعی مسافت یعنی 92کلومیٹر کی مسافت پر واقع کسی جگہ جانا حرام ہے ، خواہ وہ سفر حج و عمرہ کی غرض سے ہو یا کسی اور مقصد کے لیے ہو ۔...
عورت کا اپنے شوہر کے حکم پر سر کے بال کاٹنا
سوال: کیاعورت اپنے شوہرکے حکم پر اپنےسر کے بال کاٹ سکتی ہے؟
جواب: شوہر کیلئے سنگار کی نیّت سے مُسْتَحَب اور اگر والدین یا شوہر نے حکم دیا تو اب اس پر چوڑیاں پہننا واجب ہوگا۔ سَیِّدی اعلیٰ حضرت امام احمد رضا ...
خلع کیا ہوتا ہے؟ خلع کے احکام و مسائل کیا ہیں ؟
جواب: شوہر اپنی مرضی سے مہر یا دیگر مال کے عوض ،لفظ خلع یااس کے ہم معنی کسی لفظ کے ساتھ عورت کو نکاح سے جدا کردے ۔عورت کا قبول کرنا بھی شرط ہے ،لیکن شوہر کے...
عورت کا کزن کے بیٹے کے ساتھ عمرہ پرجانا
جواب: شوہر یا محرم کے بغیر شرعی مسافت یعنی 92کلومیٹر کی مسافت پر واقع کسی جگہ جانا حرام ہے ، خواہ وہ سفر حج و عمرہ کی غرض سے ہو یا کسی اور مقصد کے لیے ہو ۔...
پچھلے مقام میں جماع سے غسل کے احکام
سوال: اگر شوہر نے بیوی کے پچھلے مقام(مقعد) میں جماع کیا تو شوہر اور بیوی دونوں پر غسل فرض ہو گا یا صرف شوہر پر فرض ہو گا اور بیوی پر نہیں ؟ نیز پچھلے مقام میں جماع کرنے سے بھی حشفہ کے چھپ جانے سے غسل فرض ہو جاتا ہے یا انزال ہونے پر غسل فرض ہوتا ہے ؟
رخصتی سے پہلے ہی جدائی ہوجائے، تو حق مہر کا کیا حکم ہوگا؟
سوال: رخصتی سے پہلے ہی اگر میاں بیوی میں جدائی ہوجائے، تو حق مہر کا کیا حکم ہوگا؟ جو مہر مقرر ہوچکا تھا کیا وہ مہر عورت کو ملے گا یا پھر اس پر شوہر ہی کا حق ہوگا؟
سوال: جو شوہر اپنی بیوی کے ساتھ ازدواجی تعلقات قائم نہ کرے بلکہ ہاتھ تک نہ لگائے،نہ محبت سے بات کرے بلکہ اس میں برائی نکالتا رہے اور طعنے دیتا رہے،ایسے شوہر کے بارے میں کیا حکم ہے؟
شوہر کا بیوی کے مہر سے خریدی ہوئی چیز کھانا کیسا؟
سوال: بیوی نے اپنے مہر کے پیسوں سے کوئی چیز خریدی تو شوہر وہ چیز کھا سکتا ہے یا نہیں؟
حج فرض ہونےکےباوجودتاخیرکرناکیسا؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ شوہر پر حج فرض ہے، مگر وہ کچھ سال اس وجہ سے حج نہ کرے کہ مزید رقم جمع ہوجائے اور بیوی کو بھی ساتھ لے جائے گا، کیونکہ عموماً لوگ بھی کچھ اچھا نہیں سمجھتے کہ شوہر اکیلا حج کرے اور بیوی کو ساتھ نہ لے جائے، تو اس وجہ سے حج میں تاخیر کرنا کیسا ہے؟