سرچ کریں

Displaying 251 to 260 out of 2977 results

251

نابینا شخص نماز میں قہقہہ لگادے، تو نماز کا کیا حکم ہے؟

سوال: اگر بالغ نابینا شخص رکوع و سجود والی نماز میں کسی بات پر قہقہہ لگادے، تو اُس کی نماز کا کیا حکم ہے ؟ رہنمائی فرمادیں۔

251
253

سجدہ تلاوت کا سنت طریقہ

جواب: نماز کے علاوہ سجدہ تلاوت کر رہا ہے تو زبان سے نیت کے الفاظ دہرا لینا بہتر ہے۔ سجدہ تلاوت کا مسنون طریقہ یہ ہے کہ: کھڑا ہو کر اَللہُ اَکْبَرْ کہ...

253
254

سری نمازوں میں مقتدی کا قراءت کرنا کیسا؟

سوال: فجر، مغرب اور عشاء کی فرض نماز میں امام کے پیچھے مقتدی آخری دو رکعتوں میں سورۃ الفاتحہ پڑھتا ہے۔ آپ سے معلوم یہ کرنا ہے کہ کیا ظہر اور عصر کی چاروں ہی رکعتوں میں مقتدی کو سورۃ الفاتحہ پڑھنا ہوگی؟؟ رہنمائی فرمادیں۔ سائل: راجہ شعبان (via،میل)

254
255

جہری نماز میں بھولے سے آہستہ سورہ فاتحہ پڑھنا

سوال: اگر کسی شخص نے مغرب کی نماز میں بھول کر سورہ فاتحہ جہر سے پڑھنے کے بجائے آہستہ پڑھ لی ہو اور سورہ فاتحہ پڑھنے کے بعد اسے یاد آیا کہ اسے تو جہر سے تلاوت کرنی تھی،تو اب اس کیلئے کیا حکم ہوگا؟نیز ایسی صورت میں یاد آنے کے بعد دوبارہ سورہ فاتحہ جہر سے تلاوت کرے یا سورت کی تلاوت جہر سے شروع کردے؟

255
256

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم پر کتنے وقت کی نماز فرض تھی ؟

جواب: عصر ،مغرب ،عشا اوراس کے ساتھ تہجد کی نمازبھی فرض تھی۔ سیدی اعلی حضرت علیہ الرحمہ نے فتاوی رضویہ میں فرمایا :”نماز پنجگانہ تو حضور پر فرض تھی ہی...

256
257

مغرب کی نماز میں بھولے سے چار رکعتیں پڑھنے کا حکم

جواب: عصرو خامسۃ فی المغرب ورابعۃ فی الفجر،بہ یفتی لتصیر الرکعتان لہ نفلاوسجد للسھو “ یعنی اگر چوتھی رکعت میں قعدہ کیاپھر پانچویں کے لیے سجدہ کرلیا تو اب چھ...

257
258

شافعی امام فجر میں قنوت نازلہ پڑھے تو حنفی کیسے اقتداء کرے ؟

سوال: میں حنفی ہوں اور میرے گھر کے قریب ایک مسجد ہے،جس میں فجر کی نماز کبھی حنفی امام پڑھاتے ہیں اور کبھی شافعی امام پڑھاتے ہیں،شافعی امام نماز فجر کی دوسری رکعت میں رکوع کے بعد دعا کیلئے ہاتھ اٹھاتے ہیں اور دعا پڑھتے ہیں۔کیا میں شافعی امام کے پیچھے ان کے طریقے کے مطابق فجر کی نماز ادا کرسکتاہوں؟کیا ان کے پیچھے میری نماز ہوجائے گی یا نہیں ؟

258
259

دورانِ ڈیوٹی نماز پڑھنا اور کٹوتی کروانا

سوال: نوکری کا ٹائم نو بجے سے شام ساڑھے پانچ بجے تک ہے، اس دوران ظہر اور عصر کی نماز بھی درمیان میں آجاتی ہے، جس ادارے میں میری نوکری ہے وہاں نماز پڑھنے، نہ پڑھنے کے حوالے سے کوئی اصول موجود نہیں، اب ڈیوٹی کے دوران نماز پڑھنے جا سکتے ہیں یا نہیں؟ اگر پڑھنے چلے جائیں، تو کیا تنخواہ سے کچھ رقم کٹوانی ہوگی؟

259
260

قعدۂ اخیرہ میں غلطی سے کھڑے ہوجائے تو؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائےدین و مفتیانِ شرعِ متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ میں امامِ مسجد ہوں، نمازِ عصر کی چوتھی رکعت میں قعدہ کے بجائے میں پورا کھڑا ہو گیا لیکن فوراً یاد آگیا اور خود ہی بیٹھ گیا،کسی نے لقمہ نہیں دیا تھا،سجدۂ سہو بھی کیا تھا۔کیا اس طرح نماز دُرست ہوگئی یا دوبارہ پڑھنا ضروری ہوگی؟ (سائل:حیدر علی، قاسم آباد سٹیزن کالونی، زم زم نگرحیدر آباد)

260