سرچ کریں

Displaying 251 to 260 out of 5785 results

251

فرض پڑھنے کے بعد بھولے سے دوبارہ شروع کردیے اور یاد آنے پر نماز فوراً توڑدی، کیا اس صورت میں گناہ ہوگا؟

سوال: ہندہ نے تین رکعت مغرب کے فرض کی نیت باندھ لی پھر اسے یاد آیا کہ وہ فرض تو پڑھ چکی ہے ، اب تو اس نے سنتیں پڑھنی ہیں، لہذا اس نے یاد آتے ہی وہ نماز توڑدی۔ آپ سے معلوم یہ کرنا ہے کہ کیا اس صورت میں ہندہ پر اس نماز کی قضا لازم ہوگی؟ کیا وہ نماز توڑنے پر گنہگار ہوگی؟

251
252

دوران نمازکھڑے ہوکرپڑھنے پرقادرہوگیا

سوال: اگر کوئی شخص بیٹھ کر نماز پڑھ رہا تھا، دوران نماز دو رکعت پڑھنے کے بعد قیام پر قادرہوگیا تو کیا وہ شروع سے نماز پڑھے یا وہیں سے کھڑ اہوکر نما زشروع کردے؟ اگر شروع سے پڑھنی ہے تو یہ توڑ کر دوبارہ پڑھے یا پوری کرکے؟

252
253

سورۂ فاتحہ کے بعد اگر ایک ہی آیت پڑھیں ، تو کیا حکم ہے ؟

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ نماز میں سورۂ فاتحہ کے بعد تین چھوٹی آیتیں یا ایک بڑی آیت ، جو تین چھوٹی آیات کے برابر ہو ، پڑھنا واجب ہے ۔پوچھنا یہ ہے کہ بڑی آیت کی مقدار کیا ہے ؟جیسے بعض دفعہ صرف آیت ﴿ لَقَدْ جَآءَكُمْ رَسُوْلٌ مِّنْ اَنْفُسِكُمْ ﴾آخر تک یا پھر سورۃ الحشر کی آخری آیت پڑھ کر رکوع کردیا جاتا ہے ، تو کیا اس سے ایک بڑی آیت پڑھنے کا واجب ادا ہو جائے گا ؟مہربانی فرما کر تسلی بخش جواب عنایت فرمائیں ۔

253
254

کیا مغرب کی دو سنتیں صلوٰۃ الاوابین میں شامل ہیں؟

جواب: عشاء وفي الست بعد المغرب أو لا ۔الثانية على تقدير الأول هل يؤدي الكل بتسليمة واحدة أو بتسليمتين واختار الأول فيهما “ترجمہ:فتح القدیر میں اس زمانے کے ع...

254
255

کیا نفلی اعتکاف ٹوٹنے پر قضا ہے؟

سوال: ایک اسلامی بہن ستائیسویں شب سے تین دن کی نیت سے اعتکاف میں بیٹھ گئی ، اس نے اعتکاف کی منت بھی نہیں مانی تھی، بس ایسے ہی نیت کرکے اعتکاف میں بیٹھ گئی، لیکن انتیسویں (29) روزے کو ا سے حیض آیا، تو روزہ ٹوٹنے کی وجہ سے اعتکاف بھی ٹوٹ گیا، اب اس اعتکاف کی قضا کیسے کرنی ہوگی ؟

255
256

ڈائننگ ٹیبل پر بیٹھ کر کھانا،کھانا

سوال: گھر میں ڈائننگ ٹیبل پر بیٹھ کر کھانا کھا سکتے ہیں؟

256
257

فیکٹری میں بہت زیادہ شور والی جگہ پر نماز پڑھنا کیسا؟

سوال: میں لوم فیکٹری میں کام کرتا ہوں۔ نماز کے وقت وہیں سائیڈ پر ایک جگہ ہے، جہاں ملازم نماز پڑھ لیتے ہیں، مگر وہاں بہت زیادہ شور ہوتا ہے۔ کیا ایسی جگہ نماز پڑھنا درست ہے؟

257
258

کیا عورت مخصوص ایام میں درود تنجینا پڑھ سکتی ہے ؟

سوال: درودِ تنجینا کے مکمل الفاظ کیا ہیں؟ اور کیا عورتیں مخصوص ایام میں اس کا وِرد کر سکتی ہیں؟

258
259

اذان سے پہلے درود نبی پاک ﷺ اور صحابہ کرام رضی اللہ عنھم کے دور میں نہیں تھا تو اب کیوں پڑھتے ہیں؟

جواب: بیٹھ کر پڑھنے کی قیدنہیں لگائی چنانچہ کھڑے ہوکریابیٹھ کر، جہاں چاہے، جس طرح چاہے، نمازسے قبل یابعد، یونہی اذان سے پہلے یا بعدجب چاہے درودِ پاک پڑھناج...

259
260

رمضان میں وترکی جماعت کون کرواسکتاہے ؟

جواب: عشاء کی نماز ہی جماعت سے نہ پڑھی ہو تو وہ وترکی جماعت میں شامل نہ ہو،بلکہ تنہاپڑھے ،لہذایہ شخص وتروں کی امامت بھی نہ کروائے ۔ ردالمحتارمیں ہے "ثم...

260